Author: Web Desk

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ہدایتکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم “ایمرجنسی” کو سنسر سرٹیفکیٹ مل چکا ہے، جو فلم کے ریلیز ہونے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ اس فلم میں کنگنا رناوت بھارت کی سابق وزیرِ اعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔کنگنا نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو بتایا: “ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہماری فلم ‘ایمرجنسی’ کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا ہے۔ ہم جلد ہی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔ آپ کی صبر اور حمایت کا…

Read More

کراچی: محکمہ موسمیات نے گرم موسم کے جاری رہنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ آج شہر کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق، شہر میں گرم موسم بدستور جاری رہے گا اور آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے یہ بھی بتایا کہ سمندری ہوائیں مختصر وقت کے لیے غیرفعال ہونے کے سبب شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ ہفتہ اور اتوار کو ہواؤں کی سمت بلوچستان کے شمال…

Read More

تل ابیب ۔اسرائیلی فوج کے حیرت انگیز بیان میں تسلیم کیا گیا ہے کہ جس کارروائی میں حماس کے رہنما کو شہید کیا گیا، اس کے 24 گھنٹوں کے بعد تک ہمیں یہ نہیں معلوم تھا کہ وہ یحییٰ السنوار ہوسکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق، اسرائیلی فوج کی 828 ویں بسلاماچ بریگیڈ کا ایک یونٹ بدھ کے روز رفح کے علاقے تل السلطان میں معمول کی گشت پر تھا۔ اس دوران، فوجیوں کو 3 مسلح جنگجوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملی، جو فوج کو دیکھ کر ایک عمارت سے دوسری عمارت میں منتقل ہو رہے…

Read More

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ عدالتی فیصلوں میں تمام صوبوں کی نمائندگی ہو۔ آئین سازی کے معاملے میں مجھے مجبور نہ کیا جائے، ورنہ میں ناپسندیدہ راستے پر چلنے پر مجبور ہو جاؤں گا۔ میں مولانا سے آخری بار درخواست کروں گا کہ وہ خود آئیں اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بھی ساتھ لے آئیں۔ حیدرآباد میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ عدالتی فیصلوں میں تمام صوبوں کی نمائندگی ہو، ہمارا یہ مطالبہ جائز…

Read More

اسلام آبا د۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صوبوں میں امن و امان کے معاملات 18 ویں ترمیم کے بعد وبائی حکومتوں کو منتقل ہو چکے ہیں۔وفاقی حکومت نے دہشت گردی اور نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے صوبائی حکومتوں کو ایک فورم پر اکٹھا کیا، سرحدوں پر سمگلنگ، دہشت گردی، بڑے گروہوں جیسے معاملات کے حل کے لئے نیشنل ایکشن پلان ترتیب دیا گیا۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ اے پی ایس پر حملے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کی بنیاد رکھی گئی، اے پی ایس حملے…

Read More

اسلام آباد: آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کے لیے وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس بغیر کسی کارروائی کے صبح 9 بج کر 30 منٹ تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوا، جس میں وفاقی وزرا اور کابینہ کے اراکین نے شرکت کی۔ اعلامیے کے مطابق، آج کے اجلاس کو بغیر کسی کارروائی کے صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد آئینی ترمیم کو سینیٹ میں پیش کیا جائے…

Read More

اسلام آباد: خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے تجویز کردہ 26 نکاتی آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کر لیا، جس کے بعد یہ مسودہ بھی پیش کیا گیا ہے۔ اس میں آئینی بینچ کی تشکیل اور چیف جسٹس کی تقرری کے طریقہ کار سمیت سپریم کورٹ کے ڈھانچے میں اہم تبدیلیوں کی تجویز دی گئی ہے۔ حکومت اور اتحادیوں کی طرف سے منظور کردہ آئینی ترمیم کے مسودے میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری تین سال کے لیے ہوگی، جو کہ سنیارٹی کی بجائے ایک تین رکنی پینل کے ذریعے ہوگی، اور اس کی تقرری 12…

Read More

اسلام آباد۔ چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت جمعہ کے روز پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (پی 3 اے) اور اے ٹی کارنی (AT Kearney) کے نمائندگان کے ساتھ ایک اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں سی ڈی اے کے ممبران سمیت متعلقہ سنئیر افسران نے بھی شرکت کی. اجلاس کا مقصد اسلام آباد میں ہوٹل کے پلاٹس کے لئے مختلف آپشنز اور بہترین ماڈلز پر تبادلہ خیال کرنا تھا. سی ڈی اے کا مقصد اسلام آباد کے پرائم علاقوں میں فائیو اسٹار اور سیون اسٹار ہوٹلز کی تعمیر کرنا ہے. یہ منصوبے سیاحت اور سرمایہ کاری کو…

Read More

اسلام آباد۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور ویمن ان لاءپاکستان کے تعاون سے’کمپٹیشن لاءاینڈ پریکٹس’ کے موضوع پر اسلام آباد بار میں ایک خصوصی آگہی سیشن منعقد کیا۔ اس آگہی سیشن میں وکلاءاور کمپٹیشن کمیشن کے ریگولیٹری افسران کو مسابقتی قوانین ، قوائد و ضوابط اور ریگولیٹری معاملات پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا۔ شرکاء میں کمیشن کے سینئر عہدیدار ، اسلام آباد بار ، ویمن ان لاءکے عہدیدار اور بڑی تعداد میں خواتین وکلا نے شرکت کی۔ اس موقع پر کمپٹیشن کمیشن کے ممبر سلمان امین…

Read More

اسلام آباد: آئینی ترامیم کے لیے تشکیل دی گئی پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے مسودہ منظور کر لیا، جسے کل کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ اس مسودے میں اتحادی جماعتوں کی تجاویز شامل نہیں کی گئی ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا جبکہ پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مسودے کی مخالفت کی۔ پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، پی ٹی آئی کے عامر ڈوگر، جے یو آئی ایف کی شاہدہ اختر…

Read More