انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے نعمان علی نے ایک نیا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کی، جو کہ ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کی 3 سال بعد پہلی فتح تھی۔
اس میچ میں پاکستان کی جانب سے نعمان علی اور ساجد خان نے بالترتیب 20 وکٹیں حاصل کیں۔
نعمان علی نے پاکستان کے لیے 10 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی لیفٹ آرم اسپنر بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ اس سے پہلے یہ کارنامہ سابق کرکٹر اقبال قاسم نے 1980 میں سرانجام دیا تھا۔