- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست کے بعد، قومی ٹیم نے دوسرے میچ میں دو اسپنرز کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے مشاورتی عمل مکمل ہو چکا ہے اور پلئینگ الیون میں نعمان علی اور ساجد خان شامل ہو سکتے ہیں۔نوجوان اسپنر ابرار احمد بخار اور جسم میں تکلیف کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں، اور ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے، جس کی وجہ سے وہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔دوسرے ٹیسٹ کے لیے…
نیبراسکا: امریکا میں ایک شخص نے اپنی سالگرہ سے ایک دن قبل دو لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت کر اپنی سالگرہ کا تحفہ حاصل کر لیا۔امریکی ریاست نیبراسکا کے اسپرنگ فیلڈ کے رہائشی مائیکل ہینریک نے بتایا کہ وہ ایک پِٹ اسٹاپ پر تھے جب انہوں نے ایک شخص کو لاٹری خریدتے دیکھا اور فیصلہ کیا کہ وہ بھی ایک ٹکٹ خریدیں گے۔ انہوں نے 20 ڈالر کا ٹائٹینیئم ٹکٹ خریدا اور جب انعام دیکھا تو حیرت میں پڑ گئے۔مائیکل نے بتایا کہ ابتدا میں انہیں لگا کہ ان کا انعام 20 ڈالر ہے۔ انہوں نے ٹکٹ کو کھرچنا جاری…
ٹیکساس: ماہرین کی ایک ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں لاکھوں افراد، جو قلبی مرض میں مبتلا ہیں یا جنہیں ابھی تک اس بیماری کی تشخیص نہیں ہوئی، ڈیمینشیا کے خطرات میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔حال ہی میں کی جانے والی تحقیق کے نتائج سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ 10 میں سے 4 کیسز میں یادداشت خراب کرنے والی اس بیماری سے بچنے کے لیے طرزِ زندگی میں معمولی تبدیلیاں کافی ہو سکتی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کی کئی حالتیں، جیسے بے ترتیب دھڑکن اور دل کے دورے کے نتائج، زندگی کے بعد…
وزیر آباد: سہانے خواب سجائے روزگار کی تلاش میں موریطانیہ سے سپین جانے کی کوشش میں 4 پاکستانی نوجوان کشتی میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔ان میں سے ایک نوجوان، ابوہریرہ، کا تعلق وزیر آباد کے جناح کالونی، پیر مٹھا قبرستان روڈ سے تھا۔ وہ دو ماہ قبل یورپ جانے کے لیے گھر والوں کو بتائے بغیر نکل پڑا تھا۔ کشتی میں اس کے ساتھ 3 دیگر پاکستانی نوجوان بھی موجود تھے۔ابوہریرہ کے اہلخانہ نے بتایا کہ ایجنٹ نے انہیں خبر دی ہے کہ موریطانیہ سے اسپین کی طرف جانے والی کشتی میں چاروں نوجوانوں کو سامان رکھنے…
نئی دہلی ۔بھارتی میڈیا نے پاک فوج میں ہونے والی ریٹائرمنٹس اور ترقیوں پر توجہ مرکوز کر لی ہے۔ بھارتی جریدے “ریڈف نیوز” نے دعویٰ کیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سمیت چار جنرل ریٹائر ہو گئے ہیں اور تین سے چار افسران کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی۔یہ بات واضح ہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ، آئی ایس پی آر، نے افسران کی ریٹائرمنٹ کا کوئی باقاعدہ اعلان نہیں کیا، تاہم ریڈف نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز، کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور، کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل ثاقب…
اسلام آباد ۔نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ایوان صدر میں منعقد ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف، اعلیٰ عدلیہ کے ججز، وفاقی وزرا اور دیگر اہم شخصیات اس تقریب میں شرکت کریں گی، جبکہ صدر آصف زرداری نئے چیف جسٹس پاکستان منصور علی شاہ سے سے حلف لیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن ایس سی او اجلاس کے بعد جاری کیا جائیگا، وزیراعظم شہباز شریف، اعلیٰ عدلیہ کے ججز اور وفاقی وزرا سمیت دیگر اہم شخصیات تقریب میں موجود ہوں گی۔
واشنگٹن: امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کہا ہے کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گی۔ امریکی یہودیوں کے سامنے خطاب کرتے ہوئے کملا ہیرس نے کہا کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کو روکنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں۔ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ اگر میں صدر منتخب ہوں تو ایران اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گردوں سے امریکا کی افواج اور مفادات کا…
کابل ۔شنگھائی تعاون تنظیم کے رہنماؤں کے اجلاس میں افغانستان کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔سفارتی ذرائع کے مطابق طالبان کی عدم شرکت کی وجہ افغانستان کا اس تنظیم کا رکن نہ ہونا تھا۔شنگھائی تعاون تنظیم کی میزبانی پاکستان کو ملی اور اس نے طالبان حکومت کی شرکت میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔افغانستان تو شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن نہیں ہے، مگر یہ 7 جون 2012 سے ایک آبزرور ریاست کے طور پر شامل ہے۔ البتہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے یہ 2021 سے غیر فعال رہا ہے۔ابھی تک طالبان حکومت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے…
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو احتجاج کی کال موخر کرنی چاہیے۔لیاقت بلوچ نے ایک بیان میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی کانفرنس کا پاکستان میں انعقاد حکومت یا کسی پارٹی کے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے اعزاز ہے۔ انہوں نے پی ٹی آئی سے مطالبہ کیا کہ وہ احتجاج کی کال کو مؤخر کرے اور حکومت عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ تسلیم کرے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر آئینی ترمیم کا فیصلہ حکومت کا ہے تو اس نے اس کے لیے کوئی تیاری…
ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر “سندھی ویرات” کے نام سے مشہور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ہمشکل کی ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ اس ویڈیو بنانے والے لڑکے کو اس کے دوستوں نے پیار سے “سندھی ویرات” کا نام دیا ہے، کیونکہ وہ حیرت انگیز طور پر بھارتی کرکٹر کی طرح نظر آتا ہے۔ اگرچہ سندھی ویرات کو سوشل میڈیا پر زیادہ مقبولیت نہیں ملی، لیکن ان کی ویڈیوز کو بڑی تعداد میں شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس سے پہلے، بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف پُرتشدد مظاہروں کے دوران بھارتی کرکٹر ویرات…