- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
لاس اینجلس۔اداکارہ صومی علی نے انکشاف کیا کہ اگر میں سلمان خان کی زندگی میں نہ آتی تو سلمان خان اور سنگیتا بجلانی کی شادی ہو چکی ہوتی ،سلمان خان سے نہ میری شادی ہوئی اور نہ ہی سنگیتا بجلانی کی ۔ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ صومی علی کا کہنا ہے کہ اداکارپائپ کے ذریعے چڑھ کر ملنے آتےتھے۔ اداکارہ صومی علی نے بتایاکہ میں اس وقت دو کمروں کے ایک اپارٹمنٹ میں رہتی تھی،سلمان خان پائپ کے ذریعے چڑھ کرمجھ سےملنے آتے تھے اور مجھے ان کا یہ عمل بہت…
اسلام آباد ۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر دورہ امریکہ ملتوی کر دیا ہے ،وزیرخارجہ نے آج رات نیویارک کے لئے روانہ ہونا تھااوراقوام متحدہ کی سمٹ آف دا فیوچر میں پاکستانی وفد کی نمائندگی کرنا تھی ،وزیرخارجہ کے دورے کے بارے میں گزشتہ روز ہی وزارت خارجہ نے کے بارے میں باقاعدہ طور پر آگاہ کیا تھاتاہم یہ دورہ اچانک ملتوی کر دیا گیا ہے،ذرائع نے کنفرم کیا ہے کہ ملک کی سیاسی صورت حال کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اسحاق ڈار کو ملک…
اسلام آباد۔پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے ،ٹیکس ،مقدمہ میں 41 صفحات کا فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا،جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے، ،پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کو آرٹیکل 142 قانون سازی کو اختیار دیتا ہے، پارلیمنٹ ایسی قانون سازی بھی کر سکتی ہے جس کا ماضی سے اطلاق ہوتا ہو۔ جسٹس منصور علی شاہ نے مزید لکھا کہ قوانین کے ماضی سے اطلاق ہونا آئین سے مشروط ہے، لفظ…
اسلام آباد۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ آئینی ترمیم کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کریں گے، تاہم اگر اس پر اتفاق نہ ہو سکا تو پھر بھی نمبرز پورے کرنے کی کوشش کی جائے گی۔بلاول بھٹو نے اپنے بیان میں کہا کہ انہیں امید تھی کہ فضل الرحمان آئینی اصلاحات میں ان کا ساتھ دیں گے، مگر انہوں نے مزید مشاورت کی درخواست کی ہے۔بلاول نے مزید کہا کہ اگر مولانا فضل الرحمان ساتھ ہوں گے تو آئینی ترمیم کے مسودے میں بہتری آئے گی، کیونکہ حکومت کے پاس موجود مسودہ…
تہران: افغانستان کے ایرانی دورے پر موجود ایک عہدیدار کی جانب سے قومی ترانے کی توہین کرتے ہوئے کھڑے نہ ہونے پر افغان سفارت خانے کے قائم مقام سربراہ کو طلب کر کے احتجاج کیا گیا۔خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق، تہران میں اسلامی اتحادی کانفرنس کے دوران افغان عہدیدار ایرانی قومی ترانہ بجانے پر کھڑا نہیں ہوا، جس پر افغان وفد نے معذرت کی۔افغان عہدیدار نے وضاحت کی کہ وہ اس لیے کھڑے نہیں ہوئے کیونکہ طالبان نے عوامی سطح پر موسیقی پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا…
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے لاہور کے علاقے کاہنہ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔عدالتی حکم کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر آفس نے تحریک انصاف کو جلسے کا اجازت نامہ جاری کیا، جس کے مطابق پی ٹی آئی اب مینار پاکستان کے بجائے کاہنہ میں جلسہ کرے گی۔اجازت نامے میں بتایا گیا ہے کہ یہ جلسہ 21 ستمبر 2024 کو لاہور رنگ روڈ پر کاہنہ کے مقام پر دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک منعقد ہوگا۔جلسے کے لیے یہ شرط بھی رکھی گئی ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو جلسے…
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کردہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے اور کمیٹی میں جسٹس منیب اختر کی جگہ جسٹس امین الدین خان کو شامل کیا گیا ہے۔رجسٹرار سپریم کورٹ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، جسٹس منیب اختر کی بجائے، جسٹس امین الدین خان تین رکنی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے رکن ہوں گے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس امین الدین خان کو اس کمیٹی کا حصہ مقرر کر دیا ہے۔سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس پیر کو متوقع ہے، جبکہ…
ملتان۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمن نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے عوام کو جلد انصاف فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔ آئینی ترامیم کے معاملے پر اتفاق کرنے میں ایک ہفتہ یا دس دن لگ سکتے ہیں۔ اگر ہر ادارہ اپنے دائرہ اختیار میں رہتا ہے تو وہ اپنے کردار کو بہتر انداز میں نبھا سکتا ہے۔ ملتان میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ مجوزہ آئینی ترامیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا۔ انہوں نے حکومت…
اسلام آباد۔ پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 95 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا ،پاکستان کے مجموعی قرض میں 8 ہزار 365 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ،وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کا مجموعی قرض 71 ہزار 241 ارب روپے ہوگیا، مالی سال 2022-23 میں مجموعی ملکی قرض 62 ہزار 881 ارب روپے تھا،ملکی مجموعی قرض جی ڈی پی کے 67.2 فیصد کے برابر پہنچ گیا،ملکی مقامی قرض میں 8 ہزار 350 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،ملکی مجموعی مقامی قرض 47 ہزار 160 ارب روپے ہوگیا، پاکستان کا بیرونی قرض 33 ہزار 62 ارب روپے ہوگیا، خالص حکومتی…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ وہ عوامی بھلائی کے منصوبوں کی شفافیت، عمل درآمد کی رفتار اور معیار میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گی۔ اجلاس کی تفصیلات کے مطابق، مریم نواز شریف کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا ایک طویل اجلاس ہوا جو ساڑھے سات گھنٹے جاری رہا۔ اس اجلاس میں تعلیم، صحت، زراعت، لائیو سٹاک اور سڑکوں سمیت کئی اہم شعبوں پر فیصلے کیے گئے۔ وزیر اعلیٰ نے 77 اقدامات، 70 منصوبے اور 7 پروگرامز کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے انہیں بریفنگ دیتے…