Author: Web Desk

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر شہر میں سیکیورٹی کے انتظامات کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق، اسلام آباد میں 30 اضافی ناکے لگا کر ان میں 1 ہزار 287 افسران و اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ ان ناکوں کی نگرانی 4 ایس پیز اور 43 ڈی ایس پیز کر رہے ہیں۔ ایمبیسی روڈ، سروردی روڈ، سری نگر ہائی وے، ناظم الدین روڈ، آغا خان روڈ، قائد اعظم یونیورسٹی چوک، اور شاہدرہ روڈ پر ناکے لگائے گئے ہیں۔مزید برآں، نیلور سے بری امام، سیکٹر ایف سکس 3 کارنر پر بھی ناکہ لگایا…

Read More

واشنگٹن: امریکا نے ایک خط کے ذریعے اسرائیل کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 30 دن کے اندر غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کو ممکن بنائے۔اس خط میں امریکا نے اسرائیلی حکام کو آگاہ کیا ہے کہ اگر 30 دن کے اندر غزہ میں انسانی امداد کی رسائی میں اضافہ نہیں کیا گیا تو امریکی فوجی امداد میں کٹوتی کی جا سکتی ہے۔امریکا کی جانب سے اسرائیل کو یہ سخت وارننگ دینے کے باوجود، صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں اپنی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں، جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں معصوم فلسطینی شہری…

Read More

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹرز کا استعمال کرتے ہوئے اپنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو چلانے کے لیے دنیا کے پہلے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔یہ معاہدہ کیلیفورنیا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی کائروس پاور کے ساتھ کیا گیا ہے، جس کا مقصد 2030 تک صاف توانائی کی ٹیکنالوجی کو آن لائن کرنا ہے۔معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے، گوگل نے ایک بلاگ پوسٹ میں کہا کہ نئی نسل کے جدید نیوکلیئر ری ایکٹرز نیوکلیئر تنصیبات میں اضافے کا نیا راستہ فراہم کرتے ہیں، کیونکہ ان کا ڈیزائن سادہ، مضبوط اور فطری طور پر محفوظ ہے۔چھوٹے اور…

Read More

سندرلینڈ: برطانوی گرافک ڈیزائنر ڈیرن ٹِمبی نے 24 ہزار سے زائد اسکریو (پیچ) استعمال کرتے ہوئے مشہور انگلش بینڈ بیٹلز کی ایک شاندار تصویر تخلیق کی ہے۔برطانوی شہر سندرلینڈ سے تعلق رکھنے والے اسکریو آرٹسٹ ڈیرن نے تقریباً 120 گھنٹے صرف کر کے یہ منفرد فن پارہ بنایا۔اس فن پارے میں بیٹلز کے چار ممبران، یعنی جارج ہیریسن، جان لینن، سر رِنگو اسٹار، اور سر پال مک کارٹنی کو مائیک ڈرم اسٹکس اور گبسن گٹار ہیڈ کے پیچھے دکھایا گیا ہے۔ڈیرن نے یہ فن پارہ سفید کینوس پر زنک (چاندی)، سونے، اور کالے رنگ کے اسکریو کا استعمال کرتے ہوئے…

Read More

ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ذیابیطس کی ایک عام دوا، میٹفارمن، پروسٹیٹ کینسر کی دوا کے مضر اثرات کو زائل کر سکتی ہے۔ہارمون تھراپی پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیے ایک عام اور مؤثر طریقہ ہے۔ تاہم، یہ علاج وزن میں اضافے اور قلبی بیماری کے خطرات، بشمول ٹائپ 2 ذیابیطس، میں اضافہ کر سکتا ہے۔تحقیق میں یہ دیکھا گیا کہ جب میٹفارمن کو کینسر کے علاج کے ساتھ استعمال کیا گیا تو مریضوں کے وزن میں اضافے کے ساتھ ساتھ بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کی سطح میں کمی کا مشاہدہ کیا گیا۔برطانیہ میں محققین نے…

Read More

بنگلورو: بھارت کی ایک عدالت نے مسلمان دشمن فیصلہ سناتے ہوئے مسجد میں ہندوؤں کے مذہبی نعرے لگانے کو جائز قرار دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق، ریاست کرناٹک کی عدالت میں پولیس کی جانب سے مسجد میں گھس کر ہندوؤں کے مذہبی نعرے لگانے کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔ عدالت نے کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مسجد میں ہندوؤں کے مذہبی نعرے لگانے سے کسی کے جذبات مجروح نہیں ہوتے۔عدالت نے کہا کہ یہ کہنا کہ مسجد میں ہندو نعرے لگانے سے مسلمانوں کو برا لگتا ہے یا ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے،…

Read More

ناقص فارم کے باعث انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہونے والے سابق کپتان بابراعظم نے بھی کامران غلام کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ملتان میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم کی جگہ کامران غلام کو پلئینگ الیون کا حصہ بنایا گیا، جنہوں نے انگلینڈ کے خلاف اپنے ڈیبیو میچ میں شاندار 118 رنز کی اننگز کھیلی۔کامران غلام نے ڈیبیو پر سنچری کرنے والے 13ویں پاکستانی بلے باز بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔سالگرہ کے دن بابراعظم نے اپنے متبادل نوجوان بیٹر کامران غلام کی اننگز کی تعریف…

Read More

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج 86 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے دن پی ایس ایکس میں تیزی کا یہ رجحان جاری ہے۔ سرمایہ کاروں کی دلچسپی کے باعث بازارِ حصص میں 609 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس 86 ہزار پوائنٹس کی نئی سطح پر پہنچ گیا۔حالیہ معلومات کے مطابق، پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس اب 86,449 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔

Read More

اسلام آباد: نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) پاکستان کی ترقی و ترویج میں اپنا کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، اور ادارے کے علاقائی تعاون سے پاکستانی زرعی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔پاکستان نیشنل لاجسٹکس سیل کے تعاون سے وسطی ایشیا کے ساتھ ساتھ چین اور روس کے ساتھ تجارت کو فروغ دے رہا ہے۔ حال ہی میں ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان وسطی ایشیا، چین، اور روس کے ساتھ اپنا زمینی راستہ استوار کر چکا ہے، اور این ایل سی نے شنگھائی ریجن کے 7 ممالک میں 300 کامیاب تجارتی آپریشن کیے ہیں۔مارچ 2023…

Read More

اسلام آباد: بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر نے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی سربراہی سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔اسلام آباد میں ایس سی او کے سربراہی اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا کہ بھارت پاکستان کی ایس سی او کی صدارت کے دوران مکمل تعاون فراہم کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارا اجلاس ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب دنیا کئی چیلنجز کا سامنا کر رہی ہے۔ اس وقت دو بڑے تنازعات جاری ہیں جو عالمی سطح پر اثرانداز ہو رہے ہیں۔ کورونا وبا نے…

Read More