کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج 86 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے دن پی ایس ایکس میں تیزی کا یہ رجحان جاری ہے۔ سرمایہ کاروں کی دلچسپی کے باعث بازارِ حصص میں 609 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس 86 ہزار پوائنٹس کی نئی سطح پر پہنچ گیا۔
حالیہ معلومات کے مطابق، پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس اب 86,449 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔