- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
کراچی— پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر گلوکارہ آئمہ بیگ نے بتایا کہ دل میں درد کے باعث وہ اسپتال گئیں، جہاں ڈاکٹروں نے کم شدت کے دل کے دورے کی تشخیص کی۔ انہوں نے اسپتال کے بستر پر لیٹی ہوئی اپنی تصویر شیئر کی جس میں ان کے جسم پر ای سی جی کے الیکٹروڈز لگے ہوئے تھے۔ آئمہ بیگ نے وضاحت کی کہ دل کے دورے کی وجہ ذہنی دباؤ، نیند کی کمی اور بے چینی ہے، ساتھ ہی زیادہ سفر، رات…
اسلام آباد — وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے تمام شہریوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان اپنے عزم اور کوشش سے ملک کی تقدیر بدلنے کا عہد کریں۔ آج ہمیں پاکستان کو حقیقی معنوں میں ایک فلاحی ریاست بنانے کا وعدہ کرنا چاہیے۔ یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ تمام شہریوں کو یوم آزادی کی مبارکباددی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نوجوان اس ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، نوجوان اپنے عزم اور محنت سے ملک کی تقدیر بدلنے کا عہد کریں۔ رانا مشہود…
اسلام آباد ۔سرکاری ٹی وی چینل مالی بحران کا شکار ہوگیا،سرکاری ٹی وی کے ملازمین کی تمام تر مراعات پر پابندی عائد کر دی گئی تفصیل کے مطابق گاڑیوں کے نئے ٹائر اور مرمت پر بھی پابندی عائدکردی گئی ،اینکرز، ریسرچرز کی نئی تقرریوں پر بھی ہر قسم کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ آفیشل لنچ، ڈنر اور انٹرٹینمنٹ، ریفریشمنٹ پر بھی پابندی ہوگی ،ذرائع کے مطابق تمام قسم کے اعزازیہ، کیش مراعات کو بھی ختم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا اس کے علاوہ ٹرانسفر اخراجات، ٹریول الاو¿نس، ڈیلی الاو¿نس، ہوٹلز قیام پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے…
مظفر آباد۔آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سبز ہلالی پرچم لہرا دیاگیا، دارلحکومت مظفرآباد کے نلوچھی پل پر کشمیری نوجوانوں نے آزاد کشمیر کی تاریخ میں سب سے بڑا 80 فٹ لمبا 30 فٹ چوڑا سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔ قومی پرچم لہرانے سے قبل نوجوانوں نے دومیل سے نلوچھی پل تک ریلی نکالی گئی ، ریلی میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی دارالحکومت حکومت کی فضاءکشمیر بنے گا پاکستان اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی،آزاد کشمیر کی تاریخ میں سب سے بڑے پرچم کو دیکھنے اور…
اسلام آباد۔ملک میں پاسپورٹ کی ترسیل میں تیزی لانے اور بیگ لاک ختم کرنے کے لیے پاسپورٹ حکام کی جانب سے ہنگامی اقدامات پر عمل درآمد شروع کردیا گیا۔یوم آزادی کے روز بھی پاسپورٹ پرنٹنگ کا عمل جاری رہا۔ ملک بھر میں پاسپورٹ کی ترسیل کو تیز کرنے اور بیک لاک کو ختم کرنے کے لیے ڈی جی پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی نے سٹاف کو 24/7 کام کرنے کی ہدایت کی ہے اور یوم آزادی کے روز بھی پاسپورٹ کی پرنٹنگ جاری رہی اس موقع پر ملازمین کا حوصلہ بڑھانے کے لئے ڈی جی پاسپورٹ خود بھی آفس پہنچ گئے…
اسلام آباد۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بیلجیئم سے آئی ایک خاتون کو نامعلوم افراد نے جنسی زیادتی کا شکار بنایا۔ حالت بگڑ جانے پر، پانچ دن بعد، ان کے ہاتھ پاﺅں باندھ کر جی سکس کے علاقے میں چھوڑ دیا۔ بیلجیئم سے پاکستان آئی خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے پانچ دن تک جنسی زیادتی کی۔ خاتون کی حالت خراب ہونے پر انہیں گلی نمبر 33، سیکٹر جی سکس ون تھری، صدر روڈ پر ہاتھ پاوں باندھ کر چھوڑ دیا گیا۔ خاتون کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق…
اسلام آباد ۔بہت سے افراد میں تناو¿ جیسے عوامل نیند میں دشواری پیدا کر سکتے ہیں۔ مراقبہ، جیسے کہ باڈی اسکین، نیند کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ یہاں تین طریقے ہیں جن سے آپ مراقبہ کر سکتے ہیں۔ مراقبہ آپ کی نیند کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ ایک آرام دہ تکنیک ہے جو دماغ اور جسم کو پر سکون کرتی ہے اور اندرونی سکون کو بڑھاتی ہے۔ اگر آپ مراقبہ کو سونے سے پہلے کریں، تو یہ بے خوابی اور نیند کی دیگر مشکلات کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو…
سرینگر۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں بھارتی فوج کو ایک ملٹری آپریشن کے دوران شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، جس میں ایک کیپٹن فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارتی فوج نے جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا کے ایک جنگل میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر دیگر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر مشترکہ آپریشن کیا۔ تاہم، مسلح افراد نے گرفتاری دینے کے بجائے بھرپور مزاحمت کی۔ رات بھر چار گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، جس میں بھارتی فوج کا ایک کیپٹن ہلاک ہو گیا، اور ایک شہری…
مظفر آباد۔وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج پوری قوم جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے قائد اعظم کی مدبرانہ اور بے لوث قیادت میں دنیا کی سب سے بڑی نظریاتی اسلامی مملکت خداداد پاکستان معرض وجود میں آئی پاکستان کا قیام برصغیر جنوبی ایشیاءکے مسلمانوں کی اجتماعی قومی امنگوں اور آرزوں کا مظہر ہے۔ چوہدری انوارالحق نے کہا کہ 14اگست1947 ایک تاریخ ساز دن تھا،یوم آزادی ہمارے اسلاف کی اس جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر…
اسلام آباد—پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم، جیسے فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام، اور دیگر، پر سیفٹی فائروال کا دوسرا اور ممکنہ طور پر آخری کامیاب تجربہ گزشتہ رات مکمل کر لیا گیا ہے۔ اس بارے میں وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے حکام نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ حالیہ مہینوں میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ حکومت سوشل میڈیا کو اپنے طریقے سے کنٹرول کرنے کے لیے انٹرنیٹ کمپنیز میں فائروال (فلٹر) لگانے کی تیاری مکمل کر چکی ہے۔ اس اقدام کا مقصد فیس بک، یوٹیوب، اور ایکس جیسے سماجی روابط کی ویب سائٹس پر…