- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
کرکٹ آسٹریلیا نے سابق سری لنکن کرکٹر اور کوچ دلیپ سماراویرا کو کوڈ آف کنڈکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر 20 سال کے لیے کسی بھی عہدے پر فائز ہونے سے روک دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ کمیشن نے بتایا کہ سماراویرا نامناسب رویے میں ملوث پائے گئے ہیں اور انہوں نے ضابطہ اخلاق کے سیکشن 2.23 کی خلاف ورزی کی ہے۔ یہ الزامات اس وقت سامنے آئے جب کرکٹ وکٹوریہ کی ایک خاتون نے سماراویرا پر نا مناسب طرز عمل کا الزام لگایا۔ دلیپ سماراویرا نے 1993 سے 1995 تک سری لنکا کی قومی…
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں برونز میڈل حاصل کرنے والی قومی ٹیم آج اسلام آباد پہنچے گی۔ اسلام آباد کے ایئرپورٹ پر پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) اور ہاکی فیڈریشن کے عہدیداران کھلاڑیوں کا استقبال کریں گے۔ قومی ہاکی ٹیم نے کوریا کے خلاف کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایشین چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ سیمی فائنل میں چین کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس موقع پر ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان نے کہا کہ کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دکھائی، مگر پنالٹی شوٹ آؤٹس اور دفاعی حکمت عملی کو مزید بہتر کرنے کی…
لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔محمد نواز نے اس خوشخبری کو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا، جس کے بعد انہیں مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔محمد نواز نے 2018 میں جنوبی افریقہ میں ایزدیہار سے شادی کی، اور ان کی اہلیہ کا تعلق سعودی عرب سے ہے جبکہ وہ اس وقت جنوبی افریقہ میں رہائش پذیر ہیں۔دونوں کی شادی میں قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی تھی، اور تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھیں۔جوڑے نے 2020 میں پہلے…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم حکم جاری کیا۔ہائیکورٹ نے کہا کہ نیشنل جوڈیشل پالیسی کے تحت ضمانت کے فیصلے کے لیے 5 دن کا وقت مقرر کیا گیا ہے، اور اسپیشل جج سنٹرل اس کیس میں اس پالیسی کے مطابق فیصلہ کر سکتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر آئندہ 5 روز میں فیصلے کی توقع ہے۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ضمانت کے فیصلے کی جلدی کرنے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے وضاحت کی کہ نیشنل جوڈیشل پالیسی کے تحت مجسٹریٹ کے لیے 3…
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کے خلاف جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے پیپلز پارٹی کے غلام رسول کی درخواست کو رد کرتے ہوئے ن لیگ کے محمود خان کی کامیابی کا فیصلہ برقرار رکھا۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے مدعی کے وکیل سے پوچھا کہ انہیں کیسے معلوم ہوا کہ نتائج غلط ہیں؟وکیل نے جواب دیا کہ فارم 45 کے مطابق نتائج درست نہیں تھے اور افسران جانبدار تھے۔ اس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ انتخابات میں اہم شواہد ووٹ ہوتے ہیں، فارم 45…
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تبدیلی کے الیکشن کمیشن کے حکم کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو معاملہ واپس بھیجتے ہوئے دوبارہ فیصلے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تحریری فیصلہ کچھ دیر بعد جاری کیا جائے گا۔یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ الیکشن کمیشن نے ریٹائرڈ جج کو الیکشن ٹریبونل میں تعینات کیا تھا، جس کے خلاف پی ٹی…
اسلام آباد: پیکا ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سوشل میڈیا پرگستاخانہ مواد کی تشہیر کے معاملے میں ایک خاتون ملزمہ کو سزائے موت سنائی ہے۔عدالت کے جج افضل مجوکا نے یہ فیصلہ سنایا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے ملزم محمد ہاشم کو بھی الزامات ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔شگفتہ کرن کو تعزیرات پاکستان کی دفعہ 295-C کے تحت سزائے موت اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، جبکہ پیکا ایکٹ کی دفعہ 11 کے تحت اسے سات سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی دی گئی۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا…
اسلام آباد: پاکستان نے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت کو مسترد کر دیا ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغان قونصل جنرل حفیظ محب اللہ شاکر کی وضاحت کو قبول نہیں کیا جاتا۔ میزبان ملک کے قومی ترانے کی بےاحترامی سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔ ہم نے اپنی شدید احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ افغان قونصل جنرل پاکستان میں سفارت کار کے حیثیت سے کام کر رہے ہیں اور ان کے پاس پاکستان کا ویزہ موجود ہے۔پشاور…
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجیوں کو غزہ سے لبنان کی سرحد پر منتقل کر دیا ہے۔اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر وہ تقریباً 10 سے 20 ہزار فوجیوں کو غزہ کی پٹی سے شمالی سرحد پر منتقل کر رہی ہے۔98 ویں ڈویژن کے فوجیوں کے ساتھ پیرا ٹروپرز اور کمانڈوز اب شمالی کمان کے تحت 36 ویں ڈویژن کا حصہ ہوں گے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس بریگیڈ کو اصل میں غزہ میں کارروائی جاری رکھنی تھی، لیکن لبنان کی صورت حال کی شدت کے…
واشنگٹن: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے حق میں ایک قرارداد منظور کر لی ہے جس میں اسرائیل کو ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق، اس قرارداد کے حق میں 124 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ 14 ممالک نے مخالفت کی اور 43 ممالک کے اراکین ووٹنگ میں شامل نہیں ہوئے۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو ایک سال کے اندر غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے سے اپنی موجودگی ختم کرنا ہوگی۔اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈینن نے قرارداد کی منظوری کو “شرمناک…