Author: Web Desk

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے نعمان علی نے ایک نیا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کی، جو کہ ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کی 3 سال بعد پہلی فتح تھی۔اس میچ میں پاکستان کی جانب سے نعمان علی اور ساجد خان نے بالترتیب 20 وکٹیں حاصل کیں۔نعمان علی نے پاکستان کے لیے 10 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی لیفٹ آرم اسپنر بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔…

Read More

پاکستان شاہینز اے سی سی مینز ٹی20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیاکپ میں کل اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف کھیلنے جا رہی ہے۔یہ ٹورنامنٹ عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں شروع ہوا ہے۔ پاکستان شاہینز گروپ بی میں بھارت اے، متحدہ عرب امارات اور میزبان عمان کے ساتھ شامل ہیں، جبکہ گروپ اے میں بنگلادیش اے، سری لنکا اے، ہانگ کانگ اور افغانستان اے ہیں۔محمد حارث کی قیادت میں پاکستان شاہینز کی ٹیم 21 اکتوبر کو میزبان عمان کے ساتھ مقابلہ کرے گی، جبکہ اس کا تیسرا گروپ میچ 23 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات کے خلاف ہوگا۔ہر گروپ سے دو دو…

Read More

نیویارک: اسرائیلی فوج کے غزہ میں ایک حملے کے دوران حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے دعوے کے فوراً بعد اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا بیان سامنے آیا ہے۔ایرانی مشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یحییٰ السنوار کے قتل سے فلسطین میں مزاحمت کو مزید طاقت اور استحکام ملے گا۔ایرانی مشن نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ یحییٰ السنوار فلسطینی جوانوں اور بچوں کے لیے مزاحمت کا ایک رول ماڈل بنیں گے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فلسطین کی نئی نسل یحییٰ السنوار کے نقش قدم پر…

Read More

آسام: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ تمنا بھاٹیا کو منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں پانچ گھنٹے تک پوچھ گچھ کا سامنا کرنا پڑا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) سٹے بازی کی ایپ میں نامور شخصیات کے ملوث ہونے کی تحقیقات کر رہی ہے، جس نے آئی پی ایل جیسی لیگ میں سٹے بازی کی سرگرمیوں کو فروغ دیا۔اداکارہ کو بیٹنگ ایپ کی تشہیر میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے شبہے میں پانچ گھنٹے تک تفتیش کی گئی۔تمنا بھاٹیا اپنے والدین کے ہمراہ آسام کے ای ڈی دفتر پہنچیں، جہاں انہوں نے اور ان کے والد نے…

Read More

اسلام آباد۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تمام پی پی رہنماﺅں کو پیر تک اسلام آبادمیں قیام کرنے کی ہدایت کر دی اور کہا کہ میری کوشش ہے کہ میں یہ آئینی ترمیم بغیر لوٹوں کے پاس کرادوں،جمعہ کے روز بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پیپلز پارٹی کا پارلیمانی اجلاس ہواجس میں آصفہ بھٹو زرداری چیرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی خورشید شاہ شازیہ مری ،نوید قمر نے شرکت کی ،اجلاس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے پی پی قیادت اور اراکین اسمبلی کو سوموار تک آسلام آباد میں رکنے کی ہدایت کی ،بلاول بھٹو زرداری نے…

Read More

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے اپنی معاشی ٹیم کے ہمراہ امریکا روانہ ہوں گے۔وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق یہ اجلاس 21 سے 26 اکتوبر تک منعقد ہوگا، جس میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خزانہ اور اسٹیٹ بینک کے سربراہان شرکت کریں گے۔ وزیر خزانہ اورنگزیب اپنی معاشی ٹیم کے ساتھ امریکا کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق معاشی ٹیم عالمی مالیاتی اداروں کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کرے گی اور آئی ایم ایف حکام کے ساتھ ابتدائی جائزہ رپورٹس بھی…

Read More

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ہواوے نے 3 لاکھ نوجوان پاکستانیوں کو جدید معلوماتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کی مہارتیں فراہم کرنے کے لیے ایک جامع تربیتی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔اس اقدام کا مقصد عالمی مہارتوں اور جدید تربیتی وسائل کو مقامی تعلیمی نظام میں شامل کرکے تکنیکی تعلیم اور مہارت کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔ یہ پروگرام ملک میں ٹیکنالوجی کے میدان میں جدت اور ترقی کو بھی فروغ دے گا۔قومی ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن، وزیر اعظم شہباز شریف کے چین کے دورے کے دوران ہواوے کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشتوں…

Read More

کیلیفورنیا: واٹس ایپ 2024 میں تقریباً تین بلین صارفین کے ساتھ دنیا کی سب سے مشہور میسجنگ ایپس میں شامل ہے، جو ذاتی اور کاروباری مواصلات کے لیے خدمات فراہم کرتی ہے۔یہ ایپ متعدد ڈیٹا سینٹرز میں موجود طاقتور سرورز پر چلتی ہے اور مفت استعمال کے ساتھ ایسی خصوصیات پیش کرتی ہے جو اس کی عالمی مقبولیت کو بڑھاتی ہیں۔ اگرچہ اس قدر وسیع خدمات کو برقرار رکھنا مہنگا ہوتا ہے، تو پھر یہ مفت ایپ اپنے لیے آمدنی کیسے حاصل کرتی ہے؟واٹس ایپ، جو مارک زکربرگ کی میٹا کی ملکیت ہے—جو فیس بک اور انسٹاگرام کے بھی مالک…

Read More

سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپیونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے معاملے پر امریکی محکمہ انصاف نے بھارتی حفیہ ایجنسی را کے سابق اہلکار وکاش یادیو پر فرد جرم عائد کردی۔امریکی اٹارنی جنرل کے مطابق انتالیس سالہ وکاش یادو نے پنوں کے قتل کی سازش کا منصوبہ بھارت میں بیٹھ کر بنایا تھا، وکاش یادویو پر منی لانڈرنگ کا بھی الزام ہے۔ امریکی اٹارنی جنرل نے کہا ملزم کون اور کہاں ہے کی پروا کیے بغیر جوابدہ بنائیں گے۔ گرپتونت سنگھ نے اپنے ردعمل میں کہا کہ را کے افسر وکاش یادو پر فرد جرم عائد کیا جانا…

Read More

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے بطور چیف جسٹس پاکستان اپنے آخری ہفتے کا ججز روسٹرجاری کردیا ہے۔رواں ہفتے 6 ریگولر بنچز سماعت کریں گے، جن میں کورٹ روم نمبر ون میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی تین رکنی بنچ کی سربراہی کریں گے۔ سپریم کورٹ کے آئندہ عدالتی ہفتے کے لیے روٹرجاری کردیا گیا ہے، جس میں چھ ریگولر بنچز تشکیل دیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیسز کی سماعت کرے گا، جس میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن شامل ہیں۔ بنچ ٹو کی سربراہی جسٹس منصور علی شاہ کریں…

Read More