Author: Web Desk

ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور کامیڈین جونی لیور نے سابق کپتان اور وزیراعظم عمران خان کو اپنا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران، جونی لیور نے پاکستانی کامیڈین اسٹارز عمر شریف، معین اختر، اور امان اللہ سمیت پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں گفتگو کی۔ اس انٹرویو کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے، جس میں ایک صحافی نے جونی لیور سے ان کے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام پوچھا۔ صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے، جونی لیور نے کہا کہ عمران خان ماضی میں ان کے پسندیدہ…

Read More

کوئٹہ: بلوچستان میں موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، صوبے میں موسم میں نمایاں تبدیلی آئی ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب کم ہوگیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسی طرح، سبی میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ تربت، چاغی، اور تفتان میں گرمی کی لہر برقرار ہے اور یہاں درجہ حرارت 47 ڈگری تک پہنچ چکا ہے۔ اس کے علاوہ، جھل مگسی، موسی خیل، مسلم…

Read More

کراچی: سندھ اسمبلی نے کے الیکٹرک کے لائسنس کی معطلی کے حوالے سے ایک قرارداد منظور کرلی ہے اور اس پر عملدرآمد کے لیے ایک سپیشل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن سجاد سومرو نے سندھ اسمبلی میں کے الیکٹرک کے لائسنس کی معطلی کے حوالے سے قرارداد پیش کی تھی۔ اس قرارداد پر غور کرنے کے لیے سندھ اسمبلی نے ایک اسپیشل کمیٹی قائم کردی ہے۔ یہ کمیٹی نہ صرف کے الیکٹرک کے معاملے کا جائزہ لے گی بلکہ حیسکو اور سیپکو کی کارکردگی بھی پرکھے گی۔ اسپیشل کمیٹی میں اپوزیشن لیڈر…

Read More

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور، جو ‘بیبو’ کے نام سے معروف ہیں، نے حال ہی میں بڑھتی عمر کے باوجود کسی بھی قسم کی بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، کرینہ کپور نے اپنے تازہ ترین انٹرویو میں بتایا کہ وہ اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ معیار زندگی گزارتی ہیں، مختلف قسم کے کھانے تیار کرتی ہیں اور اکثر شوہر اور بچوں کے ساتھ ورک آؤٹ بھی کرتی ہیں، کیونکہ انہیں ورزش کرنا بہت پسند ہے۔ کرینہ نے کہا کہ انہوں نے اس عمر میں بھی…

Read More

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ بینرز پر قائد اعظم کا مشہور قول “اتحاد، تنظیم، ایمان” بھی نمایاں طور پر درج تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی نواب سلیم اللہ اکیڈمی کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب کے توفضل حسین مانک میاں ہال میں منائی گئی۔ تقریب میں پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کامران دھنگل مہمان خصوصی تھے، جبکہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے…

Read More

راولپنڈی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علی امین گنڈاپور کے افغانستان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں علی امین گنڈاپور کے پاو¿ں پکڑنے چاہئیں کہ خدا کے واسطے جا کر افغانستان سے بات کرو،اڈیالہ جیل میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بات چیت کے بغیر دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی،علی امین گنڈا پور کے موقف کی حمایت کرتا ہوں وہ بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے،صحافی نے سوال پوچھا کہ ملک میں وفاقی حکومت اور دفتر خارجہ موجود ہے تو صوبائی حکومت کیسے کسی دوسرے ملک سے براہ…

Read More

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے ایک بلین فالوورز حاصل کرلیے ہیں۔ پرتگالی اسٹار نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے فالوورز کی تعداد کو ایک بلین تک پہنچا کر تاریخ رقم کی ہے، جس کے نتیجے میں وہ سوشل میڈیا پر ایک بلین فالوورز رکھنے والے دنیا کے پہلے فرد بن گئے ہیں۔ فی الحال، کرسٹیانو رونالڈو کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 638 ملین فالوورز، فیس بک پر 170 ملین فالوورز، ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر 113 ملین فالوورز، کوائیشو پر 9.4 ملین فالوورز، ویبو پر 7.5…

Read More

کراچی۔ کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کار ساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ دانش کی منشیات کیس میں ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ 6 ستمبر کو کراچی کی مقامی عدالت نے ملزمہ نتاشہ کو ایک لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور کی تھی، جبکہ منشیات ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا تھا۔ سیشن عدالت کے جج نے اعلان کیا تھا کہ ملزمہ کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ 13 ستمبر کو سنایا جائے گا، لیکن اب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا کر نتاشہ کی درخواست ضمانت مسترد…

Read More

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کل بلاول بھٹو زرداری نے ایک تجویز پیش کی تھی جس پر عمل کرتے ہوئے اسپیکر نے کمیٹی تشکیل دی۔ جب کمیٹی کی کارروائی شروع ہوئی تو یہ محسوس ہوا کہ یہ پی ٹی آئی کی شکایات کے لیے بنائی گئی ہے۔ پارلیمنٹ پر حملے کی کسی نے حمایت نہیں کی، لیکن کمیٹی میں یہ سلسلہ شروع ہوگیا کہ ہمیں یہ ہوا، وہ ہوا۔ جس جذبے کے ساتھ کمیٹی بنائی گئی تھی، اس کی کارروائی اس کی نفی کرتی ہے۔ انہوں نے کہا…

Read More

اسلام آباد: وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سٹیٹ بینک کی شرح سود میں کمی معاشی اشاریوں کی بہتری کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شرح سود میں نمایاں طور پر دو فیصد کی کمی کی گئی ہے، اور امید ہے کہ جلد ہی یہ شرح مہنگائی کی طرح سنگل ڈیجیٹ میں آجائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں بتدریج معاشی استحکام آ رہا ہے اور معاشی استحکام کے بغیر کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں۔ رانا مشہود خان نے اس…

Read More