- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
جنرل آصف غفور کی جبری ریٹائرمنٹ کی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں،وہ دسمبر میں ریٹائر ہونگے، ذرائع
اسلام آباد(شاہد میتلا،ایکسکلوسیو) گزشتہ چند روز سے جنرل آصف غفور کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں زیر گرد ش تھیں کہ ان کو آرمی چیف نے قبل ازوقت نوکری سے فارغ کردیا ہے اور ان کے بیرون ملک سفر کرنے پر بھی پابندی لگادی ہے۔ بلوم پاکستان اردو کی تحقیقاتی ٹیم نے سویلین اور عسکری ذرائع سے رابطہ کیا جنھوں نے ان خبروں کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ ان کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد،جھوٹ اور سوشل میڈیا پر ویوز لینے کا بہانہ ہیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ جنرل آصف غفور اس وقت این ڈی…
اسلام آباد۔مجوزہ آئینی ترامیم کیلئے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے،پیپلزپارٹی نے مزیدمشاورت کیلئے وقت دینے سے انکار کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز سید خورشید شاہ کی زیر صدارت پارلیمانی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں نے شرکت کی اور مختلف پارٹی کی جانب سے بھجوائے گئے مجوزہ آئینی ترامیم مسودوں کا جائزہ لیا گیا ،عوامی نیشنل پارٹی نے بھی مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق اپنی تجاویز اجلاس میں پیش کیں ۔اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے…
اسلام آباد ۔شنگھائی تعاون تنظیم کی کانفرنس کے دوران احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی خیبر پختونخوا 15 اکتوبر کے احتجاج کو مو¿خر کرنے کی حمایت کر رہی ہے۔ ضلعی تنظیموں نے صوبائی قیادت کو احتجاج مو¿خر کرنے کی اطلاع دی ہے۔ خیبر پختونخوا کے صوبائی رہنما یہ سمجھتے ہیں کہ مسلسل احتجاج کی وجہ سے پارٹی ورکرز تھک چکے ہیں اور انہیں آرام کا موقع فراہم کیا جانا چاہیے۔ پارٹی کے ذرائع کے مطابق، ضلعی تنظیموں نے 15 اکتوبر کے احتجاج کو مو¿خر کرنے کے لیے…
اسلام آباد: چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، دونوں ممالک کے قومی ترانوں کی دھنیں بجائی گئیں، مسلح افواج کے دستوں نے مہمان کو گارڈ آف آنر دیا سلامی پیش کی۔ شہباز شریف نے اپنے چینی ہم منصب کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔ وزیراعظم عوامی جمہوریہ چین لی چیانگ کا پاکستان پہنچنے پر بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت کی 23 وی میٹنگ میں شرکت کرنے پر خوشی ہے، اس دورے کے ذریعے میں دونوں ممالک میں وسیع ،…
اسلام آباد۔عوامی نیشنل پارٹی نے آئینی عدالت کے قیام کے حوالے سے حکومتی تجاویز کی حمایت کی ہے، جن میں صوبے کا نام صرف خیبر پختونخوا رکھنے، تمام صوبوں سے مساوی ججز کی تعیناتی، اور صوبوں کو معدنیات اور گیس میں مساوی حقوق دینے کی تجاویز شامل ہیں۔ تاہم، اے این پی نے صوبائی آئینی عدالت اور چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں تبدیلی کی مخالفت کی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی نے مجوزہ آئینی مسودہ حکومت کو پیش کر دیا ہے، جس میں اے این پی کی تجویز ہے کہ خیبرپختونخوا کا نام محض پختونخوا رکھا جائے۔ مسودے کے مطابق،…
پشاور: پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ وہ خان صاحب سے ملاقات کروانے کی درخواست کر رہی ہیں تاکہ انہیں احتجاج پر مجبور نہ کیا جائے۔پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وضاحت کی کہ وہ کل کے احتجاج سے قبل حفاظتی ضمانت حاصل کرنے آئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد صرف بانی پی ٹی آئی کی خیریت جاننا ہے۔صنم جاوید نے مزید کہا کہ وہ کسی کے گھروں میں دخل اندازی نہیں کرتیں اور نہ ہی فسادی ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جانب اشارہ…
لاہور: بھارتی صحافی برکھا دت نے نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات لاہور میں ہوئی، جہاں انہوں نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے ساتھ بات چیت کی۔اس ملاقات کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ گئی ہے کہ پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس کی تیاریاں جاری ہیں۔ اس اجلاس کے تحت مختلف ممالک کے وفود پاکستان پہنچ رہے ہیں، جن میں چینی وزیراعظم بھی شامل ہیں، جو آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔اجلاس کی کوریج کے لیے کئی ممالک کے میڈیا کے نمائندے بھی…
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں راجہ بشارت، عالیہ حمزہ، اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور کر لی ہے۔ سماعت جسٹس فہیم ولی کے سامنے ہوئی۔راجہ بشارت کی راہداری ضمانت کی درخواست میں وکیل عالم خان ادینزئی نے مؤقف اپنایا کہ ان کے موکل پر ٹیکسلا میں دہشت گردی کا مقدمہ سیاسی بنیادوں پر درج کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ الزامات بے بنیاد ہیں اور راجہ بشارت متعلقہ عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں، مگر گرفتاری کا خدشہ ہے۔عدالت نے راجہ بشارت کو تین نومبر تک ضمانت دی اور انہیں متعلقہ عدالت میں پیش…
لاہور۔اداکارہ حنا خان نےکینسر سے اپنی جنگ لڑنے کے بعد ایک اور جذباتی پوسٹ پوسٹ کی ہے، جس میں انہوں نے کیموتھراپی کی وجہ سے پلکیں کھونے کا تجربہ شیئر کیا۔ٹی وی اداکارہ حنا خان کینسر کے خلاف بڑی ہمت سے جنگ لڑ رہی ہیں۔ دوران علاج بھی انہوں نے کام کرنا نہیں چھوڑا ہے اور سوشل میڈیا پر اپنی صحت سے متعلق اپ ڈیٹس دیتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی ایک آنکھ کی تصویر شیئر کی ہے۔ جس میں ان کی صرف ایک پلک نظر آرہی ہے۔ادا کارہ نے انکشاف کیا گیا کہ انہوں نے علاج…
لاہور ۔مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت کو پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور ان کے قائد کے درمیان ملاقات کا اہتمام کرنا چاہیے۔انہوں نے مشورہ دیا کہ حکومت کو احتجاج کے جواز کو ختم کرنا چاہیے، کیونکہ پی ٹی آئی کی روایت رہی ہے کہ غیر ملکی مہمانوں کی آمد پر ہنگامہ کیا جاتا ہے۔سابق وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کو احتجاج کی کال غیر مشروط طور پر واپس لینی چاہیے۔ انہوں نے مزید وضاحت کی کہ اگر حکومت تحریک انصاف کے رہنماؤں اور ان کے…