- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
اسلام آباد ۔اسلام آباد پرنسپل سیٹ سے عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدر اور فنانس سیکرٹری کے امیدوار کامیاب ہوگئے،حامد خان گروپ کے سیکرٹری اسلام آباد پرنسپل سیٹ سے جیت اپنے نام کی جبکہ عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدر کے امیدوار میاں روف عطاء 348 ووٹ لے کے کامیاب قرارپائے،حامد خان گروپ کے منیر کاکٹر 326ووٹ لے کے دوسرے نمبر پر رہے ،حامد خان گروپ سے سیکرٹری کے امیدوار سلمان منظور 372 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرارپائے عاصمہ جہانگیر گروپ سے سیکرٹری کے امیدوار ملک زاہد اعوان 290 ووٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ،عاصمہ جہانگیر گروپ سے فنانس…
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار میاں رؤف عطاءکو سپریم کورٹ بار کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباددی،وفاقی وزیر اطلاعات نے عاصمہ جہانگیر گروپ کے سربراہ احسن بھون کو بھی اس شاندار کامیابی پر مبارکباد دی عطا تارڑ نے کہا کہ وکلاءبرادری نے ایک بہترین شخصیت کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب کیا ہے، وکلاءجمہوریت، انسانی حقوق اور آئین کے محافظ ہیں، قانون کی حکمرانی، آئین کی بالادستی اور جمہوری روایات کے فروغ میں وکلاءکا روشن کردار ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ وکلاءبار…
واشنگٹن۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے تصدیق کی ہے کہ کانگریس کے ارکان کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے لیے پاکستان کی حکومت سے بات چیت کے حوالے سے خط موصول ہوا ہے، جس کا ‘مناسب وقت پر’ جواب دیا جائے گا۔ یہ بیان میتھیو ملر نے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران دیا۔ انہوں نے انسانی حقوق کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امریکا ہمیشہ جمہوری روایات کی حمایت کرتا ہے۔ یاد رہے کہ 23 اکتوبر کو کانگریس کے 60 ارکان نے صدر جو…
راولپنڈی ۔معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان کے دورے کے اختتام پر پاکستانی حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تصور سے کہیں زیادہ گرمجوشی سے استقبال کیا گیا اور حکومت نے بہترین انتظامات کیے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اللہ کا شکر گزار ہوں کہ میرا دورہ کامیاب رہا، اور خاص طور پر حکومت پاکستان، وزارت مذہبی امور اور وفاقی وزیر چوہدری سالک کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے مدعو کیا اور میرے ساتھ اچھا سلوک کیا۔ انہوں نے وفاقی حکومت، وزیراعظم، ڈپٹی وزیراعظم،…
راولپنڈی ۔پاکستان کے دورے پر آئے روسی نائب وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور بشمول دوطرفہ دفاعی اور سیکورٹی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے روس کے ساتھ روایتی دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا جبکہ دونوں جانب سے سیکیورٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو فروغ…
ریاض۔سعودی عرب کے دورے پر موجود وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس میں تقریر کے دوران فلسطین اور غزہ کے نہتے شہریوں کے حق میں آواز بلند کی، جس پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران دارالحکومت ریاض میں منعقدہ تقریب میں تقریرکے دوران غزہ اور فلسطین میں ظلم و جبر کے شکار نہتے فلسطینیوں کی آواز بن گئے. ریاض میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کے لیے منعقدہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو میں وزیرِاعظم شہباز شریف نے خطے اور عالمی ترقی کے لیےغزہ اور فلسطین میں ظلم و ستم کے خاتمے…
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور مولوی سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ کچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں۔ اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز کے زیر اہتمام ’پاکستان، افغانستان اور وسطی ایشیاء میں اقتصادی تعلقات کا استحکام‘ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور مولوی سردار احمد شکیب نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان رابطے کے چینلز موجود ہیں تاہم اس وقت کوئی اعلی سطح پر بات چیت جاری نہیں۔ افغان ناظم الامور نے کہا کہ پاکستان کو شاید…
پشاور ۔خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشتگردوں نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوا تھا۔پولس کا کہنا تھا کہ بعد ازاں، زخمی ہونے والے پولیس اہلکار نے بھی دم توڑ دیا، جس کے بعد جاں بحق اہلکاروں کی تعداد 2 ہو گئی۔ دوسری جانب سکیورٹی خدشات پر 6 اضلاع میں پولیو مہم ملتوی کر دی…
عالمی ٹیک کمپنی گوگل، جس کا سرچ انجن انٹرنیٹ صارفین کی روزمرہ کی زندگی میں ایک ضرورت بن چکا ہے، ایک نئی اے آئی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے جو کمپیوٹنگ میں انقلاب پیدا کر سکتی ہے۔اس منصوبے کا کوڈ نیم “پروجیکٹ جارویس” رکھا گیا ہے، جو ویب براؤزر پر مکمل کنٹرول حاصل کرتے ہوئے ریسرچ اور شاپنگ جیسے ٹاسکس کو مکمل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق، گوگل اس اے آئی فیچر کا مظاہرہ دسمبر میں اپنے اگلے فلیگ شپ جیمنی (لینگویج ماڈل) کی ریلیز کے ساتھ کرے گا۔ پروجیکٹ جارویس خاص طور پر کروم…
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 16 ڈالر کا اضافہ ہو کر 2755 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔اس اضافے کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کے اضافے کے ساتھ 285000 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بھی 1372 روپے کے اضافے سے 244342 روپے کی سطح پر آگئی۔اس کے برعکس، فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3350 روپے پر مستحکم رہی، اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 2872.08 روپے کی سطح…