- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
اسلام آباد(شاہد میتلا) مجوزہ چھبیسویں آئینی ترمیم کےلئےعددی اکثریت کو پورا کرنے پر مامور ایک اہم حکومتی شخصیت نے دعوی کیا ہے کہ کل سینیٹ کے اجلاس میں حکومت آئینی ترمیم پیش کرنے جارہی ہےاور اسے پاس بھی کروا لے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں دوتہائی کی مطلوبہ اکثریت حاصل کرلی گئی ہے تاہم قومی اسمبلی میں ہمارے پاس ابھی نمبرز پورے نہیں ہیں۔سینیٹ سے ترمیم پاس کروانے کے بعد قومی اسمبلی میں نمبرز پورے کرنے کے لئے انہیں تین سے چار روز مزید لگ سکتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کی جماعت کی حمایت کے حوالے سے…
اسلام آباد۔شہر اقتدار میں کل تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے ،ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری خبروں کی تردید کر دی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کل اسلام آباد میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے،اسلام آباد میں تعلیمی ادارے بند کرنے کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں،اسلام آباد کے شہری من گھڑت خبروں پر دھیان مت دیں۔
لندن۔ماہرین کہتے ہیں کہ اگر آپ باقاعدگی سے یعنی روزانہ کولڈ ڈرنکس پینے کے عادی ہیں تو اپنی ہڈیوں پر فاتحہ پڑھ لیجیے۔ نیشنل لائبریری آف میڈیسن نے سات سالہ تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ کولڈ ڈرنکس کے بے تحاشا استعمال کا ہڈیوں کے بُھربُھرے پن اور فریکچرز سے بلا واسطہ تعلق ہے۔ امریکن جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن میں بھی بتایا گیا ہے کہ کولا کا بہت زیادہ استعمال ہماری ہڈیوں میں معدنیات کے حوالے سے شدید عدم توازن پیدا کرتا ہے۔کاربونیٹیڈ ڈرنکس یعنی سوڈے والے مشروبات میں موجود شکر وزن بڑھاتی، دل کے امراض اور ذیابیطس میں مبتلا…
تل ابیب میں ایک سینئر اسرائیلی فوجی اہلکار نے بتایا ہے کہ غزہ میں حالیہ فضائی حملے میں حماس کے رہنما یحییٰ السنوار کی ہلاکت کا قوی امکان ہے، جس کی تحقیقات جاری ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، اعلیٰ فوجی حکام نے اس بات کی جانچ پڑتال کا آغاز کیا ہے کہ آیا غزہ کے جبالیہ علاقے میں ایک عمارت پر بمباری کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے تین کمانڈروں میں سے ایک یحییٰ السنوار ہو سکتے ہیں۔ سینیئر فوجی عہدیداروں نے مزید کہا کہ جس عمارت میں حماس کے یہ اہم کمانڈرز ہلاک ہوئے، وہاں سے کوئی اسرائیلی یرغمالی…
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے ایس سی او کانفرنس کی کوریج کے لیے آئے بھارتی صحافیوں کے وفد سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے پاک بھارت کرکٹ اور دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں بھارتی صحافیوں کے وفد نے نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔ گفتگو کے دوران نواز شریف نے کہا کہ ایس سی او کانفرنس پاکستان اور بھارت کے تعلقات کی اچھی شروعات کر سکتی ہے، اور اگر یہ تعلقات بہتر ہوں تو…
اسلام آباد۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت جمعرات کے روز سیرینہ چوک اور F-8 انٹرچینج (پی ٹی سی ایل چوک) کی تعمیر کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا. جس میں سی ڈی اے کے متعلقہ ممبران سمیت مختلف شعبوں کے سنئیر افسران اور کنٹریکٹرز نے شرکت کی۔ اجلاس کو بریف کیا گیا کہ دونوں انٹرچینجز کے لئے ابتدائی سروے مکمل کئے جاچکے ہیں اور ان انٹرچینجز کی سائٹس میں آنے والی سروسز لائنز کی منتقلی پر تیزی سے کام جاری ہے. چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے وزیر داخلہ کی طرف سے…
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ملک کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق، آئینی ترمیم سے قبل قومی اسمبلی سے احتجاجاً مستعفی ہو کر بیرون ملک جانے والے سردار اختر مینگل نے اب وطن واپسی کا ارادہ کیا ہے۔قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار اختر مینگل کل صبح دبئی سے اسلام آباد پہنچیں گے، جہاں وہ مشاورت کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ دو روز قبل انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ پر دعویٰ کیا تھا کہ ان کی جماعت…
اسلام آباد: 26ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ ڈرافٹ کی تیاری حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، اور اس کے اہم نکات سامنے آ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ ڈرافٹ میں سپریم کورٹ کے 5 یا 9 رکنی آئینی بینچ کے قیام اور صوبوں میں آئینی بینچ تشکیل نہ دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ ڈرافٹ میں یہ بھی تجویز دی گئی ہے کہ آئینی بینچ کی تشکیل جوڈیشل کمیشن کرے گا اور اس کا سربراہ بھی جوڈیشل کمیشن مقرر کرے گا، جبکہ آئینی بینچ میں تبدیلی کا اختیار چیف جسٹس سپریم کورٹ کو نہیں ہوگا۔ایک…
اسلام آباد: وزیراعظم نے صدر زرداری سے ملاقات کر کے آئینی ترامیم پر گفتگو کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی، جس میں آئینی ترامیم اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ چکی ہیں۔چیئرمین کمیٹی خورشید شاہ کی صدارت میں خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر بحث کی گئی۔ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں اور جے یو آئی میں آئینی عدالت کے قیام کے حوالے سے 26 ویں آئینی…
اسلام آباد: حکومت نے آئینی ترمیم سینیٹ میں کل پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ظہرانے کے بعد مسلم لیگ ن کے پارلیمانی رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کل سینیٹ میں آئینی ترمیم پیش کی جائے گی۔خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں، ن لیگ اور پی پی آئینی عدالتوں کے قیام سے دستبردار ہو گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی ترمیم کے بارے میں اراکین کو دیگر جماعتوں کی قیادت سے ہونے والی بات چیت کے بارے میں آگاہ…