Author: Web Desk

راولپنڈی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کے مو¿قف کی تائید کردی جبکہ کرپشن پر نکالے گئے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کو زبردست جج قرار دیدیا ،ان کا کہنا تھا کہ جسٹس اعجاز الاحسن کو قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ سے باہر کر دیا ۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے سب واضح ہو گیا، چیف الیکشن کمشنر جانبدار امپائر ہی نہیں بلکہ ان کی ٹیم کا اوپنر بلے باز ہے، قاضی عیسی دوسرا بلے باز ہے ،…

Read More

اسلام آباد۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کی دوبارہ تعیناتی کے خلاف درخواست پر وزیر اعظم کو پرنسپل سیکریٹری کے ذریعے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ وفاقی حکومت کو بھی وزارت تعلیم کے ذریعے اور ڈاکٹر مختار کو بھی نوٹس بھیجے گئے ہیں۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے یکم اکتوبر تک جواب پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ سماعت اسلامیہ کالج پشاور کے ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر کی درخواست پر کی گئی ہے، جس کا تحریری حکمنامہ بھی جاری کر دیا…

Read More

اسلام آباد۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست اور ٹرائل روکنے کی درخواست ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے بیان کے بعد نمٹا دی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ ابھی تک عمران خان کے خلاف ملٹری ٹرائل کا فیصلہ نہیں ہوا ہے اور جو بھی کارروائی ہوگی، وہ قانون کے مطابق ہوگی۔سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست کی تفصیلات سنیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے وضاحت کی کہ بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کے حوالے سے کوئی فیصلہ موجود نہیں، اور اگر…

Read More

اسلام آباد۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس میں چیف جسٹس کے بڑھتے ہوئے اختیارات کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔ چودھری احتشام الحق ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی، جس میں سیکرٹری وزارت قانون، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اور سیکرٹری کابینہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ آرڈیننس کا نفاذ پارلیمانی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے۔ سپریم کورٹ بھی پہلے یہ فیصلہ دے چکی ہے کہ آرڈیننس صرف ہنگامی حالات میں جاری کیے جا سکتے ہیں۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اس ترمیمی آرڈیننس کو آئین کے منافی قرار…

Read More

لاہور۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں ایک مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور 300 نامعلوم افراد کے خلاف پولیس اہلکاروں پر تشدد اور ٹول پلازہ پر توڑ پھوڑ کا کیس قائم کیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں درج کیا گیا ہے کہ لاہور پولیس کے اہلکار سیالکوٹ-لاہور موٹروے پر تعینات تھے، جہاں علی امین گنڈاپور کی قیادت میں 250 سے 300 افراد کا گروہ آیا اور مشتعل مسلح افراد نے ٹول پلازہ کے شیشے توڑ ڈالے۔ایف آئی آر کے مطابق، علی امین گنڈاپور کے اشارے پر مشتعل گروہ نے ٹول پلازہ کے…

Read More

اسلام آباد ۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اسلام آباد کے مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے زیر تربیت افسران کے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ۔وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، آنلائن وویمن پولیس اسٹیشن، جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور پولیس آپریشنز سنٹر ہال کا دورہ کروایا گیا اور اس کے طریقہ کار اور افادیت کے بارے میں بھی مکمل آگاہ کیاگیا۔ ایس ایس پی سیف سٹی محمد شعیب خان نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اسلام آباد کے مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے زیر تربیت افسران کے وفد کو سیف سٹی…

Read More

اسلام آباد۔ اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں جرائم پیشہ عناصر اور مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کیخلاف بلا تفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،اس سلسلے میں تھانہ کو ہسار پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے تکنیکی اورانسانی ذرائع کی مدد سے مو ٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکا ر ڈ یا فتہ بین الصوبائی منظم گر وہ کے اہم رکن کوگرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کے قبضہ سے لا کھوں روپے مالیت کے 19مسروقہ موٹرسائیکل،پرزہ جات اور چوری کے آلا ت برآمد کر لئے گئے، ملزم کی شناخت محمد آ صف…

Read More

اسلام آباد۔اسلام آباد گورنر کے پی کے فیصل کریم نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پختون جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پشتون جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نئ کا بینہ کی تقریب کی حلف برادری کو مبارک باد پیش کرنا چاہتا ہوں اور کہا کہ سب پشتون صحافیون کو اپنے علاقے کی نمائندگی کرنی چاہیے۔ کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پشتونوں کا اتفاق ہوتا ہوا نظر آرہا ہے خیبر پختونخواہ کے ابتر حالات کسی سے پوچھے نہیں جاسکتے کوہاٹ اور اس کے نواحی علاقوں میں کیا ہو رہا ہے ؟ گزشتہ روز…

Read More

کوئٹہ۔ینگ لائرز فورم فار جوڈیشل ریفارمز کے رہنماؤں نے آئینی عدالتوں کے قیام کی حمایت کی ہے، جس کا مقصد عدالتی نظام کی مضبوطی اور عوام کو بہتر ریلیف فراہم کرنا ہے۔ ایڈووکیٹ فاطمہ نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم عدالتی اصلاحات کی جانب ایک اہم قدم ہے اور قانون سازی پارلیمنٹ کا حق ہے جس کا احترام ضروری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ آئین میں اب تک 25 ترامیم ہو چکی ہیں، اور آئینی عدالتوں کا مطالبہ 2006 کے چارٹر آف ڈیموکریسی میں بھی شامل تھا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ…

Read More

اسلام آباد۔وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس منصور علی شاہ کے ردعمل کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ یہ آرڈیننس آئین کے مطابق جاری کیا گیا ہے اور اگر پارلیمنٹ اسے مسترد کرتی ہے تو یہ خود بخود ختم ہو جائے گا۔رانا ثنااللہ نے مزید کہا کہ آئینی ترمیم کا اختیار صرف پارلیمنٹ کے پاس ہے، اور یہ کہیں نہیں لکھا کہ سپریم کورٹ کی رائے کو ہی آئین مانا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سپریم کورٹ…

Read More