- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ نے جان سینا کے ساتھ بنائے گئے ایک اشتہار کے پس منظر کی ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں زکربرگ کو ایک منفرد کاسٹ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ اس میں سابق ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار جان سینا، گلوکار بینسن بُون، اور فلم ساز میتھیو وان بھی شامل ہیں۔ یہ فوٹیج ایک ہائی انرجی شوٹ کی جھلک فراہم کرتی ہے، جو رے بین اسمارٹ گلاسز کے ذریعے ریکارڈ کی گئی ہے، جس پر میٹا نے شراکت داری کی تجدید کی ہے۔ کلپ میں زکربرگ کو…
ایک سائنسی تحقیق نے یہ واضح کیا ہے کہ طویل عرصے تک بیٹھے رہنے کے اثرات سے بچنے کے لیے کتنی ورزش کی ضرورت ہے۔ اس تحقیق میں ہزاروں شرکا کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا، جس کے نتائج سے پتہ چلا کہ روزانہ 30 سے 40 منٹ کی معتدل تا بھرپور ورزش موت کے خطرے کو کم کرنے کے لیے کافی ہے، جو طویل بیٹھنے کی عادت کے نتیجے میں بڑھتا ہے۔ تحقیق کے مطابق، اگر کوئی شخص روزانہ تقریباً 40 منٹ تک اعتدال یا بھرپور شدت کی جسمانی سرگرمی کرتا ہے، تو یہ تقریباً 10 گھنٹے تک بیٹھے…
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب ہونے والے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ایس پی خاران ہاشم بلوچ کے مطابق، زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
گوگل نے اپنے پاس ورڈ مینیجر کے لیے ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے ذریعے صارفین مختلف ڈیوائسز کے درمیان پاس کیز کو آسانی سے منسلک کر سکیں گے۔ اس سے پہلے، صارفین صرف اینڈرائیڈ پر گوگل پاس ورڈ مینیجر میں پاس کیز محفوظ کر سکتے تھے، جس کی وجہ سے مختلف ڈیوائسز پر ان کا استعمال محدود تھا۔ اگرچہ دوسری ڈیوائسز پر پاس کیز کا استعمال ممکن تھا، لیکن اس کے لیے صارفین کو کیو آر کوڈ اسکین کرنا پڑتا تھا۔ یہ نئی اپ ڈیٹ ونڈوز، میک او ایس، لینکس اور اینڈرائیڈ پر…
تل ابیب: یروشلم پوسٹ نے اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے دعوؤں کی توثیق کی ہے کہ عمران خان پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بہتری میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔یروشلم پوسٹ کا دعویٰ ہے کہ عمران خان نے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے ہیں۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں خارجہ پالیسی کے برطانوی تجزیہ نگار ہیری رچر کا مضمون شائع ہوا ہے، جس میں انہوں نے اسرائیل کے مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات کی بہتری پر گفتگو کی، جس میں پاکستان کا بھی ذکر کیا۔ مضمون میں کہا گیا کہ اگرچہ پاکستان کی طویل عرصے سے فلسطین…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 487 متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے گئے۔یہ احکامات لاہور پولیس کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور نے جاری کیے تھے، تاہم اب ان کی ہدایات پر نظر بندی منسوخ کر دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے 30 دن کی نظر بندی کے احکامات 17، 19 اور 20 ستمبر کو جاری کیے تھے۔پولیس نے جلسے کے دوران 100 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لیا، اور ان میں سے کئی کو نظر بندی کے تحت جیل بھیج دیا گیا تھا۔نظر بندی کے احکامات کی واپسی کے بعد…
اسلام آباد۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف 23 سے 27 ستمبر 2024 تک نیو یارک میں اقوام متحدہ کی 79ویں جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، جس میں وہ پاکستان کی کثیر الجہتی حمایت کا اعادہ کریں گے۔ ترجمان کے مطابق، وزیر اعظم عالمی امن، سلامتی اور اقوام متحدہ کے کردار کی بھرپور حمایت کریں گے۔ وہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود دیرینہ مسائل، جیسے مسئلہ فلسطین اور تنازعہ جموں و کشمیر کی اہمیت پر بھی زور…
اسلام آباد۔پاکستان میںآئی پی پیز کا گھناؤناکردارسامنے آگیا، ہوش رباانکشافات منظر عام پرآئی پی پیز کے ملکی معیشت میں تباہی کے حوالے سے حقائق منظر عام پرآگئے۔ رپورٹ کے مطابق کچھ آئی پی پیز نے غلط کنٹریکٹ کی وجہ سے بغیر بجلی پیدا کیے اورحکومت پاکستان سےاربوں روپےوصول کئے۔ آئی پی پیز کی جانب سے غلط کنٹریکٹ کیے گئے جس کا خمیازہ حکومت پاکستان کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ آئی پی پیز نے بنگلہ دیش اور ویتنام کے مقابلے میں پاکستان میں اسی Capacity کے ونڈز پلانٹس چار گنا مہنگے لگائے یعنی کہover invoicing کی۔ پاکستان میں کوئلے کےذخائر کے…
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کرپشن میں ملوث افسران کا پتہ لگانے کے لیے ایجنسیوں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر نے افسران کو واضح کیا ہے کہ ادارے میں سزا و جزا کا سخت نظام نافذ کیا جائے گا۔ چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں سینیئر ٹیکس افسران (گریڈ 17 اور اس سے اوپر) کے ساتھ خطاب کرتے ہوئے نئے اصلاحاتی منصوبے کے اہم نکات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے افسران کے لیے اضافی مالی مراعات کی منظوری…