پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے دو روز قبل ان کی ضمانت منظور کی تھی، جس کے بعد آج ان کی رہائی عمل میں آئی۔
رہائی کے بعد مسرت جمشید چیمہ اپنے شوہر جمشید چیمہ کے ہمراہ گھر روانہ ہو گئیں۔
یاد رہے کہ مسرت جمشید چیمہ کو ایک ماہ قبل لاہور میں مینار پاکستان پر ہونے والے احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا تھا، جس کے بعد انہیں جیل منتقل کیا گیا تھا۔ ان کی رہائی کے فیصلے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔