Author: Web Desk

چین کے ریگولیٹر نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسلا بیجنگ 870 درآمد شدہ ماڈل X الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کو واپس بلانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس اقدام کا مقصد گاڑیوں میں موجود کچھ تکنیکی مسائل کو حل کرنا ہے جو صارفین کی سلامتی اور گاڑی کی کارکردگی پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ یہ واپس بلانے کا عمل چینی مارکیٹ میں ٹیسلا کی ساکھ اور صارفین کے اعتماد کو برقرار رکھنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ کینیڈا چینی الیکٹرک گاڑیوں، بشمول ٹیسلا پر100فیصد ٹیرف عائد کرے گا ریگولیٹر نے وضاحت کی ہے کہ گاڑیوں میں ممکنہ خطرے کی نشاندہی کے…

Read More

کیلیفورنیا کے محکمہ موٹر گاڑیوں (DMV) نے ہائی ویز پر خودمختار گاڑیاں چلانے کیلئے قواعد وضوابط جاری کر دیے ہیں، جس سے سیلف ڈرائیو ٹرکوں کے طویل فاصلے کی ترسیلات کا آغاز ممکن ہو سکے گا۔ ریاستی ایجنسی ایک فریم ورک تیار کر رہی ہے جس کے تحت ابتدائی طور پر ہلکی اور بھاری ڈیوٹی آپریشنز کے لیے حفاظتی ڈرائیورز کی ضرورت ہوگی۔ DMV مسودے کی زبان پر تحریری رائے 14 اکتوبر تک قبول کر رہا ہے۔ یہ کیوں اہم ہے؟ یہ مسودہ ضوابط ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خودمختار ڈرائیونگ ٹیکنالوجی کو حفاظتی ریگولیٹرز کی طرف سے…

Read More

ایک حالیہ مطالعہ کے مطابق، خون کا ٹیسٹ خواتین میں 30 سال بعد قلبی بیماری کے خطرے کی پیش گوئی کر سکتا ہے۔ محققین نے دریافت کیا ہے کہ مخصوص بایومارکرز کو جانچ کر، جو خون میں موجود ہوتے ہیں، طویل مدتی قلبی بیماری کے خطرے کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ یہ مطالعہ خواتین کی صحت کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت ہے، کیونکہ اس سے مستقبل میں قلبی بیماریوں کی روک تھام اور بہتر علاج کے لیے اقدامات کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ مینوپاز کے دوران کولیسٹرول میں تبدیلیاں دل کی بیماری کو بڑھا سکتی ہیں…

Read More

سپیس ایکس نے FAA کی پابندی اٹھانے کے بعدسٹار لنک سیٹلائٹس کے لیے فالکن راکٹ کی بیک ٹو بیک پروازیں شروع کیں، اسپیس ایکس نےہفتے کی صبح امریکی حکام کی جانب سے راکٹ بیڑے پر عارضی پابندی اٹھانے کے چند گھنٹے بعد ہی Falcon 9 راکٹ کی بیک ٹو بیک پروازیں کیں جو Starlink سیٹلائٹس کو مدار میں لے گئی۔ کمپنی نے سب سے پہلےکیپ کینیورل سپیس فورس سٹیشن سے 8-10 سٹار لنک مشن کو صبح 3:43 پر لانچ کیا، اور اس کے فوراً بعد، ایک گھنٹے کے اندر، کیلیفورنیا سے Starlink سیٹلائٹس کے ساتھ ایک اور Falcon 9 کی…

Read More

نیو ہیمپشائر کے ایک شخص نے ویڈیو ریکارڈ کی جس میں ایک ریچھ کار کی کھڑکی( جس کے شیشہ خراب ہوتا ہے)سے گاڑی میں گھس جاتا ہے اور چپس کا پیکٹ چرا لیتا ہے۔ ویڈیو میں مادہ ریچھ گاڑی میں چڑھتے ہوئے اور کچھ وقت کے لیے اندر رہتے ہوئے چپس کا پیکٹ باہر نکالتے ہوئے نظر آتا ہے۔ حادثے نے سڑک کو فرینچ فرائز سے ڈھانپ دیا جیفری اسٹار نامی شہری (جس نے ویڈیو شیئر کی) نے کہا کہ گاڑی کی کھڑکی کو بند کرنے کے لیے ٹیپ لگائی گئی تھی، لیکن یہ جانور کے پنجوں کے لیے زیادہ…

Read More

لاس اینجلس ہائی وے پر آدھی رات کو ایک سیمی ٹرک کے حادثے نے سڑک کو فرینچ فرائز کے ڈبوں سے ڈھانپ دیا ایک سیمی ٹرک کے حادثے کے باعث لاس اینجلس کی ایک ہائی وے پر صبح کے اوقات میں میلوں تک ٹریفک جام ہو گئی، جب ٹرک سڑک پر فرینچ فرائز کے ڈبے گرا گیا۔ بازیابی کے بعد بچے نے اغوا کار کوگلے لگا لیا ،چھوڑنے سے انکار،جذباتی مناظر کیلیفورنیا ہائی وے پیٹرول کے مطابق، ٹرک صبح تقریباً 3:20 بجے جنوبی سمت کی 5 فری وے پر، اسٹیڈیم وے کے قریب، حادثے کا شکار ہوا اور سڑک پر…

Read More

لاہور۔سوزوکی کمپنی نے خوشخبری سناتے ہوئے فیصل بینک کے کار فنانسنگ کے ذریعے 4 لاکھ روپے 25 ہزار روپے تک کی بڑی بچت کرنے کی پیشکش کر دی ہے ۔پاکستان سوزوکی، موٹر کمپنی (PSMC) نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں اس پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ اس پیشکش میں، آپ کو 17.7% کے فلیٹ فکسڈ ریٹ پر 4,25,000 روپے تک کی بچت حاصل ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ، ترجیحی ڈلیوری کا بھی انتظام کیا گیا ہے، جس سے آپ اپنے خواب کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں ۔یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ یہ پیشکش سوزوکی کے تمام ماڈلز…

Read More

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسری بارکمی کا اعلان کر دیا۔حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 3.32 روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان کردیا۔ قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا جو اگلے پندرہ دن کیلئے لاگو رہیں گی۔پٹرول کی قیمت میں1.86 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تین روپے 32 پیسے کی کمی کی گئی ہےپٹرول کی نئی قیمت کم ہو کر 259.10 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت کم ہو کر 262.75 روپے فی لیٹر…

Read More

کراچی۔ قومی کھیل ہاکی سے متعلق ذمہ داریوں کا سامنا کرنے والے پی ایچ ایف کے صدر اور سیکرٹری نے اب تک ایک کروڑ روپے کے قریب ڈیلی الاؤنس وصول کرلیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی اور سیکرٹری رانا مجاہد علی اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے ملائیشیا اور نیشنز کپ کے دوران قومی ٹیم کے ساتھ پولینڈ میں موجود تھے۔ سفر کرنے سے ایک دن قبل ہوٹل میں قیام اور واپسی کے دن کو ملا کر دونوں نے مجموعی طور پر 35 دن کا ڈیلی الاؤنس وصول کیا۔ یہ رقم پاکستانی روپے میں 92 لاکھ 69…

Read More

اسلام آباد۔اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیا۔اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ،ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ یکم ستمبر سے نافذ العمل ہوگا۔صارفین کےلیے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 6.99روپے فی کلو بڑھادی گئی،صارفین کےلیے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2391.76 روپےہوگئی،اگست میں یہ قیمت 2309.22فی سلنڈر تھی۔

Read More