- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
واشنگٹن: سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ 78 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ، جو سازشی نظریات کو فروغ دے رہے ہیں، صرف اپنے ذاتی مفادات کی فکر میں ہیں، یہ امریکہ کے لئے خطرناک شخص ہیں امریکی میڈیا کے مطابق، سابق صدر نے شکاگو میں ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن کے دوسرے دن خطاب کرتے ہوئے موجودہ صدر جو بائیڈن کو اپنا دوست قرار دیا۔ باراک اوباما نے جو بائیڈن کے کاموں کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ ہمیشہ موجودہ صدر جو بائیڈن کو امریکی اقدار اور جمہوریت کے تحفظ پر یاد رکھے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید…
فورڈ نے EV منصوبے تبدیل کر دیے، پک اپ ٹرک میں تاخیر، Three Row SUV ختم فورڈ نے اپنی الیکٹرک گاڑیوں کے منصوبوں میں تبدیلی کی ہے Three Row SUV کو ختم کر دیا ہے اور اپنی نیکسٹ جنریشنپک اپ ٹرک کی تیاری میں تاخیر کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی فورڈ مستقبل کی لائن اپ میں ایک نئی پک اپ اور وین شامل کر رہی ہے۔ کیونکہ کمپنی کو الیکٹرک گاڑیوں کی نمو میں توقع سے کم رفتار کا سامنا ہے۔ آٹومیکر فورڈ نے Three Row SUV کے لیے مخصوص غیر نقد چارج کے طور پر تقریباً 400…
جنیوا: اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف کوئی بھی جوابی کارروائی اس انداز میں کی جائے کہ وہ ناقابلِ یقین اور اچانک حملوں سے حیران و پریشان ہو جائے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق، اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل پر جوابی حملے کا ایک مقصد یہ بھی ہونا چاہیے کہ مستقبل میں کسی بھی ملک کو ایران پر حملے کی جرأت نہ ہو۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران اسرائیل کے خلاف انتہائی اچانک اور مکمل طور پر غیر متوقع…
راولپنڈی _ راولپنڈی پولیس نے قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان ، قمار بازی کے ملزم ، چوری کے ملزم ، شراب فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ واہ کینٹ پولیس نے شراب سپلائی کرنے والے ملزم ارجمند عرف سنی سے 50 بوتل شراب اور 3 گیلن میں 60 لیٹر شراب برآمد ہوئی ۔ نصیرآباد پولیس نے بینک کے اندر پیسے گننے کے بہانے دھوکہ دہی سے رقم چوری کرنے والے ملزم ناصر کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم سے 50،000 روپے برآمد ہوۓ ۔ گوجر خان پولیس نے 9 قمار بازوں ذبیر ، واجد ، الطاف ، مطلوب ،…
سوانزی،121سال پرانی پوسٹ کارڈ میل میں پہنچ گئی سوانزی بلڈنگ سوسائٹی نے پچھلے سال اپنی 100ویں سالگرہ منائی، لیکن یہ غیر متوقع چیز اس کے قیام سے دو دہائیاں پرانی ہے۔ اس کارڈ کو جس خاتون کے نام کیا گیا تھا، ان کے رشتہ دار نے اس شاخ سے رابطہ کیا جہاں یہ آخرکار پہنچا۔ سوانزی کی ایک بلڈنگ سوسائٹی کے عملے کو جب جمعے کو ان کا میل ملا، تو وہ حیران رہ گئے کہ انہیں کیا ملا۔ ان کو ایک پوسٹ کارڈ ملا جو 120 سال سے زیادہ پرانا تھا۔ سوانزی بلڈنگ سوسائٹی نے پچھلے سال اپنی 100ویں…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہو چکا تھا، لیکن کچھ غلطیوں کی وجہ سے یہ دوبارہ سر اٹھا گئی ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ قومی یوتھ کنونشن کے دوران دیا۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے قومی ہیرو ارشد ندیم نے یہ ثابت کیا ہے کہ چاہے حالات کتنے بھی مشکل ہوں، اگر قوم عزم و ارادے کے ساتھ مصائب کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کرے، تو کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔ ملک کی ترقی کی چابی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے،…
راولپنڈی ۔پاک فوج کے سربراہ سید عاصم منیر نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا اور قیمتی سرمایہ ہمارے نوجوان ہیں، ہم کسی صورت اسے ضائع نہیں ہونے دیں گے آرمی چیف سید عاصم منیر نے کہا کہ آپ کی آنکھوں کی چمک دیکھ کر یہ یقین ہو جاتا ہے کہ پاکستان کا مستقبل مضبوط ہاتھوں میں ہے،آزاد ریاست کی اہمیت جاننی ہے تو لیبیا، شام، کشمیر، اور غزہ کے عوام سے پوچھو نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف نے کہا کہ علم انسان کو دوسروں سے ممتاز کرتا ہے ریاست…
کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخر تک تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے جا رہے ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا۔ جس میں بریفنگ دیتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ اسٹیٹ بینک تمام نوٹ تبدیل کرنے جارہا ہے۔ اس سال کے آخر تک نوٹ تبدیل کرنے کا عمل مکمل کرلیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پلاسٹک کرنسی کے بارے میں ہمارے ہاں کلیئرٹی نہیں ہے۔ جسے ہم پلاسٹک کرنسی کہتے ہیں وہ ڈیبٹ کارڈ وغیرہ کو سمجھتے ہیں۔ ہم پولیمر کرنسی کے…
اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ فوج کے معاملات میں مداخلت ہے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی مسلسل کوشش ہے کہ وہ اپنے بیانات سے اس معاملہ کو متنازعہ بنائیں، آج فیض حمید کے دفاع میں بیان دینے والا بانی چیئرمین پی ٹی آئی 190 ملین پاﺅنڈ کے کیس کا جواب دے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے ایسے بیانات سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ شدید پریشانی اور تذبذب کا شکار ہیں انتشار…
اسلام آباد: پی ٹی اے کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن نے بیان دیا ہے کہ سب میرین کیبل میں خرابی آ گئی ہے، جس کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہو رہی ہے۔ ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس سید امین الحق کی صدارت میں ہوا۔ اس اجلاس میں وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ، پی ٹی اے کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، مصطفی کمال اور دیگر نے شرکت کی۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی سید امین الحق نے ملک میں انٹرنیٹ سروسز میں خلل…