Author: Web Desk

لاہور۔سارہ خان کو روزانہ پھول دینے والے شوہر فلک شبیر نے انہیں ایک قیمتی تحفے کے ذریعے حیران کر دیا۔فلک شبیر اکثر اپنی محبت کے اظہار کے لیے سارہ خان کو خوبصورت تحائف دیتے ہیں، جن کی ویڈیوز بھی اکثر و بیشتر سامنے آتی رہتی ہیں۔حال ہی میں فلک نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک وی لاگ شیئر کیا، جس میں انہوں نے سارہ کو دیا گیا فارم ہاؤس دکھایا۔ اس موقع پر سارہ خان شوہر کی جانب سے ملے قیمتی تحفے کو دیکھ کر نہ صرف حیران رہ گئیں بلکہ جذبات میں بہہ گئیں اور ان کی آنکھوں سے…

Read More

بنگلور۔کیویز نے بھارتی سورماؤں کا غرور خاک میں ملا دیا۔ نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی بھارت کو ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔پونے میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 113 رنز سے شکست دی۔ کھیل کے تیسرے دن نیوزی لینڈ کے 359 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 245 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔بھارت کو 12 سال بعد اپنے ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 259 رنز بنائے، جس کے جواب میں بھارتی ٹیم…

Read More

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ملائیشیا اور عمان سمیت متعدد ممالک نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کردی۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر حملہ ملکی خود مختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، فریقین زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ سعودی وزارت خارجہ ،نے زور دیا کہ عالمی برادری کشیدگی کم کرنے اور علاقائی تنازعات ختم کرنے کے لیے اقدامات کرے۔ سعودیہ نے بیان میں کہا کہ ایران کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی کوششوں کی مذمت کرتے ہیں۔ متحدہ…

Read More

تہران۔اسرائیل نے ایران پر جوابی حملوں کا آغاز کر دیا، ایران کے دارالحکومت تہران میں سات دھماکے سنے گئے ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کر دی۔ اسرائیلی، ایئرفورس کا کہنا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں نے ایران کی فضائی حدود میں 20 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا جن میں میزائل ساز تنصیبات، زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل اور دیگر فضائی سسٹمز شامل تھے۔ کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والا آپریشن مکمل کرنے کے بعد پہنچ کر اسرائلی طیارے بحفاظت ایئربیسز واپس پہنچ گئے۔ امریکی میڈیا ،کے مطابق یکم اکتوبر کو…

Read More

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ کے نئے تعینات ہونے والے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے والد عمر خان آفریدی تین سال خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری رہے، وہ پاکستان ملٹری اکیڈمی سوارڈ آف آنر بھی ونر تھے۔ عمر خان، آفریدی 1934 میں لندن میں پیدا ہوئے، ان کا تعلق ایف آر کوہاٹ کے آدم خیل آفریدی قبیلے سے تھا۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم مری میں پریزنٹیشن کانونٹ سے حاصل کی جبکہ بعد میں شملہ میں بشپ کاٹن اسکول، کراچی گرامر اسکول، اور اسکندریہ مصر وکٹوریہ کالج سے تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے، پاکستان ملٹری اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی جہاں انہیں…

Read More

اسلام آباد۔نئے چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور جسٹس یحییٰ آفریدی کی والدہ کو ان کی نشست پر جا کر مبارکباد دی ا س دوران آرمی چیف اور جسٹس یحییٰ آفریدی کی والدہ کے درمیان مکالمہ ہوا ،آرمی چیف نے کہا کہ آنٹی آپ کو بیٹے کے چیف جسٹس پاکستان بننے پر بہت بہت مبارک ہو۔جس پر چیف جسٹس کی والدہ نے کہا کہ آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو، ہم سب کی دعاو¿ں سے میرا بیٹا چیف جسٹس کے عہدہ پر فائز ہوا ہے،یہ ہم…

Read More

اسلام آباد۔نئے چیف جسٹس کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کر دی گئی۔سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پرسابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جگہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام لکھ دیا گیا ،ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کے طور پر اپڈیٹ کر دیا گیا،ویب سائٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بعد سینئر موسٹ جج جسٹس منصور علی شاہ کا نام بھی درج کیا گیا ہے۔

Read More

اسلام آباد۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایوان صدرچیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ جس کی مخالفت کرتے تھے انہی کی حلف برداری کی تقریب میں آگئے،صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ ایوان صدر میں وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو دیکھ کر کیسا لگا، جس پر انہوں نے کہا کہ میں کیا کہہ سکتی ہوں،ان کے لئے یہی بہت ہے کہ جن کی مخالفت کی انہی کی تقریب حلف برداری میں آگئے،صحافیوں نے مریم اورنگزیب کا لاہور لے جانے کا بھی شکوہ کیا…

Read More

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہے۔ سماجی، رابطوں کے پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت قابل تشویش  ہے۔ صہیونی ریاست اسرائیل کے اس جارحانہ اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ شہباز شریف، نے کہا کہ اسرائیل کے اس طرح کے اقدامات سے علاقائی امن اور استحکام کو خطرات لاحق ہیں۔ ایسی کارروائیاں عالمی قوانین  اور خودمختاری کی صریح خلاف ورزیاں ہیں۔ پاکستان  خطے میں قیام امن  کے لیے…

Read More

اسلام آباد ۔چیف جسٹس سپریم کورٹ  یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو کردی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی ججز کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ ججز کمیٹی میں جسٹس منصور علی شاہ کو شامل کردیا گیا جبکہ جسٹس منیب اختر بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ ججز کمیٹی میں تبدیلی آرڈیننس کے تحت عمل میں لائی گئی۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے تحت چیف جسٹس پاکستان کو کمیٹی کے تیسرے ممبر کی نامزدگی کا اختیار دیا گیا تھا

Read More