Author: Web Desk

اسلام آباد(شاہد میتلا)مولانا فضل الرحمن اور حکومت کے درمیان ڈیڈلاک، نواز شریف کو گھر آنے سے منع کردیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت مجوزہ آئینی ترمیم کے لئے مولانا فضل الرحمن کو اب تک منانے میں ناکام رہی ہے۔جے یو آئی ایف کے ذرائع کےمطابق حکومت نے مجوزہ آئینی ترمیم کا مسودہ نہیں دیا ہے۔جمعیت علماء اسلام نے اپنے تنظیمی اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ جب تک حکومت قانون سازی کا مسودہ شیئر نہیں کرینگے تب تک حمایت نہیں کی جائے گی۔جے یو آئی ایف کے اہم رہنماء کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت کے تنظیمی اجلاس کے دوران اسحاق ڈاراور…

Read More

اسلام آباد۔ وزارت خارجہ اور چینی سفارتخانہ اسلام آباد کی دعوت پر پاکستان کے مختلف تنظیموں اور اداروں سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام اور سکالرز پر مشتمل ایک اہم نمائندہ وفد 10 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگیا ہے۔ یہ وفد بیجنگ، ژیانگ، اور سنکیانگ میں اہم سیاسی اور حکومتی شخصیات کے ساتھ ساتھ اہم مسلم، تاریخی، اور ثقافتی مقامات کا دورہ کرے گا۔ اس دورے کا مقصد مذہبی سفارتکاری کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینا اور مذہبی تعلیمی اداروں کے درمیان رابطے کو مضبوط کرنا ہے۔ وفد میں امیر جمعیت علمائے اسلام (س) و نائب مہتمم…

Read More

سکردو ۔کے ٹو پہاڑ کی پرمٹ فیس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، غیر ملکیوں کے لیے موسم خزاں میں کے ٹو کے پرمٹ کی فیس 2500 ڈالرز اور موسم سرما میں 1500 ڈالرز مقرر کر دی گئی ہے۔پاکستانی کوہ پیماؤں کے لیے، کے ٹو کی پرمٹ فیس 30 ہزار روپے سے بڑھا کر 1 لاکھ روپے کر دی گئی ہے۔ غیر ملکیوں کے لیے ٹریکنگ فیس بھی 100 ڈالرز سے بڑھا کر 300 ڈالرز کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ہر پرمٹ پر کوہ پیما صرف ایک…

Read More

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس کے دوران پی ٹی آئی رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان کی اقتداء میں نماز مغرب ادا کی۔پی ٹی آئی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے اپوزیشن اتحاد کی حمایت کی درخواست کی، اور ملاقات میں حکومتی آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودے کے نکات پر گفتگو کی گئی۔مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر باجماعت نماز مغرب ادا کی گئی، جس میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا شرف حاصل کیا۔

Read More

اسلام آباد۔ جمعیت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے حکومتی اتحادیوں کی تجویز کردہ ترامیم کو مؤخر کیے جانے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک ہمارے پاس بل کا مسودہ موجود نہیں ہے، اس لیے اسے مؤخر کر دیا جائے۔مولانا عبدالغفور حیدری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے حکومتی نمائندوں سے بات چیت کی اور واضح طور پر کہا کہ آپ کو جلدی ہے، لیکن ہمیں بل کا ڈرافٹ یا ترمیمی مسودہ نہیں ملا۔ جب تک ہم بل کو دیکھ نہیں لیتے اور اس کا مطالعہ نہیں کرتے، ہم کس…

Read More

راولپنڈی ۔راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام، الفلاح فانڈیشن پاکستان کے تعاون سے راولپنڈی پریس کلب میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں سینکڑوں صحافیوں اور ان کی فیملیز کا ماہر ڈاکٹروں نے معائنہ کیا اور فری میڈیسن دی گئی فری میڈیکل کیمپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنے والے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما وسینیٹر ناصر بٹ نے کہاہے کہ صحافی برادری کو عموما ذہنی دبائو کا سامنا کرناپڑتا ہے ، جس کی وجہ سے انکے اہل خانہ بھی متاثرہوتے ہیں ، مہنگائی اور مصروفیت کے اس دور میں انکے لیے میڈیکل کیمپ…

Read More

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے حکومت اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے متوقع ترامیم کے بارے میں گفتگو کے سلسلے کی جاری ہے۔ اس دوران امکان ہے کہ وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اپنے بھائی اور وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات متوقع ہے اور ان کے ہمراہ شہباز شریف بھی موجود ہو سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اس موقع پر مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترامیم…

Read More

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آئینی ترامیم پر وسیع تر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مشاورت کے عمل کی وجہ سے پیش رفت میں تاخیر ہو رہی ہے، لیکن یہ عمل ملک کے انصاف کے نظام کی بہتری کے لیے اہم ہے۔ تارڑ صاحب نے مزید کہا کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم موقع ہے اور میثاق جمہوریت کے تحت انصاف کی فراہمی کو آسان بنانے کا وعدہ پورا کیا جا رہا…

Read More

لاہور۔عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اکثر سوشل میڈیا پر اپنی منفرد تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں، اداکارہ نے اپنے بیٹے کی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر ایک خوبصورت اور یادگار تصویر شیئر کی۔ اس تصویر میں ماہرہ خان اپنے اکلوتے بیٹے اذلان کے ساتھ اسپتال کے کمرے میں نظر آ رہی ہیں۔ پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، “24 برس کی عمر میں اپنی پوری دنیا کو دیکھتے ہوئے، جس کی نظریں مجھ پر ٹکی ہیں۔ صرف میرا ایک اذلان۔” ماہرہ خان نے دعا کرتے ہوئے لکھا، “اللہ…

Read More

اسلام آباد۔پاکستان میں مالی سال 2024ء کے اختتام پر خام تیل کے ذخائر میں 26 فیصد جبکہ گیس کے ذخائر میں 2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ‘ایکسپلوریشن اور پروڈکشن میں نئی دریافتوں کے ذریعے تیل کے ذخائر 10 سال اور گیس کے ذخائر 17 سال تک کے استعمال کے لیے دستیاب ہو چکے ہیں۔پاکستان پیٹرولیم انفارمیشن سروس کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق تیل کے دستیاب شدہ ذخائر دسمبر 2023ء کے 193 ملین بیرل کے مقابلے میں جون 2024ء میں 243 ملین بیرل تک پہنچ گئے۔دوسری جانب گیس کے ذخائر دسمبر 2023ء…

Read More