- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
فیصل آباد۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے علی امین گنڈا پور کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا، خیبر پختون خوا کے حکمران گالیاں دینے، جلاو¿ گھیراو¿ کے بجائے عوام کیلئے کام کریں میں پنجاب کے جس ہسپتال میں جاتی ہوں وہاں خیبرپختون خوا سے آئے مریض زیر علاج ملتے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کے نعرے لگانے والے یہاں بڑے آئے اور لوگوں نے بہت دیکھے مگر جو کام ہم نے کیا وہ کسی نے نہیں کیا، میں نے اپنی پوری پارٹی کی ناراضی…
شمالی فرانس میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی کے دوران رضاکاروں نے 200 سال پرانا ایک بوتل بند پیغام دریافت کیا ہے۔ یہ پیغام ایک شیشی میں محفوظ حالت میں پایا گیا، جو ایک برتن میں دفن کیا گیا تھا۔بی بی سی کے مطابق، یہ پیغام ماہرِ آثارِ قدیمہ پی جے فیریٹ نے لکھا تھا، جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے جنوری 1825 میں اس سائٹ پر کھدائی شروع کی تھی۔پیغام میں ذکر کیا گیا ہے کہ پی جے فیریٹ، جو کہ ڈائیپے کے مقامی رہائشی ہیں، نے سائٹ ڈی لائمز یا سیزرز کیمپ کے بڑے حصے پر تحقیقات…
اٹلی میں 400 سال قبل مرنے والے دو افراد میں کوکین کی باقیات کی دریافت نے یہ ظاہر کیا ہے کہ یورپ میں اس مادے کا استعمال بطور دوا اس سے پہلے کے دور میں بھی ہوتا تھا۔یونیورسٹی آف میلان کے محققین نے میلان سے ملنے والی 17 ویں صدی کی دو لاشوں میں اس منشیات کی باقیات کی دریافت کی۔ تحقیق میں ان افراد کے دماغ میں تین اہم مالیکیولز، یعنی کوکین، ہائجرین اور بینزوئلیسجونِن، پائے گئے، جو ممکنہ طور پر انہوں نے اپنی موت سے قبل دوا کے طور پر استعمال کیے ہوں گے۔محقق گایا جیورڈانو نے کہا…
لاہور۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زیاڈونگ سے ملاقات کی، جس میں ٹیکنالوجی، کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کے امکانات پر گفتگو ہوئی۔ چینی سفیر نے مریم نواز شریف کو دورہ چین کی دعوت دی، جسے انہوں نے شکریے کے ساتھ قبول کر لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے چین کے لیے خصوصی چائنا اکنامک زون قائم کرنے کی تجویز پیش کی اور چینی سرمایہ کاروں کے لیے مراعات اور آسانیاں فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم چین کے ساتھ مل کر معاشی ترقی حاصل…
نیویارک۔وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے تجارت، سرمایہ کاری، دفاع و سلامتی کے شعبوں میں باہمی طور پر مفید تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیاہے اور غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور گشیدگی کے خاتمے کا مطالبہ کیاہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب ایردوان سے نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنما¶ں کا دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال ہوا اور تجارت، سرمایہ کاری، دفاع و سلامتی کے شعبوں میں باہمی طور پر مفید…
بجلی کے نان پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے حکومتی ریلیف ختم ہونے والا ہے30 ستمبر کے بعد 200 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ بجلی صارفین کے لیے 3 ماہ کا حکومتی ریلیف ختم ہو جائے گا، جس کے نتیجے میں یکم اکتوبر سے ان صارفین کا بنیادی ٹیرف 7.12 روپے فی یونٹ بڑھ جائے گا۔ذرائع کے مطابق، 100 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 7.11 روپے اضافے کے ساتھ 23.59 روپے فی یونٹ ہو جائے گا، جبکہ 101 سے 200 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 7.12 روپے اضافے سے 30.07 روپے فی یونٹ تک پہنچ جائے…
حکومت، عالمی شراکت داروں اور ڈونرز نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے اپنی حمایت اور عزم کو دوبارہ تجدید کیا ہے۔ رواں سال کے دوران 21 بچے اس موذی مرض کے باعث معذور ہو چکے ہیں۔وزیرِ اعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو، عائشہ رضا فاروق، کی قیادت میں عالمی شراکت داروں اور ڈونرز کے لیے ایک جامع بریفنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس بریفنگ میں انہیں ملک میں پولیو کے خاتمے کی موجودہ صورتحال، جاری کوششوں اور نیشنل ایمرجنسی ایکشن پلان 2024-25 کی عملدرآمد کی پیش رفت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔عائشہ رضا فاروق نے پولیو…
ممتاز پاکستانی امپائر علیم ڈار نے رواں سال کے بعد پروفیشنل امپائرنگ کو مکمل طور پر چھوڑنے کا اشارہ دیا ہے۔ اگرچہ انہوں نے مارچ 2023 میں بین الاقوامی امپائرنگ سے باضابطہ ریٹائرمنٹ لی تھی، مگر وہ اب بھی ڈومیسٹک اور بین الاقوامی میچز میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں جاری چیمپئنز ون ڈے کپ میں بھی وہ امپائرنگ کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ علیم ڈار نے یہ واضح کیا ہے کہ وہ رواں سال کے بعد اپنی تمام تر توجہ تھیلیسیمیا اسپتال پر مرکوز کریں گے۔علیم ڈار کو 2004 میں آئی سی…
نیو یارک۔ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح نے دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی معاملات میں تعاون کو فروغ دینے کا عزم کیا ہے۔ یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے دوران ہوئی۔ وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان قدیم برادرانہ اور دوستانہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا ذکر کیا۔ دونوں رہنماں نے سیاسی، اقتصادی اور دفاعی تعاون سے لے کر عوامی اور سماجی تبادلوں تک تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم…
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امید ظاہر کی ہے کہ آئی ایم ایف کے آج ہونے والے بورڈ اجلاس میں 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری مل جائے گی۔ اس کے بعد حکومت ٹیکس، توانائی اور ادارہ جاتی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل درآمد جاری رکھے گی۔چینی سفارتخانے کے تعاون سے ایک ویڈیو لنک مباحثے میں انہوں نے کہا کہ قرض کی شرائط پوری کرنے میں دیرینہ دوست ممالک چین اور سعودی عرب کے تعاون کے لیے شکر گزار ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اصلاحاتی ایجنڈے اور حکومتی پالیسیوں کے باعث ملک میں میکرو اکنامک استحکام…