Author: Web Desk

میلبورن۔ دنیا بھر میں سرطان تیزی سے پھیل رہا ہے اور بہت سے افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ یہ بیماری جسم کے کسی بھی حصے کو متاثر کر سکتی ہے، اور اکثر اسے ابتدائی مراحل میں نہیں پکڑا جا سکتا۔حال ہی میں مغربی آسٹریلیا کی یونیورسٹی ہیری پرکنز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ریسرچ کی جانب سے ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہد کی مکھی کا زہر سرطان کے خلیوں کو مارنے میں موثر ہو سکتا ہے۔ یہ تحقیق 2020 میں کی گئی اور بین الاقوامی جریدے “این پی جے نیچر پریسجن آنکولوجی” میں…

Read More

ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ: اپنے دوسرے میچ میں پاکستان اور بھوٹان کا مقابلہ 3-3 گولز سے برابر رہا۔ بھوٹان نے ہوم گراؤنڈ پر شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی برتری کو ختم کیا اور میچ کو برابر کر دیا۔ گرین شرٹس نے 38ویں منٹ میں خبیب کے گول کی بدولت برتری حاصل کی، اور پھر 46ویں منٹ میں سبحان کریم نے مزید ایک گول کر کے فرق دوگنا کر دیا۔ تاہم، بھوٹان نے عمدہ واپسی کرتے ہوئے 2-2 سے میچ برابر کیا۔ 67ویں منٹ میں عبدالصمد نے پاکستان کے لیے تیسرا گول کر کے دوبارہ برتری…

Read More

اسلام آباد ۔ گندم سکینڈل میں 5 اعلیٰ افسران کو معطل کر دیا گیا ہے۔ نگران دور حکومت میں ملکی ضرورت سے زیادہ گندم درآمد کرنے کے باعث قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے معاملے میں یہ پانچوں افسران غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیے گئے ہیں۔ ان افسران میں سابق سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی محمد آصف، سابق ڈی جی پلانٹ پروٹیکشن اے ڈی عابد، فوڈ سیکیورٹی کمشنر وسیم الحسن، امتیاز گوپانگ، اور ڈائریکٹر پلانٹ پروٹیکشن سہیل شہزاد شامل ہیں۔ معطلی کا نوٹیفکیشن تادیبی کارروائی تک نافذ رہے گا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے معطلی میں توسیع کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر…

Read More

پشاور: خیبرپختونخوا کے پی ایچ ڈیز، ایم فل اور ماسٹر ڈگری ہولڈرز نے نوکریاں نہ ملنے کے باعث کلاس فور کی آسامیوں کے لیے درخواستیں دینا شروع کر دی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی احسان اللہ میاخیل نے اس معاملے پر توجہ دلاؤ نوٹس خیبرپختونخوا اسمبلی میں جمع کرایا ہے۔ انہوں نے اپنی درخواست میں بتایا کہ ڈی آئی خان میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں کلاس فور کی آسامیوں کے لیے متعدد پی ایچ ڈی، ایم فل اور سینکڑوں ماسٹر ڈگری ہولڈرز سمیت ہزاروں نوجوانوں نے درخواستیں جمع کی ہیں۔ احسان اللہ میاخیل نے کہا کہ…

Read More

راولپنڈی: نئے آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پاکستان کے پہلے پی ایچ ڈی ہولڈر ہیں جو اس عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) سے پاک امریکا تعلقات پر پی ایچ ڈی کی ہے، جو دونوں ممالک کے تعلقات پر ان کی گہری بصیرت کی عکاسی کرتی ہے۔وہ 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ عاصم ملک نے بلوچستان میں انفنٹری ڈویژن اور وزیرستان میں انفنٹری بریگیڈ کی کمانڈ بھی کی ہے، اور وہ چیف انسٹرکٹر این ڈی یو اور انسٹرکٹر کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے…

Read More

لاہور۔اداکار علی رحمان نے ہمارے معاشرے میں غیر شادی شدہ افراد پر عائد کیے جانے والے دباؤ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ایک انٹرویو میں جب ان سے شادی کے بارے میں سوال کیا گیا، تو انہوں نے کہا کہ ان کے والدین نے کبھی بھی شادی کے لیے ان پر دباؤ نہیں ڈالا۔علی رحمان نے اس بات کا اعتراف کیا کہ لوگوں پر بہت زیادہ سماجی دباؤ ہوتا ہے۔ انہوں نے دیکھا کہ جب ان کے کچھ دوست شادی کی عمر میں پہنچے، تو ان پر معاشرتی دباؤ بہت بڑھ گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ جب وہ…

Read More

اسلام آباد: پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود اور سیکرٹری کرنل (ر) ناصر اعجاز پر تین باکسرز کے بیرون ملک فرار ہونے پر تاحیات پابندی عائد کر دی ہے۔ دو سال کے دوران تین پاکستانی باکسرز، جن میں سلیمان بلوچ اور نذیر اللہ خان شامل ہیں، 2022 میں برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کے اختتام کے بعد لاپتہ ہوگئے تھے۔ اس کے علاوہ، رواں سال مارچ میں ایشین برانز میڈلسٹ زوہیب رشید بھی پیرس اولمپکس باکسنگ کے ورلڈ کوالیفائنگ راؤنڈ کے دوران اٹلی میں سلپ ہوئے۔ مسلسل گمشدگیوں پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے…

Read More

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے بجلی کی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف 29 ستمبر کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد حق دو تحریک ایک مزاحمتی تحریک میں تبدیل ہو جائے گی۔ لاہور میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہماری تحریک کا مقصد عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ بجلی کی قیمتیں کم کی جائیں، جبکہ آئی پی پیز کو بغیر بجلی فراہم کیے ادائیگیاں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں بے روزگاری…

Read More

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اینٹی ڈپریسنٹس ادویات یادداشت اور سوچنے کی صلاحیتوں میں بہتری لا سکتی ہیں۔ محققین کی رپورٹ کے مطابق، کچھ مریضوں نے “Lexapro” نامی اینٹی ڈپریسنٹس دوا لینے کے بعد دماغی ٹیسٹوں میں بہتر نتائج کا تجربہ کیا۔ “Biological Psychiatry” نامی جریدے میں شائع ہونے والے نتائج کے مطابق، یہ دوا دماغ میں 5HT4 ریسیپٹر، جو کہ ایک سیروٹونن ریسیپٹر ہے، کو متاثر کرتی ہے۔ محققین نے اپنی نوٹس میں کہا کہ سیروٹونن کو خوشی کا ہارمون قرار دیا جاتا ہے۔ دماغ میں سیروٹونن کی بلند سطح صحت مند محسوس…

Read More

اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ہدایت پر وفاقی پولیس نے سوشل میڈیا کے استعمال کے لیے نئی پالیسی وضع کر لی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق، کوئی پولیس آفیسر یا اہلکار پیشگی محکمانہ اجازت کے بغیر میڈیا پر اپنی رائے نہیں دے سکے گا اور نہ ہی کوئی مضمون لکھ سکے گا۔ پولیس یونیفارم، سرکاری گاڑی، یا کسی سرکاری عمارت میں پولیس اہلکاروں کی تصاویر یا ویڈیوز اپنی تشہیر کے لیے بنانا ممنوع ہوگا۔ مزید برآں، کوئی پولیس آفیسر یا اہلکار سیکرٹ، آفیشل یا کوئی بھی چیز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ نہیں کر سکے گا۔ وفاقی پولیس کے…

Read More