Author: Web Desk

راولپنڈی۔چین کا ایس آئی ایف سی کی معاونت سے فارما اکنامک زون کا قیام، میڈیکل ہیلتھ سٹی قائم کرکے شعبہ صحت میں ہر ممکن سہولت تک رسائی فراہم کی جاسکے گی ، پاکستان میں سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے دوران ایک اقتصادی زون کو فارما انڈسٹری کے لیے مختص کیا جائے گا۔ ایس آئی ایف سی میڈیکل ٹورازم کو فروغ دینے اورفارماسیوٹیکل انڈسٹری میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے “فارما اکنامک زون” کے قیام پرغورکر رہی ہے ، حکومت اس اقدام کے ذریعے ایک میڈیکل ہیلتھ سٹی قائم کرنا چاہتی ہے جس کے…

Read More

کولکتہ — بھارتی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی نے ایک نیا قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت جنسی زیادتی کے مجرم کو عمر قید یا موت کی سزا دی جا سکتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، مغربی بنگال میں جنسی زیادتی کی سزاؤں کو 10 سال کی قید سے بڑھا کر عمر قید یا پھانسی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ یہ قدم کولکتہ میں ایک لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعے کے خلاف جاری مظاہروں کے تناظر میں اٹھایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کیس میں سنجے رائے نامی ملزم کو گرفتار کر…

Read More

اسلام آباد — وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں گاڑی بچانے والے ایکسویٹر آپریٹر محب اللہ کو 25 لاکھ روپے کے انعام سے نوازا ہے۔ قلعہ عبداللہ شہر میں سیلابی پانی میں پھنسے افراد کو بچانے والے محب اللہ وزیراعظم سے ملاقات کے لیے پہنچے، جہاں شہباز شریف نے ان کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم، بشمول وہ خود، محب اللہ پر فخر محسوس کرتی ہے اور ان کے انسانیت سے محبت کے جذبے کی قدر کرتا ہے۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ محب اللہ نے حوصلے اور عزم کے ساتھ قیمتی انسانی…

Read More

اسلام آ باد۔چین اور پاکستان کی یونیورسٹیاں جراثیم کے تبادلے اور بائیو ہیلتھ ایگریکلچر کو فروغ، نئی زرعی ٹیکنالوجیز،ابھرتی ہوئی زرعی صنعتوں کو فروغ دینے اور پیداواری صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین اور پاکستان کے درمیان سائنسی تحقیقی تعاون کو فروغ دینے کے لیے چین کی نارتھ ویسٹ اے اینڈ ایف یونیورسٹی (این ڈبلیو اے ایف یو)نے پاکستان کے ایوب ایگریکلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف پنجاب(اے اے آر آئی) اور چائنا مشینری انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ(سی ایم ای سی) کے اشتراک سے جانوروں اور پودوں کے جراثیم اور ماڈرن بائیو ہیلتھ ایگریکلچرل ٹیکنالوجیز کے تبادلے کا فیصلہ کیا ہے۔…

Read More

اسلام آباد۔جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آج سیاسی لوگوں کو سائیڈ لائن کیا جارہا ہے معاملہ فہم لوگوں کو سائیڈ لائن کیا جارہا ہے سنجیدہ اور پرانے سیاستدانوں کی جگہ جذباتی نوجوان لے رہے ہیں پاکستان کو گھنٹہ گھر بنایا جارہا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ حکومت کو ان حالات کی پرواہ ہی نہیں ،ان حالات سے عالمی قوتیں فائدہ اٹھا رہی ہیں انہوں نے کہا کہ سی پیک کو چلانے اور روکنے کے لئے قوتیں متحرک ہیں، سی پیک کے ساتھ ساتھ…

Read More

اسلام آباد — حکومت نے بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اختر مینگل کو قائل کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جو اعلیٰ حکومتی شخصیات کی ہدایت پر بنائی گئی ہے۔ رانا ثنااللہ ایک وفد کے ہمراہ پارلیمنٹ لاجز میں اختر مینگل سے ملاقات کریں گے، اور اس ملاقات کے بعد اختر مینگل کو راضی کرنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف سے ان کی ملاقات کا امکان بھی ہے۔ اختر مینگل کو قائل کرنے والی کمیٹی میں اعجاز جاکھرانی بھی…

Read More

اسلام آباد — عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما زاہد خان نے سیاست سے کنارہ کش ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے، زاہد خان نے کہا کہ وہ ایک خاص نظریے اور سوچ کے تحت سیاست کر رہے تھے، لیکن بدقسمتی سے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں وہ نظریے کی کوئی جھلک نہیں دیکھ رہے۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے سیاست میں بہت بڑی قربانیاں دی ہیں اور موجودہ حالات میں وہ مزید سیاست جاری نہیں رکھ سکتے۔ مستقبل کے بارے میں فیصلہ اپنے انتخابی حلقے کے لوگوں…

Read More

اسلام آ باد۔پاکستان میں64 ہزار ہیکٹررقبہ چائے کی کاشت کیلئے موزوں ہے ،پاکستان اس وقت صرف 200 ایکڑ پر چائے کی کاشت کرتا ہے،یہ پاکستان کی چائے کی وسیع ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کافی نہیں ہے، پا اس سے صرف سالانہ سات سے آٹھ ٹن چائے پیدا ہوتی ہے پاکستان دنیا میں چائے کے سب سے بڑے درآمد کنندگان میں سے ایک ہے۔ رپورٹ کے مطابق چینی ثقافت کے تانے بانے میں چائے کی جڑیں گہری ہیں۔ جیسا کہ ایک چینی کہاوت ہے، “اچھی چائے اکثر مہمانوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔ چائے 2737 قبل مسیح کی…

Read More

اسلام آباد: آئی ایم ایف  نے ستمبر کے مہینے میں حکومتی محکمے ایف بی آر سے ریونیو شارٹ فال کو پورا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے لیے 12 ارب ڈالر کے قرض رول اوور کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق، وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کے معاملے پر ورچوئل مذاکرات ہوئے ہیں۔ تاہم، پاکستان کو ایکسٹرنل فنانسنگ کے لیے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے حوالے سے کوئی واضح ڈیڈ لائن نہیں دی گئی۔ آئی ایم…

Read More

اسلام آباد۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ عطا تارڑ نے کہا کہ چند روز قبل خیبر پختونخوا میں کچھ لوگوں نے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بولا اور زبردستی فیڈرز آن کئے، وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ساتھ خوش اسلوبی سے معاملات چل رہے تھے،جس طریقے سے گرڈ اسٹیشن پر جا کر فیڈرز کو آن کیا گیا یہ کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے،پیسکو نے اس معاملہ پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، ہماری درخواست ہے کہ ان معاملات کو افہام و…

Read More