- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ روبینہ اشرف نے حالیہ ایک پروگرام میں سوشل میڈیا کی طاقت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آج تلوار اور قلم سے زیادہ اثر و رسوخ سوشل میڈیا میں ہے۔ انہوں نے اپنی گفتگو میں کہا کہ آج کل لوگ اپنے کام کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے بیانات کی بنیاد پر شہ سرخیوں میں آتے ہیں، کیونکہ سوشل میڈیا نے سب کچھ بدل دیا ہے۔ ان کے مطابق، لوگ اب با آسانی وہ سب کہہ دیتے ہیں جو ان کے دل میں ہوتا ہے، اور اس کے صحیح استعمال کی ضرورت ہے۔ روبینہ…
نامور اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک کی جانب سے ان کی کچھ ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہیں، جن میں مولانا طارق جمیل اپنے ڈاکٹر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہیئر اسپیشلسٹ بھی مولانا کے ساتھ بات چیت اور معائنے میں مصروف ہیں۔ ایک دوسری ویڈیو میں مولانا طارق جمیل سر پر سرجیکل کیپ پہنے ہوئے ہیں اور اس دوران وہ اپنے معالج کو ایک سو روپے کے نوٹ پر اپنا دستخط کرتے ہیں۔ یہ اقدام…
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوزین فاطمہ نے اپنی شادی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ خبر ایک تصویر شیئر کر کے دی، جس میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ ہیں۔ اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں سوزین فاطمہ نے بتایا کہ انہوں نے دسمبر 2023 میں شادی کر لی تھی، لیکن اب اس کا اعلان کر رہی ہیں۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا، “دو سچے ساتھی اور ایک سفر، وہ محبت جسے ہم نے صرف حاصل نہیں کیا بلکہ اسے اس رشتے کو ساتھ مل کر بنایا ہے اور ہم ہمیشہ کے لیے ایک ہو گئے۔” تاہم، اداکارہ…
اسلام آباد ۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی درخواست کو اعتراضات لگا کر واپس کر دیا،سابق صدر سپریم کورٹ کی درخواست پر رجسٹرار آفس کی جانب سے آٹھ اعتراضات عائد کیے۔تفصیلات کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست مفروضاتی قرار دیکر واپس کردی ،مجوزہ آئینی ترمیم درخواست پر 8 اعتراض عائدکئے گئے ،رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراض میں کہا کہ مجوزہ قانون پارلیمنٹ میں پیش بھی ہوا؟قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ارکان کا حق ہے کہ کسی بل کو منظور کریں، ؟اراکین پارلیمنٹ کو فریق نہیں بنایا جا سکتا، قانون سازی مقننہ کا حق ہے،مقننہ پر…
بھارتی گلوکار و موسیقار سلیم مرچنٹ نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی صوفی گلوکارہ عابدہ پروین سے ملاقات کو روحانی لمحات قرار دیا ہے۔ سلیم مرچنٹ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر عابدہ پروین کے ساتھ ملاقات کی تصاویر پوسٹ کیں، جن سے واضح ہوتا ہے کہ یہ ملاقات کسی تقریب کے دوران ہوئی۔ اپنی پوسٹ میں سلیم مرچنٹ نے لکھا کہ گزشتہ شب انہیں صوفی موسیقی کی ملکہ عابدہ پروین جی سے ملنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ انہوں نے کہا کہ عابدہ پروین کی اہلِ بیت سے محبت نے انہیں بہت متاثر کیا، اور ان کے روح پرور کلام نے ان…
اسلام آباد۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا اور کہا کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کیا جا سکتا۔ سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے نام خط لکھا گیا ہے جس میں سپیکر قومی اسمبلی نے ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ،خط میں کہاگیا ہے کہ ترمیمی الیکشن ایکٹ کے تحت کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونے والا آزاد رکن…
راولپنڈی ۔بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی عدالت کے معاملے پر مکمل بحث ہونی چاہیے۔ صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے چارٹر آف ڈیموکریسی پر دستخط کیے تھے، جس میں آئینی عدالتوں کے قیام کا ذکر تھا، اب آپ کا کیا نقطہ نظر ہے؟عمران خان نے جواب دیا کہ ہر چیز کا ایک پس منظر ہوتا ہے، تب کی صورتحال اور آج کی صورتحال میں فرق ہے۔ اُس وقت آئینی ترمیم کا مقصد صرف قاضی فائز عیسی کو بچانا تھا، یہ سب کچھ رات کی تاریکی میں نہیں…
ممبئی: بالی ووڈ کی کامیڈی ہارر فلم ‘استری 2’ نے باکس آفس پر میگا اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، سال 2023 میں ریلیز ہونے والی ہدایتکار ایٹلی کی فلم ‘جوان’ نے باکس آفس پر 584 کروڑ کا بزنس کیا تھا، جبکہ 15 اگست کو ریلیز ہونے والی ‘استری 2’ نے صرف 34 دن میں 586 کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے۔ ‘استری 2’ نے یہ ریکارڈ توڑ کمائی کر کے نہ صرف ‘جوان’ کو شکست دی بلکہ یہ ہندی ورژن میں سب…
کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر ہونے والی ایک نئی تبدیلی نے صارفین کے غصے کو بھڑکا دیا ہے۔ گوگل نے ویڈیو کو روکے جانے (پاز کیے جانے) پر اشتہارات دکھانا شروع کر دیے ہیں، جو کہ خاص طور پر ٹی وی پر پیش کیے گئے ہیں۔ یہ نیا اشتہاری فارمیٹ صارفین کے لیے خاصا ناگوار ثابت ہوا ہے۔ ویڈیو کو پاز کرنے پر اسکرین کی دائیں جانب ‘ایڈ کارنر’ میں اشتہار دکھائی دے گا، جس میں پروموشنل گرافکس اور ایک ڈس مس بٹن بھی شامل ہوگا۔ اس تبدیلی سے پہلے، یوٹیوب نے ایڈ بلاکرز کے خلاف سخت کارروائی…
بیلفاسٹ: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چاکلیٹ کھانے سے ڈیمینشیا کے خطرات میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ اس تحقیق میں 1 لاکھ 22 ہزار برطانوی افراد کا جائزہ لیا گیا، جس کے نتائج سے معلوم ہوا کہ جو لوگ زیادہ مقدار میں فلیونائیڈ کھاتے ہیں، ان میں کم فلیونائیڈ کھانے والوں کے مقابلے میں ڈیمینشیا کا خطرہ 28 فیصد کم ہے۔ فلیونائیڈ صحت کے لیے مفید کیمیکلز ہیں جو انگور اور کوکوا بینز میں پائے جاتے ہیں۔ یہ کیمیکلز عموماً بیریز، پتوں والی سبزیوں اور دیگر پھلوں میں بھی موجود ہوتے ہیں۔ بیلفاسٹ کی کوئنز یونیورسٹی…