Author: Web Desk

واشنگٹن: اے آئی دماغی امپلانٹ، پارکنسن کے مریضوں کے لیے امید کی کرن نئی تحقیق سے پارکنسن کی بیماری میں مبتلا افراد کے لیے ایک جدید علاج کی امید روشن ہوئی ہے جو کہ دماغی امپلانٹ کی مدد سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق، یہ امپلانٹ، جو مصنوعی ذہانت (AI) کی رہنمائی میں کام کرتا ہے۔ مریض کے دماغ کی سرگرمیوں کی نگرانی کرتا ہے اور ان سرگرمیوں کی بنیاد پر علاج فراہم کرتا ہے۔ ذہانت کا پتہ دینے والی سات انوکھی عادات یہ نظام دن بھر کی نقل و حرکت کی مشکلات اور رات کو بے…

Read More

اسلام آباد:  انکم ٹیکس گوشوارے،آخری تاریخ کا اعلان ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کے لیے مالی سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو  کے مطابق، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ 30 ستمبر 2024 ہے۔ اور ابھی تک اس تاریخ میں توسیع کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع ایف بی آر نے انتباہ دیا ہے کہ اگر مقررہ تاریخ تک گوشوارے جمع نہ کروائے گئے تو قانونی کارروائی کی جائے…

Read More

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ  فیض حمید کا ٹرائل کھلی عدالت میں ہونا چاہیے کیونکہ جنرل (ر) فیض اور ان کا معاملہ فوج کا داخلی مسئلہ نہیں ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں، انہوں نے کہا کہ آرمی چیف سے درخواست ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے۔ کیونکہ جنرل فیض اور ان کا معاملہ فوج کے اندرونی امور کا حصہ نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ایک سول سابق وزیراعظم ہیں اور فوجی عدالت میں جانے سے پاکستان کی ساکھ متاثر ہوگی۔…

Read More

اسلام آباد، : پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے  بدھ کو ایک تقریب کے دوران ہمت کارڈ’ کی امداد 65,000 خصوصی افراد کے لیے بڑھا کر 10,000 روپے کا اعلان کردیا اور کہا کہ  ہمت کارڈ کو بتدریج متعارف کروایا جائے گا۔ ہمت کارڈ صرف انہی افراد کو جاری کیا جائے گا جو ضلع یا تحصیل کی طرف سے جاری کردہ خصوصی افراد کے سرٹیفکیٹ رکھتے ہوں۔ ہر تین ماہ بعد، اہل افراد کے اکاؤنٹس میں رقم منتقل کی جائے گی۔ جو لوگ کسی سرکاری ایجنسی سے مالی امداد حاصل کر رہے ہیں، جیسے کہ بینظیر انکم سپورٹ، وہ…

Read More

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے بعض علاقوں کے لیے ‘اپنا گھر، اپنی چھت’ منصوبے کا آغاز کردیا۔ لاہور میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ جس کے پاس اپنی چھت ہوتی ہے، وہ اس کی قدر کم سمجھتا ہے لیکن جن کے پاس اپنی چھت نہیں ہے، وہ اس کی اہمیت کو بہتر طور پر سمجھ سکتے ہیں۔ آپ کے پاس دنیا کی تمام چیزیں ہوں، لیکن اگر اپنی چھت نہ ہو تو اس کمی کا احساس ہوتا ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ انہوں نے…

Read More

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیان کے بعد حکومتی وزراکا دعوی سچ ثابت ہوتا ہے جنہوں نے کہاکہ فیض حمید،عمران خان اور ثاقب نثار کا گٹھ جوڑ تھا اور آنے والے دنوں میں ان تینوں کےگرد احتساب کا دائرہ کار بڑھے گا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ میرے حوالے سے جو بھی باتیں ہو رہی ہیں وہ بالکل بکواس ہیں، میرا نو مئی کے واقعات سے کوئی تعلق نہیں بنتا۔ جب ،ان سے فیض حمید کے ساتھ تعلق کے بارے میں پوچھا گیا تو ان…

Read More

لاہور: پاکستانی فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے فلسطینی ڈیزائنز پر مبنی اپنا نیا کلیکشن متعارف کروا دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ اس فیشن مہم سے حاصل شدہ تمام فنڈز فلسطینی عوام کو عطیہ کیے جائیں گے۔ پھلسطینی پرچم کے رنگوں سے مزین اس نئے کلیکشن میں سرخ، سفید، سیاہ اور سبز رنگ کے پرنٹس شامل ہیں، جو روایتی فلسطینی کیفیہ کی جھلک پیش کرتے ہیں۔ ڈیزائنر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام کے ذریعے نئے کلیکشن کی رونمائی کا اعلان کیا اور کہا کہ یہ کلیکشن اتحاد اور طاقت کی علامت ہے۔ ماریہ بی کے نئے کلیکشن…

Read More

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 25-2024 کے دوران قرضوں اور ان پر سود کی ادائیگیوں سمیت دیگر مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے ملکی اور غیر ملکی ذرائع سے ساڑھے آٹھ ہزار ارب روپے کے قرضے لینے کا تفصیلی منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اس مالی سال کے دوران 1039 ارب روپے بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگیوں اور 8736 ارب روپے مقامی قرضوں پر خرچ کیے جائیں گے۔ وزارت خزانہ کے مطابق، اس مالی سال میں 92 فیصد قرض مقامی ذرائع اور 8 فیصد غیر ملکی ذرائع سے حاصل…

Read More

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے میٹا کے وفد کو ملک میں آئی ٹی اور ڈیجیٹل میڈیا کی صلاحیتوں سے آگاہ کیا اور متعلقہ حکام کو میٹا کے مسائل حل کرنے کی ہدایت دی۔ وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف سے میٹا کے نائب صدر برائے ایشیا پیسیفک سائمن ملنر کی قیادت میں 5 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے وفد کو بتایا کہ پاکستان میں آئی ٹی اور ڈیجیٹل میڈیا میں وسیع صلاحیت موجود ہے، اور ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی ٹی کے فروغ کے لیے ریکارڈ بجٹ مختص کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا…

Read More

سپیس ایکس نے 22اسٹار لنک سیٹلائٹس کو مدار میں بھیج دیا SpaceX نے ایک نئے پہلے مرحلے کے بوسٹر کے ذریعے 22اسٹار لنک سیٹلائٹس کو مدار میں بھیج دیا۔ سپیس ایکس نے منگل کی صبح ایک نئے فالکن 9 پہلے مرحلے کے بوسٹر کے ساتھ اسٹار لنک سیٹلائٹس کا ایک بیچ لانچ کیا۔ فالکن 9 راکٹ فلوریڈا کے کیپ کینیورل اسپیس لانچ کمپلیکس سے صبح تقریباً 9:20پر اڑا چین نے پہلی بار انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کردیں لانچ ونڈو کے اختتام کے قریب، جب موسمی حالات میں بہتری آئی۔ راکٹ کے ساتھ 22 اسٹار لنک سیٹلائٹس بھیجے گئے۔ ایک نئے پہلے مرحلے…

Read More