Author: Web Desk

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق، ٹیکس دہندگان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 30 ستمبر تک اپنی ٹیکس ریٹرن ہر صورت فائل کر دیں، کیونکہ اس تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔ ایف بی آر نے بتایا کہ اب تک 19 لاکھ 26 ہزار سے زائد گوشوارے جمع ہو چکے ہیں، جبکہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے نان فائلرز کے خلاف سخت کارروائی کے لیے تیاری بھی…

Read More

لاہور: ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کے جلسے میں خالی کرسیوں کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ انہوں نے ایکس پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ جلسے کا وقت قریب آ رہا ہے، لیکن اب تک تین درجن کرسیاں بھی نہیں بھر سکیں۔ مریم نے یہ بھی کہا کہ یہ صورتحال “انقلاب” اور “مقبولیت” کا ایک عبرتناک منظر پیش کرتی ہے، جس کے خلاف پی ٹی آئی اپنے حامیوں کے ذہنوں میں پرانی اور جعلی ویڈیوز کے ذریعے خوش گمانی پیدا کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔ ان کا مزید کہنا…

Read More

لاہور: پنجاب حکومت نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ میں نقل کی روک تھام کے لیے اہم اقدام کیا ہے، جس کے تحت داخلہ ٹیسٹ کے دوران موبائل فونز اور انٹرنیٹ سروسز کو معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی تجویز پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ہدایات جاری کر دیں ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے محکمہ صحت کی سفارش پر وفاقی حکومت کو ایک مراسلہ بھیجا تھا۔ موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کی معطلی کے لیے پنجاب کے 26 امتحانی مراکز کی لوکیشن کوآرڈینیٹس پی…

Read More

اسلام آباد ۔نیشنل کاو¿نٹر ٹیررزم اتھارٹی (NACTA) نے ہفتہ کو اسلام آباد کے F-9 پارک میں عالمی یومِ امن کے موقع پر امن سائیکلنگ ریلی کا انعقاد کیا۔ مختلف پس منظر کے افراد نے اس ریلی میں شرکت کی اور اس اقدام کے لیے اپنی محبت کا اظہار کیا۔NACTA کی ڈائریکٹر جنرل، سلیحہ ذاکر شاہ نے اپنے خطاب میں سب کے لیے ایک محفوظ اور ہم آہنگ ماحول پیدا کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ امن ہی ترقی کا واحد راستہ ہے اور تمام فریقوں کو اس کوشش میں فعال کردار ادا…

Read More

لندن۔مصنوعی ذہانت (AI) اب ہماری روزمرہ زندگی کا ایک لازمی حصہ بن چکی ہے، اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں اس کے بغیر آگے بڑھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ خاص طور پر، چیٹ جی پی ٹی جیسی AI پر مبنی چیٹ بوٹس نے اپنی اہمیت بڑھا لی ہے، جو معلومات حاصل کرنے، پیچیدہ جملوں کو آسان کرنے اور مختلف کاموں میں مدد فراہم کرتی ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے محققین نے اس بارے میں ایک دلچسپ تحقیق کی ہے جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ AI کے استعمال میں حیران کن لاگت آتی ہے۔ ٹامز ہارڈ ویئر…

Read More

لاہور۔پاکستانی معروف ٹک ٹاکر اور فیشن ماڈل ربیکا خان کا نیا فوٹو شوٹ اس وقت انٹرنیٹ پر خوب سرگوشیاں کر رہا ہے۔سوشل میڈیا انفلوئنسر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر پری برتھ ڈے تھیم پر مبنی فوٹو شوٹ کی تصاویر اپ لوڈ کی ہیں۔ ان میں انہوں نے نارنجی رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے اور اپنے لباس کے ساتھ ملتے جلتے غبارے پکڑے ہوئے ہیں۔ ربیکا خان کو اس منفرد فوٹو شوٹ میں ایک پارک میں ماڈلنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جہاں وہ غباروں کے ساتھ فضا میں بھی ا±ڑتی نظر آ رہی ہیں۔اس فوٹو…

Read More

کراچی ۔صدر مملکت آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی اسماعیل ڈاہری کی گاڑی سے پانچ کلو سے زائد چرس اور ایک بغیر لائسنس کلاشنکوف برآمد ہوئی ہے، جس کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے اسماعیل ڈاہری کے خلاف منشیات اور اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کر دیا ہے۔ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، اور گرفتار ملزم محمد اسماعیل ڈاہری اور ان کے ساتھی عنایت اوٹھو نے ابتدائی بیان میں منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس کے مطابق اسماعیل ڈاہری کی گاڑی V8 بغیر لائسنس تھی، اور دونوں ملزمان کے خلاف ماضی میں متعدد…

Read More

لندن۔برطانوی کاروباری شخصیت الفی بیسٹ جونیئر نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے ۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق، الفی بیسٹ جونیئر، معروف اداکار الفی بیسٹ سینئر کا بیٹا ہے، جن کی مجموعی مالیت 700 ملین پاو¿نڈ ہے۔چند ماہ قبل، الفی بیسٹ جونیئر نے ایک مسجد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا، “جسے اللہ ہدایت دیتا ہے، اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا۔” بعد میں انہوں نے ایک ویڈیو میں کہا، “تمام تعریفیں خدا کے لیے ہیں۔ الحمدللہ، اپنے نئے عقیدے کا جشن منا رہا ہوں۔” 22 مئی 1997 کو لندن کے ریڈ برج میں پیدا ہونے والے الفی…

Read More

اسلام آباد۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی ) نے مختلف رٹیلز اسٹورز کی جانب سے “سیزن کی اختتامی سیل” کے نام پر ڈسکا ونٹ کے نام پر گمراہ کن اشتہارات اور اعلانات پر 20 مختلف برانڈز کو نوٹس جاری کردئے ہیں۔ کمیشن نے ڈسکاونٹ کے مبہم اعلانات اور سیل آفرز پر وضاحت طلب کر لی ہے۔ کمپٹیشن کمیشن نے روالپنڈی اور اسلام آباد کے جڑواں شہروں میں مختلف ماکیٹوں کا سروے کیا۔ سروے کے دوران مشاہدہ کیا گیا کہ مختلف برانڈز کی جانب سے اپنی مصنوعات کی اینڈ سیزن سیل پر ایک متاثر کن شرح جیسے کہ’ پچاس…

Read More

اسلام آباد۔مخصوص نشستوں کا معاملہ ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے بارے میں ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔  تحریک انصاف کے وکیل عزیر بھنڈاری نے درخواست دائر کی ہے جس میں یہ مو¿قف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا 12 جولائی کے فیصلے پر اطلاق نہیں ہونا چاہیے، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن 12 جولائی کے فیصلے پر عمل کرنے سے انکار نہیں کر سکتا۔پی ٹی آئی نے درخواست میں مزید کہا ہے کہ یہ قرار دیا جائے کہ قومی اسمبلی…

Read More