- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
اسلام آباد ۔ملائشیاء کے وزیر اعظم انور ابراہیم آیندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے،ذرائع کے مطابق انور ابراہیم اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کریں، ملائشیائی وزیر اعظم کی اکتوبر کے پہلے ہفتے میں دورہ پاکستان کی توقع ہے، ان کے ہمراہ ایک اعلی سطح کا وفد بھی پاکستان پہنچے گا، ملائشیاء کے کسی بھی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان 5 برس کے بعد ہو رہا ہے، سابق ملائشیائی وزیر اعظم نے مارچ 2019 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا،انور ابراہیم کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہو گا، ملائشیائی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے دوران متعدد معاہدوں و مفاہمتی…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے اقدامات سے پاکستان کی معیشت میں نمایاں بہتری آئے گی اور ہماری خواہش ہے کہ پالیسی ریٹ بھی سنگل ڈیجیٹ تک پہنچے۔ کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی معیشت میں انشا اللہ نمایاں بہتری آئے گی اور تبدیلی کی رفتار آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے شرح سود میں دو فیصد کمی کے اثرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے تمام شعبوں کو فائدہ ہوگا۔ وزیراعظم نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں ہم نے پوری…
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے ساتھ تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے ہیں اور رواں ماہ بورڈ کے اجلاس میں حتمی شکل دے دی جائے گی۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سے اہم بیان میں کہا کہ الحمدللہ آئی ایم ایف کے ساتھ تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے ہیں، جس کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹیم، آئی ایم ایف کی مذاکراتی ٹیم اور متعلقہ اداروں کے قشکر گزار ہیں جنہوں نے حتمی مراحل میں کلیدی کردار ادا کیا۔انہوں…
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن نے پاکستان کی حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 ستمبر کو ہونے والے ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس میں قرضے کے پروگرام کی منظوری متوقع ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کو مطمئن کر لیا ہے اور 25 ستمبر کے اجلاس میں پاکستان کے قرض پروگرام کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل کر لیا گیا ہے۔ جولیا کوزیک نے تصدیق کی کہ اجلاس میں پاکستان کے لیے نئے قرض پروگرام کی منظوری دی جا سکتی ہے۔ کوزیک…
بیجنگ: پاکستان ہاکی ٹیم نے چین کو پانچ گول کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ 14 ستمبر کو پاکستان کا آخری گروپ میچ بھارت کے خلاف ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کی طرف سے حنان شاہد اور ندیم احمد نے دو دو گول اسکور کیے، جبکہ عبدالرحمن نے ایک گول کیا۔ چار میچز کے بعد پاکستان کے مجموعی پوائنٹس کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔ پاکستان کا آخری لیگ میچ روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہوگا، اور دونوں ٹیمیں اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست رہی ہیں۔
راولپنڈی: احتساب عدالت نے عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز نیب ریفرنس میں بریت کی درخواست مسترد کر دی۔احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز کے نیب ریفرنس میں بریت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں 7 ستمبر کو نیب ترامیم کے نئے قانون کے تحت اپنی بریت کی درخواست دائر کی تھی، جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا تھا کہ نیب ترامیم کے بعد 190 ملین پاؤنڈز کے کیس کا جواز باقی نہیں رہتا۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں…
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ نئی مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے۔ مرکزی بینک کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، شرح سود 19.5 فیصد سے کم کر کے 17.5 فیصد کر دی گئی ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی ہو رہی ہے، مگر بجٹ اعلانات اور بجلی و گیس کی قیمتوں میں تبدیلیوں کی…
راولپنڈی۔ عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور جوش خطابت میں کچھ زیادہ ہی بول گیا آزادی کے تحفظ اور سٹریٹ موومنٹ کے لئے پوری قوم تیار رہے جلد کال دوں گا۔اڈیالہ جیل میںمیڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے علی امین گنڈاپور کی صحافیوں کے بارے میں گفتگو کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور نے صحافیوں کے بارے میں جو کہا نہیں کہنا چاہیے تھا صحافی جس دباو¿ میں کام کر رہے ہیں وہ جہاد کر رہے ہیں صحافی نے سوال پوچھا کہ آپ نے کہا تھا کہ علی امین گنڈا…
اسلام آبا د۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کیلئے پروڈکشن آرڈر جار ی کرنے کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن ایک ہوگئے اوراس اقدام کو احسن قرار دیدیا ،خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سپیکر صاحب آپ نے اچھی روایت اپنائی ہے ،اگر اسد قیصر یہ روایت اپناتے تو تو نفرتوں میں اضافہ نہ ہوتا،مجھے خوشی ہے گرفتار ہونے والے اراکین حق نمائندگی نہیں کھویا ،ہم سے ہمارا حق نمائندگی سالوں کیلئے چھینا گیا تھا ،یہ ایوان اور اسد قیصر سب سے بڑے گواہ ہیں ،شیر افضل…
کراچی: شہر قائد اور سندھ کے مختلف شہروں میں 11 اور 12 ربیع الاول (16 اور 17 ستمبر) کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے ربیع الاول کے دوران سیکیورٹی کی صورت حال کے پیش نظر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ پابندی ربیع الاول کے جلسے جلوسوں اور پروگرامز کی وجہ سے نافذ کی گئی ہے۔ سکھر ڈویژن، حیدرآباد، اور دادو میں 11 اور 12 ربیع الاول کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، جبکہ گھوٹکی، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ، کشمور، جیکب آباد، اور نوابشاہ میں…