Author: Web Desk

لاہور(شوبز نیوز) پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اُن کی نانی کو ‘یار’ لفظ سے سخت چِڑ تھی ،جب بھی یار کا لفظ استعمال کرتی تو بہت ناراض ہوتیں اور کبھی کبھی بہت ڈانٹ بھی پڑتی ایک انٹرویو کے دوران ماہرہ خان نے کہا کہ پنی نانی کی پسند اور ناپسند کے بارے میں بتاتی ہیں، اداکارہ یہ بھی بتاتی ہیں کہ اُن کی تربیت میں اُن کی نانی کا کیا کردار رہا ہے اداکار فردوس جمال نے سپر سٹار ماہرہ خان کو بوڑھی عورت قرار دیدیا اداکارہ کی اپنی نانی کے بارے میں گفتگو سُن…

Read More

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہوگیا ہے ،جماعت اسلامی نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سامنے 10 مطالبات رکھ دیئے دونوں فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ حکومت نے یہ مطالبات وزیر اعظم کو پیش کرنے کیلئے وقت مانگ لیا جماعت اسلامی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت 5 سو یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو 50 فیصد رعایت دے حکومت پیٹرولیم لیوی ختم کرے اور پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافہ فوری واپس لے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی لائی جائے۔ اسٹیشنری آئٹمز پر لگائے گئے…

Read More

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن اور دیگر کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایف آئی اے نے پی ٹی آئی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو ڈیوٹی جج مرید عباس کی عدالت میں پیش کیا رؤف حسن اور دیگر ملزمان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج عدالت میں پیش کیا گیا۔ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سیدہ عروبہ کو بھی جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے…

Read More

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) پی ٹی آئی نے اپنے ارکان اسمبلی کی گرفتاریوں کے خلاف سپریم کورٹ سے سوموٹو ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا ہے اقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ یہ لوگ ملک کو جس راستے پر لے جارہے ہیں اس سے صرف تباہی ہوگی، خدارا پاکستان کو تباہی سے بچائیں، ملک میں نئے انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ نہیں پتہ ہوتا ہمارے لوگوں کو کہاں غائب کیا جاتا ہے، اچھا سلوک نہیں کیا جارہا، پارلیمنٹ کی کیا اہمیت رہ گئی ہے، شیخ اکرم کی والدہ پر بھی…

Read More

اسلام آباد( کامرس رپورٹر) وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ نان فائلز کا پورا لائف اسٹائل کا ڈیٹا موجود ہے یہ ڈیٹا ہی سب سے بڑا ثبوت ہوگا، چین نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی حمایت کی ہے  چین آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے پیکج کی منظوری کی بھی حمایت کرے گا، ہمیں چین اور امریکا دونوں بلاکس کے ساتھ آگے چلنا ہے، مقامی یا بیرونی سرمایہ کاروں سے یکطرفہ معاہدہ ختم کردیں تو آگے کیسے چلیں گے۔ اپریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اگر ٹیکسز بڑھانے ہیں تو حکومت کو بھی…

Read More

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی ریلیف کا امکان ہے یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہوسکتی ہیں۔ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر میں 5 روپے 50 پیسے تک کمی کا امکان ہے، جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں آئندہ 15 روز کیلئے 11روپے تک کمی متوقع ہے اسی طرح یکم اگست سے مٹی کا تیل 5 روپے 84 پیسے اور لائیٹ ڈیزل 5 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔ اس وقت پیٹرول کی قیمت 275 روپے 60…

Read More

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) چین نے امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے تین پاور پلانٹس کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا وزیر خزانہ اورنگزیب اور وزیر توانائی اویس لغاری چین کے دورے پر ہیں جہاں امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کے حوالے سے پیشرفت ہوئی ہے۔ امپورٹڈ کوئلے کے تین پاور پلانٹس پاکستان میں مہنگی ترین بجلی پیدا کر رہے ہیں جن میں 1320 میگاواٹ کا ساہیوال کول پاور پلانٹ، 1320 میگاواٹ کا حب پاور پلانٹ اور 1320 میگاواٹ کا پورٹ قاسم پاور پلانٹ شامل ہے۔ پاکستانی وفد کو تینوں کول پاور پلانٹس کی…

Read More