Author: Web Desk

برسلز۔۔چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے مرحوم سید علی گیلانی کو جنہوں نے تحریک آزادی کشمیر کی خاطر اپنی زندگی کے دوران طویل مدت قید وبند کی صہوبتیں برداشت کیں، زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔سید علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر برسلز میں کشمیرکونسل ای یو کی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی رضا سید نے کہاکہ مشکلات کے باوجود علی گیلانی اپنے ارادوں میں مصمم رہے اور کشمیریوں کی بھرپور قیادت اور رہنمائی کی۔ مرحوم علی گیلانی نے تین کشمیری نسلوں کو اپنی انتھک جدوجہد سے متاثر کیا۔ وہ…

Read More

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے حکومت کو ٹیکسوں میں اضافے پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پر 1800 ارب روپے کا ٹیکس بوجھ ڈالنے کے باوجود فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اپنے ہدف کو پورا کرنے میں ناکام رہا ہے۔ عاطف اکرام شیخ نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کی طرف سے اضافی ٹیکس لگانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ عوام پر 1800 ارب روپے کے ٹیکس کا بوجھ ڈال کر بھی ایف بی آر ہدف حاصل کرنے…

Read More

اسلام آباد۔ سی پیک کے تحت 2 کھرب 76 ارب روپے کی لاگت سے جاری گیارہ ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات بلوم پاکستان اردو کو حاصل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، رواں سال کے دوران 146 ارب روپے کے پانچ ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ان میں سے تین منصوبے جن کی مجموعی لاگت 31 ارب روپے سے زیادہ ہے، آئندہ سال تک مکمل ہوں گے۔ اسی طرح، 32 ارب روپے کی لاگت سے شروع ہونے والی M-8 کی تعمیر 2027 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ مزید برآں، مکھنڈی موسیٰ خیل پر 103 کلومیٹر…

Read More

اسلام آباد:پاکستان نے درآمدی ٹیرف میں کمی کر کے تجارتی سرگرمیوں کو آزاد کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ جس کے تحت حکومت کی ٹیکس آمدنی میں 476 ارب روپے کی کمی کا امکان ہے، لیکن اس اقدام سے ملکی برآمدات اور اقتصادی ترقی میں اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق، برآمدات میں معاونت فراہم کرنے والی اشیاء کی درآمد پر ٹیرف میں کمی کا یہ منصوبہ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ تبادلہ خیال کیا گیا ہے،اور وزیراعظم نے اس منصوبے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ البتہ، کابینہ کی منظوری اور سب سے اہم آئی ایم ایف کی…

Read More

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے افراط زر کی شرح میں کمی اور موڈیز کی ریٹنگ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی ماہرین کی ستمبر مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی پیش گوئی خوش آئند ہے۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے افراط زر کی شرح اور پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مہنگائی کے اشاریوں میں کمی پر اظہار اطمینان کیا۔انہوں نے کہا کہ جولائی 2024 میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں ریکارڈ کمی ہوئی اور افراط زر کی شرح 11 فیصد پر آگئی اور…

Read More

اسلام آباد۔کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای) کی اسلام آباد، راولپنڈی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل پر امن طور پر حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ یہ اجلاس سی پی این ای اسلام آباد ، راولپنڈی کمیٹی کے چیئرمین یحییٰ سدوزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پرنسپل انفارمیشن آفیسر(پی آئی او) مبشر حسن نے خصوصی شرکت کی۔ پی آئی او مبشر حسن نے اجلاس کو بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے اخبارات کے سرکاری اشتہارات کے نرخ میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے جسے منسٹری آف…

Read More

کراچی ۔ کراچی یونیورسٹی کی سینڈیکٹ جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ایل ایل بی کی ڈگری اور داخلہ منسوخ کر دیا ہے،جسٹس طارق محمود جہانگیری اس وقت اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔سینڈیکٹ کا اجلاس کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی صدارت میں ہوا ،اجلاس میں یونیورسٹی کی غیر اخلاقی وسائل کمیٹی کی سفارشات کو منظور کیاگیا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ایل ایل بی کی ڈگری دو مختلف داخلہ کارڈز کی بنیاد پر منسوخ کی گئی ہے۔یونیورسٹی کی پریس ریلیز کے مطابق، سنڈیکیٹ کے اراکین نے غیر اخلاقی عمل…

Read More

اسلام آباد(شاہد میتلا)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کیلئے اقدامات شروع کردئیے گئے وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے وفاقی دارلحکومت میں 4سے 5ملین درخت لگائے جائیں گے ۔ وزیر اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم کے مطابق سلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کیلئے وزیر اعظم پاکستان کی ویژن کے مطابق اقدامات شروع کردئیے گئے ہیں انہوں نے کہاکہ دارلحکومت میں ہوا کا معیار بہتر بنانے کیلئیے مصنوعی ذہانت پر مبنی حل تجویز کیا گیا ہے جس سے صحت کو درپیش خطرات کم ہونگے انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں الیکٹرک بس…

Read More

اسلا آباد۔برطانوی اخبار گارجین نےبانی پی ٹی آئی کو طالبان دوست قرار دے دیااور لکھا کہ بانی پی ٹی آئی کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے،آکسفورڈچانسلرنامزدگی کی درخواست یونیورسٹی روایات کیخلاف ہے،تفصیل کے مطابق آکسفورڈ کے چانسلر کیلئےاپلائی کرنےپرگارجین میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اورکالم آگیا۔خبار گارجین نےبانی پی ٹی آئی کو طالبان دوست قرار دے دیااور لکھا کہ کیاطالبان دوست شخص کاچانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی انتخاب درست ہوسکتا ہے،کالم میں مزید لکھا گیا کہ بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی تعلیم پرپابندی لگانیوالےطالبان کی حمایت کی،اسامہ بن لادن کو شہید قرار دیا، طالبان…

Read More

اسلام آباد۔اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم ‘آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن’ کا 50 واں وزرائے خارجہ اجلاس کیمرون میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کیے گئے حملوں اور کشمیر سمیت دیگر اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم نے غزہ میں خواتین اور بچوں کی ہلاکتوں اور بنیادی سہولتوں کی کمی پر تشویش کا اظہار کیا اور اسرائیل کو ان جرائم کی سزا دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کشمیریوں کے حقِ خود ارادیت…

Read More