Author: Web Desk

اسلام آباد ۔ڈیٹا کانفرنس میں مسابقتی کمیشن اور پاکستان شماریات بیورو کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے،چیئرمین مسابقتی کمیشن ڈاکٹر کبیر اور ممبر شماریات بیورو سرور گوندل نے دستخط کیے۔ اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ معاہدے کے تحت دو ادارے فلاح عامہ کے لیے بہتر حکمت عملی بنا سکیں گے،مسابقتی کمیشن اور پاکستان شماریات بیورو باہمی تعاون کا فریم ورک تیار کریں گے،معاہدے کے تحت دونوں ادارے ڈیٹا ایکسچینج کرسکیں گے، ڈیٹا کے بہتر استعمال سے عوامی مسائل کے حل میں مدد ملے گی اعلامیہ میں مزید کہاگیا ہے کہ معاہدے کے تحت دونوں اداروں کے اعلی افسران سال…

Read More

اسلام آباد۔سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ایوانوں سے 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظوری کرلی گئی۔ دونوں ایوانوں میں ترمیم میں شامل تمام 22 شقوں کی الگ الگ منظوری دے دی گئی۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوا ،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے آئینی ترمیم کا بل پیش کیا جسے دو تہائی اکثریت سے منظور کیا گیا ۔سینیٹ سے 26 ویں آئینی ترمیم کی دو تہائی اکثریت سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت میں ہوا اور معمول کی کارروائی معطل کرنے کی…

Read More

اسلام آباد: قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد آج ایوان صدر میں بل پر دستخط کے لیے ایک خاص تقریب منعقد کی جائے گی۔ سینیٹ سے منظور شدہ 26 ویں آئینی ترمیم کی قومی اسمبلی سے توثیق کے بعد ایوان صدر میں یہ خصوصی تقریب ہو رہی ہے۔ آج کی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری منظور شدہ ترمیمی بل پر دستخط کریں گے، جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی جماعتوں کے اہم پارلیمانی رہنما بھی اس میں شریک ہوں گے۔

Read More

اسلام آباد ۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے جلدی سے اپنی تقریر ختم کردی ،ان کو ایک شعر دینا چاہتا تھا مگر اب خود پڑھ دیتا ہوں ۔میں عدلیہ کے حوالے سے ایک شعر کہنا چاہتا ہوں۔ ناز و انداز سے کہتے ہیں کہ جینا ہوگازہر دیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ پینا ہوگا جب میں پیتا ہوں تو کہتے ہیں کہ مرتا بھی نہیںجب میں مرتا ہوں تو کہتے ہیں کہ جینا ہوگا نواز شریف کے شعر پڑھنے پر اراکین نے ڈیسک بجا کر زبردست داد دی ۔

Read More

اسلام آباد۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہوگئے ہیں، وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اپنے دورہ امریکہ کے دوران آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے،چین، برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور ترکیہ کے ہم منصب قائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔ امریکہ کے سٹیٹ اور ٹریثری ڈیپارٹمنٹس کے اعلی حکام سے ملاقاتیں بھی دورے کا حصہ ہیں،عالمی کریڈٹ ریٹنگز ایجنسیوں، کمرشل بنکوں بالخصوص مشرق وسطی کے سرمایہ کار بنکوں کے حکام سے بھی ملاقاتیں ہوں…

Read More

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے سینیٹ کی جانب سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قانون سازی کے نتیجے میں ہمارا پارلیمانی جمہوری نظام عدلیہ کی گرفت سے آزاد ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ردعمل میں وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ الحمدللہ 26 آئینی ترمیم سینیٹ سے منظور ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ اب ہمارا پارلیمانی جمہوری نظام عدلیہ کی قید سے آزاد ہوگا، اقتدار جو اللہ کے بعد پاکستانی عوام کی ملکیت ہے، عدلیہ کے کنٹرول سے آزاد ہوگا۔خواجہ…

Read More

اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے مجموعی طور پر ہم نے کالے سانپ کے دانت توڑ دئیے ہیں، اور صرف سینیارٹی ہی نہیں بلکہ فٹنس بھی بڑی چیز ہوتی ہے۔ چیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر تحریک انصاف اپنے ارکان پر تشدد کی وجہ سے ووٹنگ میں حصہ نہیں لے رہی تو میں اس بات کی حمایت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں تحریک انصاف کا شکر گزار ہوں، آئینی ترمیم کے…

Read More

تھیسالونیکی: شمالی یونان میں ایک جج نے ایک ایسے شخص کو ایک ماہ قید کی سزا سنائی ہے جو اپنے پڑوسیوں کے گھر میں گھُس کر ان کے جوتے سونگھتا تھا، جس کی وجہ سے مکین کافی پریشان تھے۔28 سالہ یونانی شخص نے تھیسالونیکی میں عدالت کے سامنے اپنے رویے کی وضاحت کرنے سے قاصر رہنے کا اظہار کیا، جس کی وجہ سے وہ بہت شرمندہ محسوس کر رہا ہے۔اس نے کہا کہ اس کا قانون توڑنے یا کسی کو نقصان پہنچانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ پڑوسیوں نے بھی گواہی دی کہ اس نے اپنی ان حرکتوں کے دوران…

Read More

لاہور۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرام “دِھی رانی پروگرام” کے لیے درخواستیں وصول کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے، جو پانچ نومبر تک جاری رہے گا۔درخواستیں آن لائن پورٹل cmp.punjab.gov.pk پر جمع کرائی جائیں گی۔ متعلقہ ضلع کا ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر آفس درخواست گزاروں کی مدد کرے گا۔لاہور میں مصنوعی بارش کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر آفس کی ٹیمیں تصدیقی عمل مکمل کریں گی۔اس پروگرام کے تحت نئے شادی شدہ جوڑوں کو ایک لاکھ روپے کی سلامی بینک آف پنجاب کے اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے، شادی…

Read More

لفٹ میں آتے جاتے وقت آپ نے سوچا ہوگا کہ وہاں اکثر آئینہ کیوں ہوتا ہے۔ آئیے آج ہم آپ کو اس کی اہم وجوہات سے آگاہ کرتے ہیں۔لفٹ میں آئینہ رکھنے کی کئی وجوہات ہیں، جو قارئین کے لیے دلچسپی کا باعث بن سکتی ہیں۔ یہ وجوہات حفاظت سے لے کر انسانی نفسیات تک پھیلی ہوئی ہیں۔ایک اہم وجہ یہ ہے کہ انسانوں کو بند جگہوں پر رہنے کی عادت ناپسند ہے۔ قدرتی طور پر ہم کھلی جگہوں کی طرف زیادہ راغب ہوتے ہیں، کیونکہ یہ ہمیں بہتر سانس لینے کے مواقع فراہم کرتی ہیں۔ لفٹ میں آئینے کا…

Read More