Author: Web Desk

اسلام آباد۔قومی اسمبلی اجلاس میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ذکر پر ایوان میں قہقے گونجتے رہے ،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ آئینی ترمیم کے حوالے سے اظہار خیال کررہے تھے اس دوران اپوزیشن نے انہیں ٹوکنے کی کوشش کی اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا ذکر کیا جس پر اعظم نذیر تارڑ نے اپنی گفتگو کو روک کرکہا کہ قاضی فائز عیسی آپ لوگوں کے خوابوں میں آتے ہیں تو ہم کیا کریں ،ہم نے بھی توبھگتے ہیں آپ لوگ بھی برداشت کرو،وزیر قانون نے مزاحیہ انداز میں اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک…

Read More

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ہنی ٹریپ کیس میں ملزم یاسر علی کی ضمانت کی درخواست کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے خارج کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ملزم یاسر علی نے خلیل الرحمان قمر سے رقم کا مطالبہ کیا تھا۔ فیصلے میں مزید وضاحت کی گئی کہ ملزم کی فون کالز اور موبائل کا سی ڈی آر خلیل الرحمان…

Read More

راولپنڈی: انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران متعدد کارروائیوں میں 437 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کی ہیں اور 9 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ان کارروائیوں میں مجموعی طور پر 8 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی منشیات شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق، ایم ون ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب ایک گاڑی سے 6 کلوگرام چرس برآمد ہوئی اور ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسی طرح، کالابٹ ٹاؤن بائی پاس ہری پور میں بھی ایک ملزم کے قبضے سے 3.6 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔ ایف آئی اے اسلام آباد…

Read More

اماگاساکی: 38 سالہ جاپانی شخص کو اپنی بیوی کو ایک دن میں 100 بار فون کرنے پر گرفتار کرلیا گیا جاپان کے شہر اماگاساکی میں ایک 38 سالہ مرد کو اپنی بیوی کو روزانہ ایک ہی دن میں 100 سے زائد بار گمنام کالز کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، شہر کی رہائشی ایک 31 سالہ خاتون نے پولیس کو شکایت درج کرائی کہ اس کا شوہر اسے دن بھر میں بار بار گمنام کالز کرتا تھا اور اس وقت تک فون بند نہیں کرتا جب تک خاتون خود مایوس ہوکر فون نہیں بند کردیتی۔…

Read More

اسلام آباد۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر خواجہ آصف کے خطاب کے دوران رکن اسمبلی رانا قاسم نون پیپلز پارٹی کے رہنماو¿ں کے پاس بیٹھ کر روکنے کے باوجود گفتگو کرنے لگے تو خواجہ آصف نے کہا کہ میں ہاتھ جوڑتا ہوں خاموش ہو جائیں جس پر وہ ایوان سے باہر چلے گئے اور ایوان قہقہے لگتے رہے قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں 50 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا اجلاس میں تلاوت نعت اور قومی ترانے کے بعد وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے خطاب شروع کیا تو رکن اسمبلی رانا قاسم…

Read More

اسلام آباد میں سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کی، جس میں سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی یادگاری قرارداد پیش کی۔قرارداد میں 7 ستمبر 1974 کو قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے دن کو تاریخی قرار دیتے ہوئے اس دن کو سرکاری سطح پر منانے اور قومی تعطیل دینے کا مطالبہ کیا گیا۔ اس دوران، سینیٹ کا اجلاس جس میں مجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت متوقع تھی، ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس کو آج دن…

Read More

اسلام آباد میں حکومتی وفود کی کوششوں کے باوجود آئینی ترامیم کو غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پارلیمنٹ کے اجلاسوں کو ملتوی کر دیا گیا ہے، اور اس بات کا اشارہ دیا گیا ہے کہ آئینی ترامیم کی منظوری میں ابھی مزید ہفتہ دس دن لگ سکتے ہیں۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے اس صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے ترامیم کی منظوری نہ ہونا حکومت کی ناکامی نہیں، کیونکہ ان کے نمبرز پورے ہیں۔ انہوں نے مزید وضاحت کی کہ اصل مسئلہ نمبر گیم کا نہیں بلکہ مسودے…

Read More

اسلام آباد: آئینی ترامیم کی آج وفاقی کابینہ سے منظوری کا امکان غیر یقینی ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے قومی اسمبلی میں بھی آج آئینی ترامیم پیش نہ کیے جانے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج تک طلب نہیں کیا گیا ہے، اور آئینی ترامیم سے متعلق خصوصی کمیٹی میں اتفاق رائے کے بعد ہی کوئی حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی کوشش ہے کہ آئینی ترامیم پر ایک متفقہ فیصلہ ہو۔ ذرائع کے مطابق، حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان آئینی ترامیم…

Read More

اسلا م آباد۔ایوان بالا میں ختم نبوت کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ،قرار داد جے یوآئی کے سینیٹر مولانا عطاءالرحمن نے پیش کی۔سوموار کو سینیٹ اجلاس ڈپٹی چیرمین سینیٹر سیدال ناصر کی سربراہی میں منعقد ہوا اجلاس کے آغاز میں سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے قرار داد پیش کرتے ہوئے کہاکہ 7ستمبر کو پاکستان کی پارلیمنٹ نے قادیانیوں کو متفقہ طور پر غیر مسلم قرار دیاتھا یہ دن نہ صرف پاکستان بلکہ پوری مسلم دنیا کیلئے ایک تاریخی حیثیت رکھتا ہے ہ دن سرکاری سطح پر منایا جائے اور قومی سطح پر چھٹی کا…

Read More

اسلام آباد۔وفاقی دارالحکومت میں 12 ربیع الاول عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر پولیس کے سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں،2000سے زائد پولیس افسران و جوان سیکورٹی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔اسلام اَباد میں 12ربیع الاول عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر 2000سے زائد پولیس افسران و جوان سیکورٹی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے، ترجمان پولیس کے مطابق ٹریفک کے موثر انتظامات کے لیے ٹریفک پولیس کےافسران فرائض سرانجام دینگے،مرکزی جلوس سمیت دیگر جلوسوں کی سیکورٹی کے لئے انتظامات کئے گئے ہیں،ڈی آئی جی اسلام آباد…

Read More