- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
پرفیوم کا استعمال بہت سے لوگوں کو پسند ہے، لیکن اس کی خوشبو کو دیرپا رکھنے کے لیے کچھ اہم نکات ہیں جن پر عمل کرنا ضروری ہے۔ اکثر لوگ چند عام غلطیوں کی وجہ سے خوشبو کو تیزی سے ختم ہونے دیتے ہیں۔ یہاں کچھ تجاویز دی گئی ہیں جو آپ کی خوشبو کو زیادہ دیر تک برقرار رکھنے میں مدد کریں گی:1. جلد پر خوشبو لگائیںپرفیوم کو رگڑنے سے بچیں۔ رگڑنے سے گرمی پیدا ہوتی ہے جو خوشبو کے قدرتی مالیکیولز کو بدل دیتی ہے، جس کی وجہ سے یہ جلدی بخارات بن جاتی ہے۔ اسے براہ راست…
اسلام آباد۔براعظم ایشیاء کے اہم ممالک اور چند یورپ ممالک بشمول امریکہ، کینیڈا، چین، جاپان، آسٹریلیااور جنوبی افریقہ کے نامور ماہرین تعلیم فاصلاتی نظام تعلیم کے مختلف موضوعات پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی تین روزہ عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیز(اے اے او یو)کی 37ویں تین روزہ سالانہ کانفرنس کی پری ورکشاپ آج(سوموار 14اکتوبر)کو منعقد ہوگی جس میں یہ غیر ملکی وفود بھی شرکت کریں گے۔ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیز کے سربراہوں اور ماہرین تعلیم پر مشتمل اس کانفرنس کا اہتمام علامہ اقبال اوپن…
راولپنڈی۔ پاک آرمی کی ٹیم نے برطانیہ میں ہونے والی کیمبرین پیٹرول 2024 کی مشق میں حصہ لے کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، پاک آرمی کی ٹیم نے ویلز، برطانیہ میں کیمبرین پیٹرول مشق 2024 میں شرکت کی۔ یہ مشق 4 سے 13 اکتوبر تک جاری رہی، جس میں 42 ممالک کی 128 ٹیمیں شامل ہوئیں۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق، آرمی کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا، جو پوری قوم اور پاکستان آرمی کے لیے فخر کا لمحہ…
ایس سی او سمٹ 2024 کے لیے اسلام آباد پولیس نے ایک جامع سیکیورٹی منصوبہ ترتیب دیا ہے۔ سمٹ کے مقامات، ایئرپورٹس، نور خان ایئربیس، روٹس، فنل ایریاز، ہوٹلز اور وفود کی رہائش گاہوں پر سیکیورٹی ڈیوٹیز کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق، آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ ایس سی او سمٹ 2024 اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ ٹریفک کے انتظامات بھی مکمل کیے گئے ہیں تاکہ شہریوں کو کم سے کم مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔ آئی جی نے مزید بتایا کہ سرچ اور انفارمیشن بیسڈ…
اسلام آباد۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ مجوزہ آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے لیے مختلف مسودوں پر غور کیا گیا۔پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کی غیر رسمی ذیلی کمیٹی کا مختصر اجلاس وزیر قانون اعظم نظیر تارڑ کی رہائش گاہ پر ہوا۔ اجلاس میں حکومتی مسودے کے علاوہ جمیعت علماء اسلام اور پیپلز پارٹی کے مسودوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں مسودوں کے اختلافی پوائنٹس پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔ ذیلی کمیٹی کل اپنی رپورٹ پارلیمنٹ کی…
اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کی کانفرنس کے سلسلے میں روس اور قازقستان کے وفود پاکستان پہنچ چکے ہیں۔دونوں ممالک کے وفود نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے، جہاں انہیں سخت سیکیورٹی کے ساتھ ہوٹل تک پہنچایا گیا۔شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے لیے سربراہان سمیت بیشتر وفود کی آمد و رفت نور خان ایئربیس کے ذریعے ہوگی، اس لیے اسلام آباد تک سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔یاد رہے کہ ایس سی او سمٹ 16 اور 17 اکتوبر کو پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے۔بھارت کا چار رکنی سرکاری وفد بھی پاکستان…
اسلام آباد: چینی وزیر اعظم لی کیانگ 14 سے 17 اکتوبر 2024 تک پاکستان کا دوطرفہ دورہ کرنے والے ہیں، اور وہ کل اسلام آباد پہنچیں گے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعظم لی کیانگ اپنے اپنے وفود کی قیادت کرتے ہوئے مذاکرات کریں گے۔دونوں وزرائے اعظم اقتصادی اور تجارتی تعلقات، سی پیک کے تحت تعاون پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔ دونوں جانب کے نمائندے علاقائی اور عالمی پیش رفت کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کریں گے۔چینی وزیراعظم صدر آصف علی زرداری، پارلیمانی رہنماؤں اور عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ علاوہ ازیں،…
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے سلسلے میں راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق، 14 سے 17 اکتوبر تک جڑواں شہروں میں یہ سروس معطل رہے گی۔ میٹرو بس سروس کے حکام نے وضاحت کی ہے کہ 13 اکتوبر تک یہ سروس معمول کے مطابق جاری رہے گی۔ یہ اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد، پاکستان میں منعقد ہو رہا ہے، جہاں مختلف ممالک کے وزرائے اعظم شرکت کریں گے۔
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے ایس سی او کی تیاریوں کے حوالے سے غیر ملکی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ایس سی او سربراہ کانفرنس کے اہم ایونٹ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے، پاکستان بین الاقوامی سطح پر ابھر رہا ہے،حال ہی میں ملائیشیا کے وزیراعظم نے پاکستان کا دورہ کیا،ملائیشیا کے وزیراعظم کے دورے میں دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا، وزیراعظم انور ابراہیم نے پاکستان سے برآمدات بڑھانے اور حلال گوشت کی درآمد کا اعلان کیا،چاول، حلال گوشت سمیت دوسری اشیاءکی برآمدات سے دونوں ممالک کے…
میسا چیوسیٹس: سائنس دانوں نے سپائیڈر مین کا جال پھینکنے والا گیجٹ تیار کر لیا ہے۔ اس گیجٹ کے لیے ایک خاص مائع بھی تیار کیا گیا ہے، جو پھینکے جانے پر ایک مضبوط چپکنے والا فائبر بن جاتا ہے۔امریکا کی ٹفٹ یونیورسٹی کے محققین کئی سالوں سے ایسے مضبوط فائبر کی تخلیق کی کوشش کر رہے تھے جو مکڑیوں یا دیگر کیڑوں کے خارج کردہ ریشم کی طرح کارآمد ہو۔ محققین کے مطابق، مکڑی کے تار کی سختی، لچک اور چپکنے کی خصوصیات کو یکجا کرنا ایک بڑا چیلنج رہا ہے۔جرنل ایڈوانسڈ فنکشنل مٹیریلز میں شائع ہونے والی اس…