- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
اسلام آباد ،: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان پیکیجنگ اور متبادل توانائی کے شعبوں میں کام کرنے والی دو کمپنیوں کے انضمام کی منظوری دی ہے۔ اس ٹرانزیکشن میں، میسرز انٹرنیشنل پیپر کمپنی نے برطانیہ میں قائم ایک کمپنی ڈی ایس سمتھ پی ایل سی اور پاکستان میہں اس کے کاروبار کر خریدا ہے، جبکہ دوسری ٹرانزیکشن میں پاکستان پینسلز (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے میسرز وائی ڈی ای ایس اے (ایس ایم سی پرائیویٹ) لمیٹڈ کے حصص کو حاصل کرنا ہے۔ میسرز انٹرنیشنل پیپر کمپنی، امریکہ میں رجسٹرڈ، قابل تجدید فائبر سے پیکیجنگ کی مصنوعات تیار کرنے والی بین الاقوامی کمپنی ہے…
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے افغانستان سے براہ راست مذاکرات کے بارے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان کو محض جذباتی کہا ہے، اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں قرار دیا۔ انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وضاحت کی کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کے حالات موجود نہیں ہیں، تاہم صوبے میں امن و امان کی صورتحال کافی بہتر نہیں ہے اور مختلف اضلاع میں مسائل درپیش ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے ہم نے اپنی پوزیشن واضح کر دی ہے، اور…
کیلیفورنیا: میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خودکشی اور اذیت پسندی سے متعلق مواد کی تشہیر کو کم کرنے کے لیے ایک مشترکہ منصوبے پر عمل کر رہا ہے۔ میٹا نے بتایا کہ فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ، اسنیپ چیٹ، اور ٹِک ٹاک کے ساتھ مل کر وہ ایک نئی منصوبہ بندی تیار کرے گا جسے Thrive کا نام دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ ذہنی صحت کے مسائل اور خودکشی یا خود کو نقصان پہنچانے والے مواد کے وائرل پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ میٹا کی جانب سے…
برطانیہ: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ کیا ہے۔ ملالہ یوسفزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ وہ اس بات سے حیران ہیں کہ اسرائیل غزہ میں اسکولوں کو نشانہ بنا رہا ہے جہاں ہزاروں بے گھر افراد پناہ گزین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کے اسکولوں پر اسرائیلی حملے انتہائی خطرناک ہیں، اور ان حملوں میں اپنے پیاروں کو کھونے والے افراد کے ساتھ ان کی گہری ہمدردی ہے۔ ملالہ نے مزید کہا کہ اسرائیلی حملوں میں اقوام…
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے نتیجے میں مالی سال 25-2024 کے آغاز سے ہی عالمی منڈی میں پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ جولائی 2024 میں امریکا کو کی جانے والی برآمدات 476.017 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال اسی ماہ کے مقابلے میں 7.26 فیصد زیادہ ہیں۔ متحدہ عرب امارات کو پاکستانی برآمدات کی مالیت 7.74 فیصد اضافے کے ساتھ ملین ڈالر رہی، جس کے باعث یہ دوسرے نمبر پر رہا۔ برطانیہ اور چین کے لیے برآمدات بالترتیب 303.183 ملین ڈالر اور 100.160 ملین ڈالر رہیں، اور یہ ممالک…
اسلام آباد: پاکستان سے 5 ارب ڈالر مالیت کے جیمز اسٹونز کی غیر قانونی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے کامرس کے اجلاس کی صدارت عاطف خان نے کی، جہاں یہ بات سامنے آئی کہ پاکستان سے 5 ارب ڈالرز کے جیمز اسٹونز ملک سے باہر اسمگل ہو رہے ہیں۔ اجلاس کے دوران یہ بھی معلوم ہوا کہ ملک میں جیمز اسٹونز اتھارٹی اور سینٹرز کبھی فعال نہیں ہوئے، جس کے نتیجے میں وفاقی حکومت نے جیمز اینڈ جیولری فیسلیٹیشن ونگ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی کے رکن گل اصغر نے بتایا کہ پاکستان…
چنگان پاکستان ایم 9 شیرپا کے نئے ویرینٹ متعارف کررہی ہے، جس کا نام “شیرپا پاور 1.2L” رکھا گیا ہے۔ اس نام سے ظاہر ہوتا ہے کہ نئے ماڈل میں 1200cc انجن ہوگا اور یہ 5-اسپیڈ مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ آئے گا، جبکہ موجودہ M9 میں 1000cc انجن ہے۔ نئے ویرینٹ کی دوسری تبدیلی پاور اسٹیئرنگ ہے، جو موجودہ 1.0L M9 شیرپا میں فراہم نہیں کی گئی۔ کمپنی نئے گاڑی کو تعارفی قیمت پر 22,54,000 روپے میں لانچ کر رہی ہے۔ اس کے مقابلے میں موجودہ 1.0L M9 کی قیمت 21,79,000 روپے ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صارفین…
اسلام آباد۔اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز بنانے کے معاملے پر چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس منیب اختر نے جوڈیشل کمیشن اجلاس موخر کرنے کی تجویز دی، جس پر جوڈیشل کمیشن نے اجلاس موخر کرنے کی تجویز سے اختلاف کیا تو جسٹس منیب اختر جوڈیشل کمیشن اجلاس سے واک آوٹ کرگئے جبکہ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں وقفے سے پہلے جسٹس منیب اختر اور اٹارنی جنرل کے درمیان اہم مکالمہ ہوا۔ذرائع کے مطابق جسٹس منیب اختر نے استفسار کیا کہ گزشتہ اجلاس میں آئینی ترمیم کا بتایا گیا…
ملتان: پرل رئیل اسٹیٹ ہولڈنگز پرائیویٹ لمیٹڈ (PREH)، جو ہاشو گروپ کی رئیل اسٹیٹ شاخ ہے، نے ڈی ایچ اے ملتان کے ساتھ ایک اہم مشترکہ ترقیاتی منصوبے میں شراکت داری کی ہے، جو خطے کی تجارتی اور رہائشی ترقی میں ایک انقلاب کا قدم ہے۔ تفصیلات کے مطابق، یہ اسٹریٹجک شراکت داری دونوں اداروں کی مہارت اور وسائل کو یکجا کرتی ہے تاکہ عالمی معیار کے رئیل اسٹیٹ منصوبے تیار کیے جا سکیں، جس سے ملتان میں نمایاں ترقی اور مواقع کی راہ ہموار ہوگی۔ دستخطی تقریب رومانزا بائے پرل-کانٹیننٹل میں ہوئی، جس میں ڈی ایچ اے ملتان کی…
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو موجودہ صدارتی امیدوار اور حکمراں جماعت کی ممبر کملا ہیرس کی جانب سے سخت مقابلے کا سامنا ہے، اور وہ اپنے مزاج کے برعکس ٹیکسوں میں چھوٹ کا اعلان کر رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں ایریزونا میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اوور ٹائم پر عائد ٹیکس کو ختم کرنے کی تجویز دی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ملازمین کو سخت محنت کی ترغیب ملے گی اور ملازمتوں میں اضافہ ہوگا۔ ٹرمپ نے وضاحت کی کہ یہ اقدام ہفتے میں 40…