- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
چنیوٹ: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم اپوزیشن میں ہیں، ہمارا حکومت میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔چناب نگر میں ختم نبوت کانفرنس کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم سے آئینی بحران پیدا نہیں ہو گا۔ آئینی ترمیم سے پارلیمنٹ کا ایک کردار سامنے آیا ہے۔ مرضی کے فیصلے آئے تو شدید ردعمل دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں اب عدالتیں اِدھر اُدھر نہیں ہوں گی۔ عدلیہ پر اُٹھنے والے سوالات کا بھی راستہ بند ہو…
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انتشار کے کارکنان نے سوچی سمجھی سازش کے تحت قیدی وینز پر حملہ کر کے ملزمان کو فرار کروانے کی ناکام کوشش کی، حملہ کرنے والوں میں ملوث پی ٹی آئی کے ایم پی اے کے بیٹے سمیت چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سنگجانی، ٹول پلازہ پر قیدیوں کی گاڑیوں پر حملے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ کچھ دیر قبل ٹول پلازہ پر قیدیوں کی وینوں پر حملہ کیا گیا، حملہ مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا، گرفتار ملزموں کو فرار کروانے…
اسلام آباد۔ تحریک انصاف نے سنگجانی کے مقام پر قیدی وینوں پر نامعلوم افراد کے حملے کو پولیس کا ڈرامہ قرار دیتے ہوئے ایس ایچ او نے ہمارے لوگوں کو بھاگنے کا کہا جبکہ وہ اب بھی وہیں موجود ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے دعویٰ کیا کہ ہمارے 80 سے زائد لوگ قید وین میں تھے جنہیں عدالت نے آج رہا کیا، اب ان کی گرفتاری ایک اور ایف آئی آر میں ڈال دی گئی ہے۔ شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ عدالت میں پیشی کے بعد قیدیوں کو اٹک جیل شفٹ کیا جا…
اسلام آباد۔وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ جہاں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات شدید ہو رہے ہیں وہیں مصوری اور بصری فنون جیسے اختراعی طریقے پالیسی سازوں کو حساس بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں کہ وہ جنگلی حیات اور ان کی رہائش گاہوں کو درپیش مختلف خطرات کے بارے میں عوام کو آگاہ کریں ۔وزیر اعظم کی موسمیاتی معاون نے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں وائلڈ لائف آرٹ نمائش کی افتتاحی تقریب میں اپنے خطاب کے دوران کہا “جنگلی حیات اور ان کی رہائش گاہوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے…
اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کے دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو مبینہ طور پر چھڑوانے کے لیے نامعلوم افراد نے قیدیوں کی وین پر حملہ کردیا اورمتعدد قیدی فرار ہوگئے۔ترجمان ،اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ سنگجانی ٹول پلازہ کے نزدیک قیدی وینوں پر حملہ ہوا جہاں پولیس 82 قیدیوں کو عدالت میں پیشی کے بعد اٹک جیل منتقل کر رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ 4 ڈالوں میں سوار ملزمان نے سنگجانی ٹول پلازہ کے نزدیک قیدی وینوں پر حملہ کر دیا، ملزمان اسلحہ، ڈنڈے سوٹوں اور پتھروں سے لیس تھے، حملے میں 4 پولیس اہلکار زخمی…
اسلام آباد ۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے فارماسیوٹیکل کمپنی ہیوچسٹ پاکستان کو جرمنی کی کمپنی میسرز سنوفی اوینٹس ڈوئچ لینڈ سے، ٹریڈ مارک اسائنمنٹ کے معاہدے کے تحت ، فارماسیوٹیکل پروڈکٹ کلافورن کے ٹریڈ مارک کو حاصل کرنے اور استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ ہیوچسٹ پاکستان لمیٹڈ ، دواسازی کی صنعت سے فاماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ، سیلز اور ٹریڈنگ سے منسلک پبلک لسٹڈ کمپنی ہے ۔ سنوفی اوینٹس ڈوئچ لینڈ ، جرمنی میں رجسٹرڈ لمیٹیڈ لائیبیلٹی فرم ہے۔ دونوں کمپنیوں کے مابین ٹریڈ مارک اسائنمنٹ کا معاہدہ طے ہایا ہے جس کے تحت سنوفی اوینٹس نے اپنی…
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔ یہ کارنامہ انہوں نے انگلینڈ کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سرانجام دیا، جہاں انہوں نے 25 رنز بنائے۔ ان کی اننگز میں ایک چھکا اور ایک چوکا شامل تھا۔محمد رضوان نے یہ سنگ میل محض 57 اننگز میں حاصل کیا، جو کہ ایک متاثر کن کارکردگی ہے۔ اس سے قبل پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹرز میں 2 ہزار رنز بنانے کا اعزاز سرفراز احمد کے پاس تھا،…
آسٹریلیا کے ون ڈے کپ میں ایک دلچسپ میچ میں تسمانیہ نے ویسٹرن آسٹریلیا کو ایک رن کے عوض 8 وکٹوں سے شکست دے کر سب کو حیران کردیا۔پرتھ میں کھیلے گئے اس میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم نے پہلی وکٹ 10 رنز پر کھوئی، جبکہ دوسری وکٹ 45 رنز پر گری۔ تیسری وکٹ 52 کے اسکور پر جانے کے بعد پوری ٹیم محض 53 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔کیمرون بینکرافٹ، جوش انگلیس اور ایشٹن آگر جیسے تجربہ کار کھلاڑی بھی ناکام رہے، جس کی وجہ سے ویسٹرن آسٹریلیا کے 6 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے۔ تسمانیہ کے بیو…
سابق فحش فلم اداکارہ میا خلیفہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انھیں شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد فحش فلم انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کرنا پڑا۔میا، جو لبنانی نژاد امریکی ہیں، نے 21 سال کی عمر میں مسلم عرب خاتون کے حلیے میں ایک فحش فلم میں کام کر کے شہرت حاصل کی تھی۔ اپنے انٹرویو میں انھوں نے اس تجربے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اکتوبر 2014 میں بالغوں کی فلمی صنعت میں داخل ہوئیں، اور ان پر حجاب پہنے عرب خاتون کا کردار ادا کرنے کے…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے دبئی میں ہونے والے اجلاس میں چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی اور ٹیموں کی سیکیورٹی پر کسی بھی ممبر ملک نے سوال نہیں اٹھایا۔پاکستان میں چیمپئینز ٹرافی کھیلنے سے انکار کرنے والی بھارتی ٹیم اور بورڈ کے پاس اب ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے کا کوئی ٹھوس جواز نہیں بچا۔ ٹورنامنٹ میں شریک دیگر ممالک کے آفیشلز نے پاکستان کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مثبت پیغام دیا ہے۔اس سے پہلے، بھارت نے ایشیاکپ کے حوالے سے خدشات ظاہر کرنے کے لیے اپنے قریبی اتحادیوں کو قائل کرنے کی کوشش کی تھی،…