Author: Web Desk

سری لنکا اے کے خلاف سیریز کے لیے محمد ہریرہ کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ دونوں ٹیمیں 11 سے 29 نومبر تک اسلام آباد کلب میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، جہاں سیریز میں دو چار روزہ اور تین 50 اوورز کے میچز شیڈول ہیں۔ مہمان ٹیم 8 نومبر کو پاکستان پہنچے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ مینز نیشنل سلیکشن کمیٹی نے 2 چار روزہ میچوں کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے، جبکہ 50 اوورز کے میچوں کے لیے 15…

Read More

تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو نے اپنی حالیہ چند فلموں کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے بطور اداکارہ اپنی ناکامی کو تسلیم کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن رکھا، جہاں انہوں نے ماضی میں کی جانے والی “کچھ غلطیوں” کا اعتراف کیا۔سمانتھا روتھ پربھو نے کہا کہ وہ اپنی پچھلی فلموں میں شاید اپنی بہترین کارکردگی نہیں دکھا سکیں، لیکن اب وہ اپنے نئے پراجیکٹ “Citadel: Honey Bunny” پر بھرپور محنت کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ یہ نیا پراجیکٹ ان کے لیے ایک…

Read More

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران سابق بنگلہ دیشی کپتان اور آل راؤنڈر شکیب الحسن کے بالنگ ایکشن کو مشکوک قرار دے دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے شکیب الحسن کے بالنگ ایکشن کا جائزہ لینے کے لیے انہیں طلب کیا ہے۔ بنگلہ دیشی اسپنر کا ایکشن سمرسیٹ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں رپورٹ کیا گیا، جہاں وہ انگلش کاؤنٹی میں سرے کی نمائندگی کر رہے ہیں۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شکیب الحسن نے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 وکٹیں حاصل کیں۔ شکیب نے…

Read More

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، اور کے ایس ای 100 انڈیکس ایک بار پھر 92 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بازارِ حصص میں 41 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 91,979 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ اس کے بعد مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب رہا اور ایک موقع پر ہنڈرڈ انڈیکس 176 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 92,114 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست…

Read More

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو ایک مرتبہ پھر بدنام زمانہ بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل اور تاوان کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ممبئی ٹریفک پولیس کنٹرول روم کو گزشتہ رات لارنس بشنوئی کے بھائی کی جانب سے ایک دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔ پیغام میں کہا گیا تھا: “میں لارنس بشنوئی کا بھائی ہوں، اگر سلمان خان زندہ رہنا چاہتے ہیں تو انہیں بشنوئی کمیونٹی کے مندر میں جاکر معافی مانگنی ہوگی یا پھر 5 کروڑ روپے ادا کرنے ہوں گے۔ اگر وہ ہماری بات نہ مانیں تو ہم انہیں مار…

Read More

پاکستان شوبز کی معروف اور خوبصورت اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ شادی کے لیے تیار ہیں اور جلد شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ مہوش حیات ندا یاسر کے مارننگ شو “Good Morning Pakistan” میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی اور شوبز کی دنیا سے متعلق کھل کر بات کی۔شادی سے متعلق ندا یاسر کے سوال پر مہوش حیات نے بتایا کہ انہیں شادی کے لیے بہت سے پروپوزلز آتے ہیں، اور اب انہوں نے اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کرنا شروع کر دیا…

Read More

اسلام آباد ۔جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کو آئینی بنچ کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ہوا، جس میں 7 ممبران کی اکثریت سے جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچز کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ اجلاس ،میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان شریک ہوئے۔ علاوہ ازیں نمائندہ پاکستان بار کونسل ایڈووکیٹ اختر حسین، فاروق ایچ نائیک، شیخ آفتاب احمد،عمر ایوب اور خاتون رکن روشن خورشید…

Read More

اسلام آباد۔کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے2023-24کے لیے 50,000 شیلٹر نان فوڈ آئٹمز (این ایف آئیز) اور ونٹر کٹس کی تقسیم کا پروجیکٹ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، جس کے تحت پاکستان کے انتہائی پسماندہ اور قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں کو ضروری امداد فراہم کی گئی۔ یہ پروجیکٹ کنگ سلمان ریلیف کی جانب سے موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ قدرتی آفات کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کے جواب میں انسانیت کی خدمت کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ منصوبہ ستمبر 2023 سے اکتوبر 2024 کے دوران چار مرحلوں میں مکمل کیا گیا، جس کا ہدف پاکستان کے…

Read More

سرینگر۔مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارت فوجی نے اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کے علاقے میں تعینات بھارتی بارڈر فورس کا اہلکار جب ڈیوٹی پر نہیں پہنچا تو ساتھی اہلکار اس کے کمرے میں گئے۔ بھارتی بارڈر فورس کے اہلکار کا کمرا اندر سے بند تھا۔ ساتھی اہلکار دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے تو 33 سالہ نتیش کمار کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی۔ خودکشی کرنے والے اہلکار کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی موت کی تصدیق کردی گئی۔ لاش کو ضروری کارروائی کے بعد آبائی علاقے پنجاب روانہ کردیا گیا۔ تاحال…

Read More

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شرح سود میں کمی کے نتیجے میں پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئی ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پالیسی ریٹ کم ہونے سے ملک کو  بہت سے فوائد حاصل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں کاروبار کی حوصلہ افزائی ہوگی، جس سے پیداوار اور ایکسپورٹ سمیت ملازمتوں کے مواقع بھی بڑھیں گے۔ انہوں نے کہا، کہ شرح سود میں ڈھائی فی صد کی کمی ہونا اچھی پیش رفت ہے، جو…

Read More