Author: Web Desk

بھارتی فلمساز راکیش روشن نے ماضی کی مشہور فلم “کرن ارجن” کو دوبارہ سنیما گھروں میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے یہ خوشخبری دی کہ یہ اقدام فلم کی 30 سالہ سالگرہ کی مناسبت سے کیا جا رہا ہے۔ اس فلم میں مرکزی کردار بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور سلمان خان نے ادا کیے تھے، جس کے باعث یہ جوڑی فلم بینوں میں بےحد مقبول ہوئی۔ “کرن ارجن” میں راکھی جی کا مشہور ڈائیلاگ “میرے کرن ارجن آئیں گے” آج بھی لوگوں کے ذہنوں…

Read More

لاہور: پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا کسی بھی کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے، اور اس سے بڑا اعزاز یہ ہے کہ آپ قومی ٹیم کی قیادت کریں۔ایک انٹرویو میں محمد رضوان نے کہا کہ یہ ایک چیلنج بھی ہے، کیونکہ قوم مجھ سے جو توقعات وابستہ کیے ہوئے ہے، میں ان کے مطابق ذمہ داری نبھانے کی کوشش کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس اعزاز اور دباؤ کے درمیان توازن برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کپتان کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ وہ…

Read More

لاہور: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی بیٹی اور پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج اپنی 51 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے مریم نواز کی سالگرہ کے موقع پر ایک پیغام بھیجا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا، “سالگرہ مبارک ہو، مریم بیٹی! آپ کی تمام کوششوں میں خوشی، صحت اور خوشحالی آپ کا مقدر ہو۔ آپ کی محنت اور عزم ہمارے مشترکہ مقصد کے لیے انتہائی قیمتی ہے۔ اللہ کرے یہ سال آپ کے لیے طاقت، کامیابی اور بے شمار نعمتیں لے…

Read More

مریم نواز نے حافظ آباد میں کسان کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد کسانوں کو براہ راست فائدہ پہنچانا ہے اور درمیان میں آڑھتی کا کردار ختم کرنا ہے۔ تقریب میں صوبائی وزراء، رانا ثنا اللہ، مریم اورنگزیب اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔انہوں نے وضاحت کی کہ یہ کسان کارڈ دراصل نواز شریف کو تقسیم کرنا تھے، لیکن ان کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے یہ کارڈ ان کی جگہ وہ خود تقسیم کر رہی ہیں۔اپنے خطاب میں مریم نواز نے مزید کہا کہ “جب ہم نے گندم نہیں خریدی تو…

Read More

اسلام آباد: عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکانمہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں یکم نومبر سے اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 سے 3 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی اوسط قیمتیں تقریباً 1.5 ڈالر اور 2.5 ڈالر فی بیرل کم ہو چکی ہیں۔ موجودہ ٹیکس ریٹس اور شرح تبادلہ کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3 روپے اور 2 روپے 30 پیسے فی لیٹر کی کمی کی توقع…

Read More

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2739 ڈالر ہوگئی۔مقامی صرافہ بازاروں میں بھی پیر کے روز 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی واقع ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 400 روپے پر پہنچ گئی۔ اسی طرح، فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے کی کمی آئی، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار…

Read More

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نگراں حکومت کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم پیپلز پارٹی کی خواہش تھی جو اب پوری ہو چکی ہے۔فاطمہ جناح گرلز ہائی اسکول گارڈن میں انسداد پولیو مہم کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ نگراں سیٹ اپ کو ختم ہونا چاہیے کیونکہ اس نظام سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس سال نگراں حکومت کی وجہ سے خناق اور دیگر ویکسینز کے حوالے سے…

Read More

بالی ووڈ کے معروف ایکشن ہیرو اجے دیوگن نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ بینائی سے محروم ہوگئے تھے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنی ایکشن فلم “سنگھم اگین” کی شوٹنگ کر رہے تھے۔اجے دیوگن بگ باس کے ریئلٹی شو میں شریک ہوئے جہاں سلمان خان نے بتایا کہ ایک ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران، غلط ٹائمنگ کی وجہ سے لکڑی اجے کی آنکھ میں جا لگی، جس کے نتیجے میں وہ تقریباً 2 سے 3 ماہ کے لیے بینائی کھو بیٹھے تھے۔ سلمان خان نے کہا کہ ایکشن فلموں کی شوٹنگ میں…

Read More

ایل پی جی کی قیمتوں میں غیر قانونی اضافے کا سلسلہ جاری ہے، اور اوگرا اپنی مقرر کردہ قیمتوں پر عمل درآمد کرانے میں مسلسل ناکام نظر آ رہی ہے۔لاہور میں ایل پی جی کی قیمتیں 280 سے 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہیں، جبکہ اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 251 روپے 30 پیسے مقرر کی ہے۔ شہر میں اوگرا کی طے کردہ قیمتوں پر ایل پی جی دستیاب نہیں، جس کی وجہ سے شہریوں اور چھوٹے دکانداروں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ بلیک مارکیٹنگ کے خلاف کوئی…

Read More

مرزا پور کے شائقین کے لیے خوشخبری! فرحان اختر نے “مرزا پور دی فلم” کا ٹیزر جاری کر دیا ہے، جس میں پنکج ترپاٹھی، علی فضل، اور دیویندو شامل ہیں۔ یہ فلم 2026 میں سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ٹیزر میں مرکزی کردار دبنگ انداز میں فلم کی تشہیر کرتے نظر آ رہے ہیں۔ پنکج ترپاٹھی نے وعدہ کیا کہ یہ فلم ویب سیریز سے زیادہ چونکا دینے والی اور سنسنی خیز ہوگی۔مرزا پور سیزن ون 2018 اور سیزن 2 2020 میں ریلیز ہوا، جبکہ رواں سال ایک بونس ایپی سوڈ بھی پیش کیا گیا۔

Read More