- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کی جانب سے مسلسل تعاون فراہم کرنے پر شکر گزار ہیں، سی پیک کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد سے زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، معدنیات سمیت باہمی مفاد کے دیگر شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع پیدا ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو چین کے 75 ویں یوم تاسیس کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کی حکومت اور عوام کو یوم تاسیس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ چین کا یوم تاسیس…
لاہور۔معروف اداکارہ منشا پاشا نے مثالی شوہر کی تلاش میں رہنے والی لڑکیوں کو اہم مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی، جہاں اپنے کام اور ذاتی زندگی کے بارے میں کھل کر گفتگو کی۔منشا پاشا نے اپنی شادی کے حوالے سے بتایا کہ جب وہ پہلی بار جبران ناصر سے ملیں تو انہیں فوراً احساس ہوا کہ وہ ان کی زندگی میں ایک اہم کردار ادا کریں گے۔ ایک سال کے انتظار کے بعد، ان کی جبران ناصر سے شادی ہوگئی۔اداکارہ نے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگرچہ ایک…
اسلام آباد۔ملک کے لیے ایک خوشخبری یہ ہے کہ پاکستان کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔آسٹریا میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، پاکستان کو ستمبر 2024 سے شروع ہونے والی دو سالہ مدت کے لیے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا رکن بنایا گیا ہے۔سفارت خانے نے بتایا کہ یہ پاکستان کی اکیسویں بار بورڈ آف گورنرز کا رکن بننے کا موقع ہے، جو کہ پاکستان کے دیرینہ عزم اور آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون…
پشاور۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ لاہور میں ہونے والے جلسے کا مقصد حقیقی آزادی ہے اور اب اس کرپٹ ٹولے سے آزادی حاصل کرنے کا وقت آگیا ہے۔ وہ خیبرپختونخوا سے قافلے لے کر خود نکلیں گے اور مینار پاکستان پر جلسہ کریں گے۔علی امین گنڈا پور نے مزید کہا کہ پورا پاکستان نکلے گا، اور جعلی حکومت کو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے یاد دلایا کہ ہمارے آباؤ اجداد نے قربانیاں دے کر پاکستان کو حاصل کیا، اور اب یہ وقت ہے کہ ہم اس کرپٹ ٹولے سے آزادی لیں۔ان کا کہنا تھا کہ…
سنگلہ پور۔سنگاپور میں ہونے والی کراٹے کمبیٹ 49 میں پاکستانی کھلاڑی شاہ زیب رند نے شاندار فتح حاصل کی۔ابھرتے ہوئے مکسڈ مارشل آرٹ کھلاڑی شاہ زیب رند نے سنگاپور میں کراٹے کمبیٹ چیمپیئن شپ (KC-49) میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیابی سمیٹی۔پاکستان کی ہائی کمشنر رابعہ شفیق نے اس کامیابی پر شاہ زیب رند کو مبارکباد دی اور قوم کا سر فخر سے بلند کرنے پر ان کی تعریف کی۔شاہ زیب رند نے اس کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس ٹائٹل کے لیے انتھک محنت کی، اور ان کے کوچ، والدین اور…
اسلام آباد۔پاکستان بار کونسل نے مجوزہ آئینی ترامیم کو خفیہ رکھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور ایگزیکٹو اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔پاکستان بار کونسل کے 26 ویں اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم کی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کرنا تشویش ناک ہے۔ اس میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ حکومت کے یہ اقدامات پارلیمانی روایات، اقدار اور قانون کی حکمرانی کے خلاف ہیں۔اس سے پہلے، پاکستان بار کونسل کے رکن شفقت محمود چوہان نے کہا تھا کہ یہ مجوزہ ترامیم آئین کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف…
اسلام آباد۔چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد علی رندھاوا سے انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹیکٹس پاکستان (آئی اے پی) کے وفد نے صدر اے آر ذوالفقار علی کی قیادت میں ملاقات کی. وفد میں آئی اے پی کے نائب صدر اور دیگر سینئر اراکین بھی شامل تھے.آئی اے پی کے وفد نے مفاہمت نامہ (ایم او یو) پیش کیا جس میں آئی اے پی اور سی ڈی اے کے درمیان مستقبل کے تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا. تاکہ اسلام آباد کی ترقی اور آرکیٹیکچرل جدت اور ڈیزائن کو بہتر بنایا جاسکے.۔ایم او یو میں دارالحکومت کے آرکیٹیکچرل ڈیزائن اور شہری…
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات ان کی جماعت کا دیرینہ مطالبہ ہے، اور اس کے لیے آئینی عدالت کی ضرورت ہے۔ملک بھر کے وکلا کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ وکلا نے ہمیشہ آمروں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور ان کی جدوجہد نے مشرف کی آمریت کو ناکام بنایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ محترمہ شہید بی بی نے کہا تھا کہ اگر ججز نے عوامی تحریکیں نکالنی ہیں تو انہیں باقاعدہ سیاسی جماعت بنانی چاہیے، کیونکہ انہیں علم تھا کہ عدالت میں…
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے رہنما اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیڈر عمر ایوب خان نے حکومت اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے پیش کردہ آئینی ترامیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھی اس مسودے کی تفصیلات کا علم نہیں۔پارلیمنٹ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ ہمیں یہ مسودہ قبول نہیں، جبکہ اعظم نذیر تارڑ اور بلاول بھٹو بھی اس معاملے…
اسلام آباد ۔وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمان کی بالادستی کے لئے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے، سپیکر ایاز صادق نے ہمیشہ سپیکر کی کرسی کے ساتھ انصاف کیا، پارلیمان میں موجود تمام جماعتوں کے ساتھ ان کا رویہ ہمیشہ اچھا رہا ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی نے ہمیشہ بہترین انداز میں امور انجام دیئے، سپیکر ایاز صادق کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ کسی رکن کی حق تلفی نہ ہو، سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ سپیکر قومی…