Author: Web Desk

اسلام آباد—سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 3.20 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ایس ایس جی سی کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمت 13 ڈالر 57 سینٹ مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 2.97 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ایس این جی پی ایل کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمت 14 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ آر ایل این جی…

Read More

واشنگٹن۔کانگریس خاتون رکن سوزن وائلڈ نے کہا ہے کہ 14 اگست کو پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر امریکہ اور دنیا بھر کے رہنماؤں کے ہمراہ پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرنا میرے لئے باعث اعزاز ہے۔ میرا نام سوزن وائلڈ ہے۔ میں کانگریس میں پنسلوانیا کی گریٹر لیہہ ویلی کی اپنی کمیونٹی کی نمائندگی کرتی ہوں۔ ہماری کمیونٹی آج جس مقام پر ہے اس میں پاکستانی امریکیوں کی کئی نسلوں کا انمٹ تعاون و خدمات شامل ہیں جنہوں نے پنسلوانیا کو اپنا گھر کہا ۔ چھوٹے کاروباروں اور مقامی صنعتوں کو بااختیار بنانے سے لے کر ہمارے اسکولوں…

Read More

اسلام آباد — لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پاکستان کی تاریخ میں آئی ایس آئی کے سب سے بااثر اور طاقتور سربراہان میں شمار ہوتے ہیں۔ آئی ایس آئی کے ڈی جی بننے سے پہلے وہ اسی ایجنسی میں ڈی جی سی کے اہم اور نمایاں عہدے پر فائز رہے۔ جنرل فیض حمید 2019 سے 2021 تک آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر رہنے والے تھے۔ وہ اس وقت بین الاقوامی سطح پر سرخیوں میں آئے جب 2021 میں افغانستان سے امریکی اور مغربی افواج کے انخلا کے بعد طالبان کے اقتدار میں آنے کے فوراً بعد…

Read More

اسلام آباد۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ میرٹ کی بنیاد پر دس لاکھ طلبا کو اسمارٹ فونز دیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں عالمی یوم نوجوانان کے موقع پر ہونے والی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کی دور میں اے آئی تعلیم کا سب سے جدید آلہ ہے، اسی طرح آئی ٹی کی تعلیم بھی ہے۔ انہوں نے چین کا دورہ کیا اور وہاں کی ترقی دیکھ کر محسوس کیا کہ چین نے ترقی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ پاکستان کی ترقی کے لیے نوجوانوں کو آگے آنا ہوگا، اور…

Read More

ٹورنٹو—مونٹریال پولی ٹیکنیک کے طلبہ کے ایک گروپ نے “ایسٹیبن 11” کے نام سے اپنی خود ساختہ سولر کار متعارف کرادی ہے، جو امریکہ میں دو اہم مقابلے بھی جیت چکی ہے۔ پولی ٹیکنیک کی ٹیم نے “فارمولا ون گراں پری” اور “امریکن سولر چیلنج” میں کامیابی حاصل کی ہے، اور اس مقابلے میں انہوں نے دنیا کے معروف اداروں ایم آئی ٹی اور جورجیا ٹیک کے ممتاز انجینئرنگ پروگرامز کو شکست دی ہے۔ یہ سولر کار ڈھائی سال کی محنت کا نتیجہ ہے جسے طلبہ نے خود ڈیزائن کیا ہے۔ پولی ٹیکنیک کی طالبہ لوری جیلبرٹ ڈورئین نے کہا…

Read More

لندن۔ دنیا کی سب سے خاص جگہوں میں سے ایک جہاں بہت کم وقت میں زیادہ مقامات کی سیاحت کرنا ہر سیاح کی خواہش ہوتی ہے، مگر چند سیکنڈز میں تین ممالک کا دورہ کرنا! کیا یہ حقیقت میں ممکن ہے؟ سوئٹزرلینڈ کا شہر باسل (Basel) سوئس، فرانسیسی، اور جرمن سرحدوں کے درمیان واقع ہے، جو زائرین کو دس سیکنڈز میں تین مختلف ممالک کا دورہ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ یہ یورپ کے سب سے شاندار عجائبات میں شمار ہوتا ہے کیونکہ اس کی حدود فرانس اور جرمنی تک پھیلی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں ایک ٹک ٹاکر…

Read More

اسلام آباد: سیاسی رہنما فیصل واوڈا نے جنرل (ر) فیض حمید کے کورٹ مارشل کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دیر سے سہی لیکن صحیح قدم اٹھایا گیا ہے، یہ صرف آغاز ہے، مزید بڑے بڑے بت ابھی گرنے والے ہیں۔ اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ فوج نے واضح پیغام دیا ہے کہ موجودہ قیادت ایماندار ہے، جب ٹاپ سٹی کا کیس منظر عام پر آئے گا تو اور بھی نام سامنے آئیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں شامل افراد کے سرپرستوں کا بھی حساب ہوگا، بات صرف کرپشن…

Read More

راولپنڈی ۔سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید کو پاک فوج نے حراست میں لے لیا اور ان کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے، ایک تفصیلی کورٹ آف انکوائری، پاک فوج نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کے خلاف کیے گئے ٹاپ سٹی کیس میں شکایات کی درستگی کا پتہ لگانے کے لیے کی تھی۔ نتیجتاً پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کے خلاف مناسب تادیبی کارروائی شروع کر دی…

Read More

لاہور۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ریشم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تعریف میں خوب کلمات کہے۔ ریشم احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں میزبان نے اداکارہ سے پوچھا کہ ہمیں یہ خبر ملی ہے کہ آپ کو وزیراعظم شہباز شریف بہت پسند ہیں، کیا یہ درست ہے؟ ریشم نے جواب دیا کہ انہیں عمران خان بھی بہت پسند ہیں کیونکہ وہ ایک عمدہ سیاستدان کے ساتھ ساتھ ایک دلدار انسان بھی ہیں۔ ان میں انسانیت کی خدمت کا جذبہ موجود ہے اور وہ غریبوں کے لیے بھی دل سے فکر مند ہیں۔…

Read More

عمران خانراولپنڈی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کارکنوں کو سٹریٹ موومنٹ کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم انتظار کر رہی ہے لاوا پک چکا ہے صرف ایک تیلی کی ضرورت ہے سب کچھ تباہ ہو جائے گا حکومت نے اگر مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہیں مانا اور چیف جسٹس کو ایکسٹینشن دینے کی کوشش کی تو ہم احتجاج کریں گے۔ اڈیالہ جیل میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اس وقت ہمارے حالات بنگلہ دیش سے زیادہ برے ہیں حسینہ واجد نے آرمی چیف، چیف جسٹس اور پولیس چیف اپنے…

Read More