Author: Web Desk

راولپنڈی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے۔اڈیالہ جیل میں گفتگوکرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں کل سے جو ہو رہا ہے سب کو پتا چل گیا ہے یہ کیا کر رہے ہیں۔ یہ سب گینگ آف تھری کو توسیع دینے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ ملک کا بیڑا غرق تو انہوں نے کر لیا، اب سپریم کورٹ کو بھی تباہ کر رہے ہیں۔ گینگ اف تھری کی توسیع کی وجہ سے سارا ملک داو¿ پر…

Read More

سپریم کورٹ نے ایک اراضی کے مقدمے میں جھوٹی گواہیوں اور جعلی مقدمہ بازی کی بنا پر بیوہ شمیم اختر کو فوری طور پر وراثتی جائیداد منتقل کرنے کا حکم دیا ہے اور مخالف فریقین پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ آج گناہوں کا اعتراف کرنے سے انسان آخرت کی سزا سے بچ سکتا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی قیادت میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے 456 کنال چکوال کی اراضی کا مقدمہ ختم کر دیا۔ انہوں نے بیوہ کو فوری طور پر وراثتی جائیداد…

Read More

نئی دہلی ۔چنئی کے ایک ہوٹل میں ڈاکٹروں کی سالانہ کانفرنس کے دوران ایک رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی ہے، جس پر متعدد صارفین نے اسے ناپسندیدہ اور بے حیائی قرار دیا ہے۔انڈین ایسوسی ایشن آف کولون اینڈ ریکٹل سرجنز کی سالانہ کانفرنس کی ایک پرفارمنس کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں ایک خاتون رقاصہ کو کئی شرکاء کے ساتھ رقص کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ تاہم، چند شرکاء نے رقاصہ کا ہاتھ پکڑنے کی کوشش بھی کی۔ یہ کانفرنس 19 سے 21 ستمبر تک منعقد ہوئی اور 24 ستمبر کو ویڈیو وائرل ہوئی۔ایکس پر…

Read More

اسلام آباد۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صدر مملکت آصف زرداری اور نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت مکمل کر تے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 14 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔احتساب عدالت نمبر 3 کی جج عابدہ ساجد نے نواز شریف، آصف علی زرداری، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس نیب کو واپس بھیجنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی، سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل قاضی مصباح الحسن اور پلیڈر رانا عرفان عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔صدر آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک عدالت میں پیش ہوئے اور…

Read More

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیتے ہوئے تجارت، سیاحت، تعلیم، سرمایہ کاری اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کے لیے عزم کا اظہار کیا۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے درمیان دو طرفہ ملاقات ہوئی۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان قائم…

Read More

نیویارک ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمان کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں، سپیکر قومی اسمبلی اور سپیکر پنجاب اسمبلی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خطوط لکھے، خطوط میں کہا گیا کہ ایسی سیاسی جماعت کو نشستیں کس طرح دی جاسکتی ہیں جس کا پارلیمان میں وجود ہی نہیں،آزاد امیدوار نے تین دن میں کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونا ہوتا ہے، مخصوص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آئی دعویدار نہیں تھی،تحریک انصاف نے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا جس کا پارلیمان میں وجود ہی نہیں تھا، حلف نامے دینے والے پارٹی…

Read More

اسلام آباد۔اسلام آبادپولیس آگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8/4 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد، ورکشاپ میں400سے زائد طالبات نے شرکت کی، جنہیں روڈ سیفٹی اور محتاط ڈرائیونگ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادپولیس کی جانب سے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8/4 میں طالبات کیلئے ایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقادکیا گیا،جس میں 400سے زائد طالبات نے شرکت کی، طالبات کوروڈ سیفٹی،اور دیگر ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی،اسلام آباد پولیس آگاہی ونگ نے طالبات کو روڈ سیفٹی،محتاط ڈرائیونگ اور…

Read More

نیویارک: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے، اور مشرق وسطیٰ میں جنگ کی توسیع کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے آخری خطاب کے دوران جو بائیڈن نے بیان کیا کہ ہر ملک کا حق ہے کہ وہ اپنی حفاظت یقینی بنائے، اور دنیا 7 اکتوبر کے خوفناک واقعات کو نظرانداز نہیں کرسکتی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستی حل ہے، اور فلسطینیوں کو اپنی ریاست میں رہنے کا حق ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ…

Read More

نیویارک: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فرمایا ہے کہ اقوام متحدہ اپنے قیام کے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکا۔صدر اردوان نے منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو فلسطینی عوام کے لیے اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں مزید تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔ بعض لوگ ہماری تنقید کریں گے، مگر اس کے باوجود ہم آج اس عالمی فورم پر کھل کر سچائی بیان کریں گے۔اردوان نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کو دوسری جنگ عظیم کے بعد عالمی امن و سلامتی کے قیام کے لیے بنایا گیا…

Read More

اسلام آباد۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خاتمے سمیت بلڈنگ بائی لاز پر عملدرآمد کرانے کے لئے بلا تفریق کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں. چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر انفورسمنٹ ونگ نے بلڈنگ کنٹرول سیکشن کے ساتھ ملکر ضلعی انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کی معاونت سے اسلام آباد کے زون ٹو میں سیکٹر G-15 اور F-15 میں بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی پر بھرپور آپریشن کیا اور متعدد بلڈنگز کو سربمہر کردیا گیا. بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی…

Read More