Author: Web Desk

اسلام آباد۔پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کی واحد نمائندہ تنظیم پاکستان سافٹ ویئر ہاو¿سز ایسوسی ایشن (پاشا) کے زیراہتمام ملک کی آئی ٹی انڈسٹری میں نمایاں خدمات انجام دینے والی کمپنیوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا اس ضمن میں پیر کو اسلام آباد میں ایچ بی ایل-پاشا آئی سی ٹی ایوارڈز کے عنوان سے شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی مہمان خصوصی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن محترمہ شزہ فاطمہ خواجہ تھیں جبکہ اس موقع پر خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) حکام، اعلیٰ سرکاری افسران، سفارتکار،پاشا کے عہدیداران، سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی…

Read More

لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری پرویز الہیٰ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے توہین عدالت کی درخواستوں کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل کی پیش کردہ رپورٹ کا جائزہ لیا۔ عدالت نے پرویز الہیٰ کے علاوہ راسخ الہی اور زارا الہی کا نام بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیا۔ درخواست گزار نے عدالت میں یہ موقف اختیار کیا تھا کہ عدالتی احکامات کے باوجود ان کا نام لسٹ سے نہیں نکالا جا رہا، جس پر عدالت نے افسران کے خلاف توہین عدالت کی…

Read More

طبی ماہر ایڈورڈ ایسٹیول نے پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹائن کے لیونل میسی کے کامیاب کیریئر کی بنیادی وجہ بیان کی ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ دونوں اسٹارز کے پاس سلیپ کوچز موجود ہیں، جو انہیں مناسب نیند کے بارے میں رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ ایڈورڈ ایسٹیول کا کہنا تھا کہ رونالڈو اور میسی کھیل کے دوران زیادہ توانائی خرچ کرتے ہیں، اس لیے صحت برقرار رکھنے کے لیے ان کی نیند بہت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ طویل فٹبال کیریئر کے باوجود، یہ لیجنڈری کھلاڑی اپنی کامیابیوں کی وجہ سے…

Read More

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کو پولیس حراست سے چھڑانے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ یہ مقدمہ لاہور کے تھانہ کاہنہ میں درج کیا گیا ہے، جس میں پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز، عالیہ حمزہ اور 30 سے 40 دیگر افراد شامل ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق، یہ مقدمہ حماد اظہر کی حراست سے فرار کی کوشش کے حوالے سے درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں بیان کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے…

Read More

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: قومی ٹیم آج اور کل پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، ویمنز ٹیم آج دوپہر 2 بجے سے 5 بجے تک آئی سی سی اکیڈمی اوول میں پریکٹس کرے گی۔ ہیڈ کوچ محمد وسیم اور دیگر کوچز، جیند خان، عبدالرحمن، اور حنیف ملک، کھلاڑیوں کو تینوں شعبوں میں اہم تجاویز فراہم کریں گے۔ قومی ویمنز ٹیم اسکاٹ لینڈ اور بنگلادیش کے ساتھ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 3 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف اور…

Read More

اسلام آباد: بغیر اجازت پُرامن اجتماع پر پابندی کا قانون اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور سیکرٹری قانون کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا ہے، جبکہ اٹارنی جنرل کو عدالتی معاونت کے لیے طلب کیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار کی وکیل ایمان مزاری کو پیش کیا۔ وکیل نے کہا کہ پُرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے، اور اس پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔ چیف جسٹس نے وضاحت کی کہ اجتماع کی اجازت ضروری ہے…

Read More

اسلام آباد۔ملک میں بجلی صارفین کے لیے 30 ستمبر سے 200 یونٹ تک کا 3 ماہ کا ریلیف ختم ہو جائے گا۔، بجلی کے صارفین کے لیے حکومتی ریلیف 30 ستمبر کو ختم ہو جائے گا، اور یکم اکتوبر سے ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کا بنیادی ٹیرف فی یونٹ 7.12 روپے تک بڑھ جائے گا۔ 100 یونٹ تک نان پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 7.11 روپے بڑھ کر 23.59 روپے ہو جائے گا، جبکہ 101 سے 200 یونٹ تک نان پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 7.12 روپے بڑھ کر 30.07 روپے ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ، 1 سے 100 یونٹ…

Read More

اسلام آباد۔مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے پر سابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔احسن بھون نے کہا کہ انہیں سمجھ نہیں آئی کہ کس قانون کے تحت پی ٹی آئی کو نشستیں دی گئیں۔ مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے میں یہ واضح کیا گیا تھا کہ 39 ارکان پی ٹی آئی کے شمار ہوں گے، جبکہ باقی 41 ارکان کو 15 دن میں حلف نامہ جمع کرانے کا موقع دیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی نہ تو الیکشن کمیشن گئی، نہ پشاور ہائیکورٹ گئی، اور نہ ہی سپریم…

Read More

راولپنڈی: سرکاری اسکولز کی نجکاری کے خلاف احتجاج کرنا اساتذہ کے لیے مہنگا پڑ گیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے فوری ایکشن لیتے ہوئے پنجاب ٹیچرز یونین اور ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کے صدور اور سیکرٹریز کو معطل کر دیا۔ ان تنظیموں کے رہنماؤں کو شوکاز نوٹسز بھی جاری کیے گئے ہیں، جن میں قاضی عمران، ملک امجد، اخیان گل اور راجہ تیمور اختر شامل ہیں۔ اساتذہ نے احتجاجاً آج اسکولز کی تالابندی کر دی، جس کے نتیجے میں تمام سرکاری اسکولوں میں تدریسی نظام معطل ہوگیا۔ چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن اتھارٹی نے اساتذہ کو وارننگ دی ہے کہ فوری طور پر ہڑتال…

Read More

پشاور۔خیبرپختونخوا حکومت نے سوات میں غیر ملکی سیاحوں کا داخلہ بند کر دیا ہے۔ حکام کا یہ فیصلہ گزشتہ روز غیر ملکی سفارت کاروں پر ہونے والے حملے کے پس منظر میں کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق، انگلینڈ کے ایک جوڑے کو لنڈا کے چیک پوسٹ پر روکا گیا، جب کہ وہ سوات میں سیر و تفریح کے لیے آ رہے تھے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سوات میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے کو سڑک کنارے دھماکہ خیز مواد لگا کر نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ اس حملے میں سیکیورٹی سکواڈ کی پولیس کی گاڑی دھماکے کی زد…

Read More