- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
کراچی۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ نوجوان مایوس نہ ہوں، ہمیں اپنا حق مزاحمت کے ذریعے چھیننا پڑے گا۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہمارا ملک 77 سال کا ہوگیا ہے، ایک بازو ہم سے جدا ہو چکا ہے، بنگلہ دیش کے لوگوں کو دھوکہ دیا گیا تھا، انہیں بتایا گیا کہ علیحدہ ہو جانے سے وہ زیادہ آزاد ہو جائیں گے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یہ مسئلہ حکمران طبقے کا ہے، جس کی کوئی قوم یا زبان نہیں ہوتی، وہاں کے لوگوں کو بتایا گیا کہ ہمیں بھارت کا غلام بنا دیا گیا…
اسلام آباد۔ حکومت نے بعض ادویات پر 18 فیصد جنرل سیل ٹیکس عائد کر دیا، جس کے باعث قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں۔ مریضوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کم از کم ادویات پر تو سیلز ٹیکس نہ لگایا جائے۔ لاہور میں میڈیکل سٹور مالکان نے بتایا کہ حکومت نے جلدی اور طاقت کی ادویات، ملٹی وٹامنز، کیلشیم، ملک پاوڈر، شوگر اسٹرپس اور ہربل ادویات پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس لگا دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے باعث شوگر جیسے امراض میں مبتلا افراد، بوڑھے، کمزور افراد اور بچے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ پہلے یہ…
اسلام آباد- پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے مضمون پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے وضاحت طلب کی ہے۔شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ “بانی پی ٹی آئی اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے تھے”۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ کوئی نئی بات نہیں کہ بانی پی ٹی آئی کے اسرائیلی لابی کے ساتھ تعلقات ہیں۔ پی پی پی رہنما نے سوال کیا کہ تحریک انصاف وضاحت دے کہ اسرائیل ان کا حامی کیوں ہے؟ انہیں یہ بھی…
لندن۔ برطانیہ کے سائنسدانوں نے ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق، جنوبی گلوسٹر شائر میں این ایچ ایس بلڈ اینڈ ٹرانسپلانٹ (NHSBT) کے سائنسدانوں کی قیادت میں اور برسٹل یونیورسٹی کے تعاون سے محققین کی ایک ٹیم نے ایم اے ایل (MAL) نامی بلڈ گروپ دریافت کیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس پیش رفت نے اے این ڈبلیو جے (AnWj) اینٹی جن سے متعلق ایک 50 سال پرانی پہیلی کو حل کر دیا ہے، جو پہلی بار 1972 میں سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز بنی تھی۔ سینئر سائنسدان لوئیس ٹیلی…
لندن۔ معروف گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی کا لندن میں جاری شو ایک ہنگامہ بن گیا۔ شو کے دوران جب ایک بچہ سٹیج پر ڈانس کرنے کے لیے آیا تو وہاں موجود انتظامیہ نے اس کے ساتھ سختی کا مظاہرہ کیا۔اس صورتحال کو دیکھ کر بچے کے اہل خانہ آگے بڑھے اور انتظامیہ سے الجھ پڑے، جس کے نتیجے میں دونوں فریقین کے درمیان تصادم شروع ہو گیا اور کچھ افراد زخمی بھی ہوئے۔اس دوران سٹیج پر موجود گلوکار ہاتھ جوڑ کر لڑنے والوں سے معذرت کرتے رہے، لیکن حالات قابو میں نہ آنے پر انہیں شو ادھورا چھوڑ کر…
پشاور۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے اپنے اہم پیغام میں کہا کہ 29 ستمبر کو میانوالی میں ایک شاندار جلسہ ہوگا۔سردار علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ایک ریاست میں دو آئین نہیں چلیں گے، لاہور کے جلسے نے ثابت کر دیا ہے کہ قوم اس وقت بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ پوری قوم بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تحریک کا حصہ ہے، عمران خان کو غیر قانونی طور پر قید میں رکھا گیا ہے، نہ ہم غلامی کے لیے پیدا ہوئے ہیں اور نہ…
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا نے بھارتی فلمساز شاندار امروہی کی 600 کروڑ کی جائیداد کی پیشکش کو ٹھکرا دیا۔ شاندار، جو ممتاز فلمساز کمال امروہی کے بیٹے ہیں، نے پریتی کو اپنی بیٹی سمجھتے ہوئے یہ پیشکش کی تھی۔ پریتی نے اس پیشکش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا، “میں اپنے والد کی جگہ کسی کو نہیں دے سکتی۔ میرے حالات اتنے بُرے نہیں ہیں کہ مجھے دوسروں کی جائیداد لینے کی ضرورت پڑے۔” شاندار امروہی نے پریتی کے انکار کے بعد کہا کہ وہ اپنی جائیداد کسی اور کے لیے چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔…
آج جماعت اسلامی کے بانی مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ کی 45 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف اور دیگر رہنماوں نے مولانا مودودی کی قبر پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعائے مغفرت کی۔ رہنماوں نے سید مودودی میموریل ٹرسٹ کا دورہ بھی کیا، جہاں مودودی میوزیم کی انتظامیہ نے مولانا کے زیر استعمال کتب اور دیگر اشیاء کے بارے میں کارکنان کو بریفنگ دی۔ قیصر شریف نے کہا کہ مولانا مودودی کی اسلامی تعلیمات اور فکر جماعت اسلامی کے علاوہ ہر نوجوان کے لیے مشعل راہ ہیں۔ سید…
لاہور، بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف آرٹیفشل انٹیلی جنس سسٹم متحرک ہو گیا ہے، جس کے تحت پولیس اہلکاروں کے ای چالان بھی شروع کر دیے گئے ہیں۔ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں اور ماڈل روڈز پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکلسٹ کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ آرٹیفشل انٹیلی جنس سسٹم کے ذریعے 2 لاکھ 27 ہزار 761 چالان ٹکٹس جاری کیے گئے، جبکہ مینوئلی 3 لاکھ 10 ہزار چالان کیے گئے۔ مزید برآں، بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا ٹریفک دفاتر میں داخلہ بھی بند کر دیا گیا ہے۔ فریش لائسنس کے لیے ہیلمٹ کی ضرورت بھی لازمی…
اسلام آباد: سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے ترقی پر آزاد جموں و کشمیر (AJK) اور گلگت بلتستان (GB) میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی، جس میں دونوں علاقوں میں عوامی فلاحی اقدامات کی فوری ضرورت پر زور دیا گیا۔ اجلاس کے دوران، وزارت کشمیر امور و گلگت بلتستان نے بتایا کہ AJK اور GB کو پاکستان کے آئین کے تحت خصوصی علاقے قرار دیا گیا ہے اور یہ آرٹیکل 1(2) کے مطابق صوبوں کی کیٹیگری میں نہیں آتے۔ مالی سال 2022-23 کے لیے وزارت کا بجٹ مختص 678.635 ملین روپے تھا، جو 2023-24 کے مالی سال کے لیے…