- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
اسلام آباد ۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی نے بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ میں پہلا دن بنچ نمبر ایک میں سماعت کرتے ہوئے سواگھنٹے میں 24 مقدمات کی سماعت مکمل کیچیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال بینچ نمبر ایک میں کیسز کی سماعت کی۔ ۔وکلاء کوبہت پُرسکون ہوکر سنا اور سماعت مکمل کی۔ پیرکو سپرم کورٹ میں نۓ چیف جسٹس یحیی آفریدی کا پہلا ورکنگ دن تھاجس کا آغاز 9:30 بجے سے ہوا اور انھوں نے دس بجکر 45 تک 30 مقدمات کی سماعت کی چیف جسٹس یحیی آفریدی نے ایک گھنٹہ 15 منٹ میں 24 مقدمات کی…
لاہور۔آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے 7 کھلاڑی روانہ ہوگئے ہیں۔آسٹریلیا جانے والے کھلاڑیوں میں بلے باز بابر اعظم، فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور اسپنر فیصل اکرم شامل ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 4 نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ میں کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی آغا، عامر جمال، عبداللہ شفیق، عرفات منہاس، بابر اعظم، فیصل اکرم، حارث رؤف، حسیب اللہ خان، کامران غلام، محمد حسنین، عرفان خان، نسیم شاہ، صائم ایوب اور شاہین…
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے اراکین کی نامزدگی پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے لیے حزبِ اختلاف کی جانب سے دو اراکین کی نامزدگیوں اور اس سلسلے میں اسپیکر قومی اسمبلی کے خط پر جامع بریفنگ فراہم کی گئی۔ بریفنگ میں یہ وضاحت کی گئی کہ 13 اراکین پر مشتمل جوڈیشل کمیشن کی ذمہ داریوں میں اضافہ کیا گیا…
لندن۔ماضی میں کئی درست ترین پیشن گوئیاں کرنے والی بلغاریہ کی نابینا خاتون آنجہانی بابا وانگا کی آنے والے نئے سال 2025 کے لیے پیش گوئیاں منظرعام پر آگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بابا وانگا نے پیشن گوئی کی ہے کہ یورپ زوال اور تباہی کا عمل آئندہ برس سے شروع ہو جائے گا اور آبادی نصف رہ جائے گی۔ ماہر نجوم اور نابینا آنکھوں سے مستقبل کو دیکھ لینے والی بابا وانگا نے پیشن گوئی کہ کائنات میں ایک ایسا واقعہ رونما ہوگا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ دنیا کے خاتمے کا آغاز بھی 2025 سے ہوگا۔ بابا وانگا نے کہا کہ…
لاہور۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد وزیراعظموں کو گھر بھیجنے کا راستہ رک جائے گا۔لاہور میں پولو ٹورنامنٹ کا ایک میچ دیکھنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی معاملات پر گفتگو سے گریز کیا تاہم صحافیوں کے سوال پر انہوں نے کہا کہ میں چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری پر اسلام آباد اس لیے نہیں تھا کہ میں اپنا ویک اینڈ گزارنے آیا ہوں، یہ میرا حق ہے کہ میں اپنا ویک اینڈ جہاں مرضی گزاروں۔ انہوں نے کہا کہ، چیف جسٹس کی…
لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دے دیا جبکہ 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر بھی گفتگو کی گئی۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کے، ہمراہ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر بھی تھے جبکہ وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی ماڈل ٹاؤن میں موجود تھے۔ ملاقات میں گفتگو ،کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جمہوریت اور پارلیمنٹ کی مضبوطی کے لیے مل کر چلیں گے، غیر…
لاہور: پی سی بی نے محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا جبکہ سلمان علی آغا نائب کپتان ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان وائٹ بال ٹیم کے کپتان جبکہ سلمان علی آغا نائب کپتان ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ، سنٹرل کنٹریکٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے، سلیکٹرز نے بڑی محنت کی، بابر اعظم نے خود کہا کہ بیٹنگ میں بہتری کے لئے وہ مزید کپتانی نہیں کرنا چاہتے، بابر اعظم ٹیم کا کپتان نہیں بننا چاہتا، یہ اس…
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمان کے اپوزیشن میں رہنےکےاعلان کا خیرمقدم کیا ہے پی ٹی آئی کا مستقبل میں بھی ساتھ چلنےاورمشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنےکی خواہش کا اظہارکیا جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا سیاسی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے پارلیمنٹ میں سیاسی اشتراک کےلیےدونوں جماعتوں کے قائدین کی ملاقات بھی جلد متوقع ہے جے یو آئی نے ساتھ چلنے کے لیے پی ٹی آئی سے کئی سوالات کے جواب مانگ لیے جے یو آئی کی پی ٹی آئی قیادت سے بے اختیار اور قوت فیصلہ نہ ہونے کی شکایت کی…
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں یوٹیوب اس کے داخلے پر پابندی لگنے کا امکان ہے جبکہ پیسوسییشن اف سپریم کورٹ نے اس طرح کے معاملات کو دیکھنے کے لیے چار رکنی جائزہ کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے جو ایک ہفتے میں اپنے سفارشات مرتب کر کے صدر پریس ایسوسییشن اف سپریم کورٹ کو پیش کریں گے ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی اس وجہ سے لگائے جانے کا امکان ہے کہ چیف جسٹس پاکستان یا یا فریدی کی تصویر نماز کے دوران کھینچے جانے اور اس سے پہلے سب کو دوش ہونے والے چیف جسٹس قاضی فیض عیسی سے…
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کشمیر اشتہارات اور نعرے بازی سے نہیں جہاد سے آزاد ہوگا۔ حافظ نعیم الرحمن نے منصورہ لاہور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی مال و جان کو اللہ کے راستے میں خرچ کریں، ہر ممکن کوشش سے انقلاب برپا کریں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں نے فلسطین وکشمیری تحریک کےلیے جانیں قربان کردیں، سید علی گیلانی کی آدھی عمر جیل میں گزری، اس شخص نے پاکستان کی آزادی کی تکمیل کےلیے قربانیاں دیں ، یحیی سنوار کی شہادت ہوئی، اسرائیل و امریکہ ان…