- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
کیلیفورنیا: ایک شخص نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 18 برس سے انجانے میں اپنے پڑوسی کا بجلی کا بل بھر رہا ہے۔ کین ولسن، جو 2006 سے اپنے اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر ہیں، نے حال ہی میں محسوس کیا کہ ان کا پیسیفک گیس اور الیکٹر (پی جی اینڈ ای) بل مسلسل بڑھ رہا ہے۔ جب بل کم نہ ہونے پر وہ پی جی اینڈ ای کے دفتر پہنچے تو یہ معلوم ہوا کہ وہ دراصل اپنے پڑوس کی بجلی کا بل ادا کر رہے تھے۔ کین نے سوچا کہ ممکنہ طور پر بجلی کی لائن میں لیکج…
جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں افغان فیلڈر گلبدین نائب نے شاندار رن آؤٹ کرکے حاضر دماغی کا حیران کن ثبوت پیش کیا۔ شارجہ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ نے اس میچ میں 250 واں انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کی، جہاں افغانستان نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر انہیں مشکلات میں مبتلا کردیا۔ تین میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن افغان اسپنرز کے سامنے بے بس نظر آئی، اور وہ صرف 33.6 اوورز میں 106 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ اس میں ویان ملڈر 52 رنز کے…
پشاور۔سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید مخصوص سیاسی جماعت کی حمایت میں ذمے دار عہدے پر کام کر رہے تھے۔اور سیاسی جماعت کو اوپر لارہے تھے ،پاک فوج کے ساتھ واردات کی گئی ، حکام نے یہ بھی واضح کیا کہ فوج آئین کی وفادار ہے اور اس کی کوئی سیاسی سوچ نہیں ہوتی۔ سیکورٹی حکام کا کہنا تھا کہ فیض حمید پر سیاسی ایما پر کام کرنے کا الزام ہے اور ان کا کورٹ مارشل جاری ہے۔ حکام نے مودی کی بھارتی فوج کو سیاسی بنانے کی مثال دیتے ہوئے کہا…
ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں کروڑوں روپے مالیت کا نیا گھر خریدا ہے۔ دیپیکا اور رنویر سنگھ کے ہاں 8 ستمبر کو بیٹی کی پیدائش ہوئی، جس کے بعد دیپیکا ایک ہفتے تک اسپتال میں رہیں۔ حال ہی میں وہ اپنی نومولود بیٹی اور شوہر کے ساتھ گھر لوٹیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، دیپیکا نے 17 کروڑ 80 لاکھ بھارتی روپے میں ایک اپارٹمنٹ خریدا ہے، جو ساگر ریشم کوآپریٹو سوسائٹی کی 15ویں منزل پر واقع ہے۔ یہ اپارٹمنٹ اپنے سمندری نظاروں کی وجہ…
لاہور کی ایک مقامی عدالت نے معروف اینکر پرسن عائشہ جہانزیب سے متعلق غیر مناسب گفتگو کرنے پر اینکر و تجزیہ کار ڈاکٹر عمر عادل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔سماعت کے دوران، عائشہ جہانزیب اور ان کے وکیل زین قریشی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل زین قریشی نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عائشہ جہانزیب کے بارے میں یوٹیوب چینل پر انتہائی نامناسب گفتگو کی گئی، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔دوسری جانب، ڈاکٹر عمر عادل کے وکیل نے بتایا کہ عائشہ جہانزیب نے سائبر کرائم کے تحت مقدمہ درج کروایا ہے…
پاکستان کے خلاف اکتوبر میں ہونے والی تین ٹیسٹ میچز کی سیریز سے قبل انگلش ٹیم کے کپتان بین سٹوکس کو فٹنس ٹیسٹ سے گزارنا پڑے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسٹوکس کو 17 رکنی اسکواڈ میں شامل رکھا گیا ہے، لیکن ان کی اسٹرنگ انجری کا اسکین اگلے ہفتے کیا جائے گا۔ اسکین کا مقصد یہ جانچنا ہے کہ آیا بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں شرکت کے لیے مکمل طور پر فٹ ہیں یا نہیں۔ یاد رہے کہ بین اسٹوکس اگست کے اوائل میں انجری کا شکار ہوئے تھے اور سری لنکا کے خلاف…
اسلام آباد ۔سپیکر قومی اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی لانے کے لیے ایک کفایت شعاری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اسٹیشنری اور دیگر اشیا میں 50 فیصد کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا مقصد مالی چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے عوامی پیسے کی بچت کرنا ہے۔اسپیکر کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جاری کردہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ تمام افسران اور شعبہ جات کو کفایت شعاری کے اقدامات پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسٹیشنری آئٹمز کی طلب صرف ایک بار متعلقہ 20 گریڈ یا اس سے…
لاہور۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے جلسے کی اجازت اور اس کی روک تھام سے متعلق تمام درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کردی۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ ایک بار میں حل ہونا چاہیے۔جسٹس فاروق حیدر نے عالیہ حمزہ اور دیگر کی درخواستوں کی سماعت کے دوران بتایا کہ یہ فائلز 10 منٹ میں چیف جسٹس کے پاس بھیجی جائیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک عوامی مفاد کا معاملہ ہے، جس کی آئینی تشریح ضروری ہے۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے جلسے کی اجازت…
کراچی: معروف شاعر اجمل سراج کا انتقال ہوگیا۔ وہ پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے اور شہر کے ایک معروف نجی اسپتال میں کئی روز سے زیر علاج تھے۔ اجمل سراج کی کئی مشہور نظمیں ہیں، جن میں “بجھ گیا رات وہ ستارا” اور “میں نے اے دل تجھے سینے سے لگایا ہوا ہے” شامل ہیں۔ ان کا جنم 1968 میں کراچی میں ہوا، جہاں انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ بعد میں ایک نجی روزنامے کے ساتھ میگزین ایڈیٹر کے طور پر کام کیا۔ ان کی نظموں کا مجموعہ “میں سوچتا رہا” پہلی بار 2005…
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مختلف عدالتوں میں زیر التواء ٹیکس کیسز کی پیروی کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ٹیکس سے متعلق 3760 ارب روپے کے کیسز ایپلٹ ٹریبونلز اور عدالتوں میں زیر غور ہیں۔ایف بی آر کے اہلکاروں کے مطابق، ایپلٹ ٹریبونلز میں زیر التواء مقدمات کی مجموعی مالیت 1460 ارب روپے سے بڑھ کر 2235 ارب روپے تک جا پہنچی ہے۔ اس سلسلے میں ایف بی آر نے عدالتوں اور ٹریبونلز میں زیر التواء کیسز کی جلد سماعت کے لئے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ سپریم کورٹ میں 3450…