Author: Web Desk

بوسٹن: حالیہ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ہر پانچ میں سے ایک فرد ایسی ادویات استعمال کر رہا ہے جو بلڈ پریشر کو بڑھا سکتی ہیں۔ بالغوں میں ہائی بلڈ پریشر ایک عام مسئلہ ہے، اور بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے مراکز (سی ڈی سی) کے مطابق، ان میں سے صرف ایک چوتھائی لوگ اپنے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لیے علاج کر رہے ہیں۔ تحقیقی ٹیم نے 2009 سے 2018 کے دوران جمع کردہ نیشنل ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن ایگزامینیشن سروے کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا۔ بوسٹن میں بیتھ اسرائیل ڈیکونس میڈیکل سینٹر…

Read More

بیجنگ: ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید گرما گرمی دیکھنے کو ملی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، میچ کے چوتھے کوارٹر کے اختتام سے 10 منٹ قبل بھارت کو 1-2 کی برتری حاصل کرنے کے بعد میدان کا ماحول کشیدہ ہو گیا۔پاکستان کے کھلاڑی وحید اشرف رانا کا کندھا بھارت کے جوگراج سنگھ سے ٹکرا گیا، جس سے وہ لڑکھڑاتے ہوئے گر پڑے، اور اس دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑا شروع ہو گیا۔فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں نے کپتان ہرمن پریت سنگھ کی قیادت میں احتجاج کیا، جس کے نتیجے…

Read More

لاہور: پنجاب حکومت نے دل کے مریض بچوں کے لیے مفت علاج اور آپریشنز فراہم کرنے کے لیے ایک اہم اقدام کیا ہے۔ “چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام” کے تحت ہر سال 5,000 سے زائد دل کے مریض بچوں کو علاج اور سرجری کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اس پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے ‘چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام’ کے تحت ‘چائلڈ سرجری کارڈ’ تقسیم کیے۔ پروگرام کے تحت، اگر سرکاری اسپتالوں میں جگہ نہ ہو، تو مریض بچوں کے آپریشن نجی اسپتالوں میں کیے جائیں گے۔ پہلے مرحلے میں، لاہور، ملتان، فیصل آباد،…

Read More

بیجنگ: ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میں چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹس پر صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان اور چین کے درمیان مقررہ وقت کے دوران میچ 1-1 گول سے برابری پر ختم ہوا، جس کے بعد پنالٹی شوٹس کا فیصلہ ہوا۔پنالٹی شوٹس میں پاکستان کوئی گول نہ کر سکا، جبکہ چین نے دو گول داغے۔ ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان مقابلہ ہوگا، جس کی فاتح ٹیم منگل 17 ستمبر کو فائنل میں چین کے خلاف کھیلے گی۔واضح رہے…

Read More

واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں اپوزیشن کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ مشتبہ قاتلانہ حملے کے بعد اپنی پختگی اور عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات سے ان کا حوصلہ پست نہیں ہو سکتا، اور وہ اپنی صدارتی مہم جاری رکھیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ پرعزم رہیں گے اور ان کے حوصلے میں کوئی کمی نہیں آئے گی، چاہے ان پر حملے ہوتے رہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صدارتی مہم اسی شدت اور جوش کے ساتھ جاری رہے گی۔ پچھلے…

Read More

واشنگٹن: ریاست فلوریڈا میں ایک مشتبہ حملے کے دوران، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر بال بال بچ گئے، جبکہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جس کی تصویر اور ویڈیو بیان جاری کر دی گئی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق، 58 سالہ گرفتار حملہ آور کی شناخت ریان ویسلے روتھ کے نام سے ہوئی ہے، جو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے حملے کے وقت تقریباً 250 سے 450 میٹر کے فاصلے پر تھا۔حملے کے وقت سابق صدر ٹرمپ گولف کھیلنے میں مصروف تھے۔ ملزم کو علاقے میں ناکہ بندی کے بعد گرفتار کیا گیا۔ملزم کے قبضے…

Read More

کراچی: سندھ حکومت نے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے عمل میں بائیو میٹرک تصدیق کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد عوامی خدمات میں شفافیت اور ڈیجیٹائزیشن کو فروغ دینا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اس نئے اقدام کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ تمام نئی اور پرانی گاڑیوں کی رجسٹریشن یا ٹرانسفر کے دوران بائیو میٹرک تصدیق کرنا ضروری ہوگی۔ نئی پالیسی کو تین مرحلوں میں نافذ کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں، یکم جولائی سے نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کے وقت بائیو میٹرک تصدیق کی جائے گی۔ دوسرے…

Read More

کراچی: تکنیکی اور انتظامی مسائل کی وجہ سے کراچی ائیر پورٹ سے روانہ ہونے والی متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، منسوخ ہونے والی پروازوں میں الجزیرہ ایئر کی باکو جانے والی پرواز، ایئرسیال کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز، اور پی آئی اے کی کراچی سے گوادر جانے والی پرواز شامل ہیں۔ کراچی ائیر پورٹ پر غیر ملکی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ اس کے علاوہ، دیگر منسوخ ہونے والی پروازوں میں پی آئی اے کی کراچی سے جدہ، پی آئی اے کی کراچی سے فیصل آباد، سیرین ایئر کی کراچی سے لاہور، پی…

Read More

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم قومی اسمبلی کے نئے اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے اپنے بیان میں کہا کہ آئینی کمیٹی کا تین گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں تفصیل کے ساتھ بریفنگ فراہم کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو ترامیم پر کوئی بنیادی اختلاف نہیں ہے۔ مولانا کی دو درخواستیں ہیں: ایک تو یہ کہ انہیں مزید وقت دیا جائے اور دوسری یہ کہ وہ نمبرز پر…

Read More

گوجرانوالہ: جائیداد کے تنازع پر بھائی نے 2 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد کو قتل کردیا۔ کینٹ پولیس کے مطابق اقبال ٹاؤن میں جائیداد کے تنازع پر ملزم عباس نے دیگر کے ساتھ مل کر اپنے دونوں بھائیوں اور 2 کزنز کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بھائیوں کے درمیان مکان کا تنازع چل رہا تھا۔ گھر میں شادی کی تقریب کل ہی ختم ہوئی تھی۔ آج صبح پانچ بجے ملزم عباس دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوکر دروازہ کھول کر دیگر ملزمان کو بھی گھر میں لے آیا۔ ملزمان نے سوتے ہوئے چاروں کو قتل کر کے فرار ہو…

Read More