Author: Web Desk

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 22 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 2748 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔اس اضافے کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے بڑھ کر 284300 روپے ہو گئی۔ اسی طرح، دس گرام سونے کی قیمت بھی 1714 روپے کے اضافے سے 243741 روپے تک پہنچ گئی۔دوسری جانب، فی تولہ چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور یہ 3350 روپے کی سطح پر مستحکم رہی، جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر…

Read More

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن ممبئی میں ایک تقریب کے دوران مشہور گانے “آمی جے تومار” پر رقص کرتے ہوئے سٹیج پر گر گئیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ڈانسنگ کوئین مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ اپنی نئی فلم “بھول بھلیاں 3” کے گانے پر پرفارم کر رہی تھیں۔اچانک لڑکھڑانے کے باوجود، ودیا نے خوبصورتی سے خود کو سنبھالا اور رقص جاری رکھا۔ مادھوری بھی ان کی مدد کے لیے آگے آئیں، جس نے ناظرین کے لیے رقص کا تاثر برقرار رکھا۔ایک پاپارازی نے اس واقعے کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کی، جس میں ودیا کا گرنا…

Read More

قومی ٹیم کے آف اسپنر ساجد خان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 وکٹیں حاصل کرکے ایک نئی تاریخ رقم کی۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کی، یہ گرین شرٹس کی تقریباً ساڑھے 3 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر سیریز جیتنے کی کامیابی ہے۔ساجد خان نے اس میچ میں 10 وکٹیں حاصل کرکے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں یہ کارنامہ انجام دینے والے تیسرے باؤلر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے پہلی اننگز میں 6 اور…

Read More

اسلام آباد۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایوان صدر میں چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے بشریٰ بی بی کے لاہور کے بجائے پشاور جانے کی وجوہات صحافیوں کو بتا دیں،صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو ایوان صدر میں آنا اور تقریب حلف برداری میں شرکت کیسی لگی جس کے جواب میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ چیف جسٹس میرے علاقہ کے ہیں، پھر دعوت نامی بھی موصول ہوا تو شرکت مناسب جانی، جسٹس منصور علی شاہ نے خود ہی قبول کر لیا تو ہم شرکت کیوں ناں کرتے،…

Read More

اسلام آباد۔بشری بی بی کی رہائی کیسے ممکن ہوئی اصل کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق بشری بی بی کی رہائی وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی کوششوں کے نتیجے میں ممکن ہوئی۔ علی امین گنڈا پور نے 5 اکتوبر کا احتجاج ختم کرکے بشریٰ بی بی کی رہائی کی کمٹمنٹ لی تھی، علی امین گنڈا پور کا احتجاجی ریلی کو موٹروے پر چھوڑ کر ڈی چوک پہنچنا ڈیل کا حصہ تھا،بشری بی بی کی رہائی کے عوض علی امین گنڈا پور نے 5 اکتوبر کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا، ایس سی او کانفرنس کے موقع…

Read More

اسلام آباد ۔جسٹس یحییٰ آفریدی ملک کے 30 ویں چیف جسٹس آف پاکستان بن گئے۔ ایوان صدر میںحلف برداری کی منعقدہ تقریب کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری نے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف ،وزراے اعلیٰ،گورنرز، چیئرمین سینیٹ، وفاقی وزرا، ججز سروسزچیفس اور ارکان پارلیمنٹ بھی شریک ہوئے۔تقریب حلف برداری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔جس کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدیسے بطور چیف جسٹس آف پاکستان حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین چیئرسینیٹ،سپریم کورٹ کے ججز صاحبان ،صوبائی وزرائے اعلیٰ مریم نواز، سرفراز…

Read More

راولپنڈی ۔راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی سپنرز کی زبردست بولنگ کے باعث انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آوٹ ہو گئی، اور پاکستان کو فتح کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا، جسے انہوں نے ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 36 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اننگز کا آغاز صائم ایوب اور عبد اللہ شفیق نے کیا، لیکن 14 کے مجموعی اسکور پر صائم ایوب جیک لیچ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے، انہوں نے 8 رنز…

Read More

اسلام آباد۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی. ملاقات میں سی ڈی اے کی جانب سے حالیہ فیسوں میں اضافے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. ملاقات میں متعلقہ سی ڈی اے ممبران نے بھی شرکت کی. میٹینگ میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے چیئرمین سی ڈی اے کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا بالخصوص اسلام آباد کے صنعتی علاقوں کے لئے ٹریڈ چینج، توسیع اور ٹرانسفر کی فیسوں میں حالیہ اضافے پر تبادلہ خیال…

Read More

دبئی ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور سے دبئی پہنچ گئے۔سابق وزیراعطم نواز شریف غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے 625 کے ذریعے صبح 9 بج کر 22 منٹ پر روانہ ہوئے۔ نواز شریف ایک سال 4 دن کے بعد بیرون ملک روانہ ہوئے ہیں، سابق وزیراعظم گزشتہ سال 21 اکتوبر کو لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچے تھے۔پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف 5 ممالک کا دورہ کریں گے جن میں دبئی، امریکا، لندن اور یورپ کے ممالک شامل ہیں۔ دبئی میں ان کا قیام ایک روز کے لیے ہوگا جس کے…

Read More

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں قیدیوں کی وین پر حملہ وفاقی حکومت اور پولیس کا ڈرامہ ہے، جس کی میرے پاس ویڈیوز موجود ہیں، اگر ہمارے قیدیوں کو کچھ ہوا تو ایس ایچ او سے لے کر آئی جی اور وزیر داخلہ سب ذمہ دار ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ ،علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد کے علاقے سنگجانی ٹول پلازہ کے قریب  پی ٹی آئی قیدیوں کی وین پر حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسلام اباد میں قیدیوں وین پر حملہ وفاقی حکومت کا ڈرامہ ہے اور یہ ڈرامے روز…

Read More