Author: Web Desk

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان کو پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کی منیجنگ ڈائریکٹر کا اضافی چارج سونپ دیا نوٹیفکیشن کے مطابق عنبرین جان اس وقت وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہی ہیں حکومت پاکستان نے سول سرونٹس ایکٹ 1973ءکی شق 10 کے تحت وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان کو پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کی منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدہ کا اصافی چارج تین ماہ کی مدت یا ریگولر تقرری تک دیا ہے چارج سنبھالنے کے بعد وفاقی سیکرٹری اطلاعات و ایم ڈی پی ٹی وی عنبرین جان نے…

Read More

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب کی آج بیرون ملک روانگی کا امکان ہے، مریم نواز آج رات 3 بجے بیرون ملک روانہ ہوں گی، وزیراعلیٰ پنجاب کا پہلے جنیوا جانے کا امکان ہے جبکہ میاں نواز شریف کی بھی جنیوا روانگی متوقع ہے۔ ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ لیگی قائد میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز جنیوا میں کچھ روز رکنے کے بعد لندن پہنچیں گے۔واضح رہے کہ مریم نواز کافی عرصہ سے گلے میں انفیکشن کا شکار ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا گلے میں انفیکشن کے باعث ڈاکٹرز کی ہدایت پر آپریشن کا بھی امکان ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز…

Read More

لاہور۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کی شخصیت کے پسندیدہ پہلو کے بارے میں بات کی ہے۔ماہرہ خان لندن میں ایک تقریب کے دوران شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربے بیان کر رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے شاہرخ کی یہ عادت بہت اچھی لگتی ہے کہ جب وہ کسی سے بات کررہے ہوتے ہیں تو اسے بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں اور توجہ سے اس کی بات سنتے ہیں۔ماہرہ نے مزید بتایا کہ شاہ رخ سے دوبدو بات کی جائے یا انہیں فون پر میسیج ہی کیوں نہ کردیا…

Read More

اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا جبکہ ٹیکسلا پولیس نے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔گزشتہ روز اعظم سواتی کی مختلف مقدمات میں اسلام آباد کی عدالت نے ضمانت منظور کی تھیں، ضمانت ملنے پر پی ٹی آئی رہنما کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے رہا کیا گیا۔ سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا ہوتے ہی ٹیکسلا پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا، اعظم سواتی کو اٹک جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔گرفتاری کے بعد پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما…

Read More

اسلام آباد۔تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کے مزید چارقائمہ کمیٹیوں کی سربراہی مل گئی۔ پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا سمیت چار اراکین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹیوں کے متفقہ چیئرمین منتخب ہوگئے ۔چیف وہپ پی ٹی آئی ملک عامر ڈوگر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا متفقہ چیئرمین منتخب کیا گیا۔سنی اتحاد کونسل کے سربراہ احمد رضا کو قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا متفقہ چیئرمین منتخب کیا گیا۔اتحریک انصاف کے ہی حاجی امتیاز احمد چوہدری کو قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر کا چیئرمین منتخب کر…

Read More

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی اور اپوزیشن کو بولنے نہیں دیا گیا، ان بلز کو قائمہ کمیٹی میں زیر بحث لایا جانا چاہیے تھا۔ ڈپٹی اسپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما و اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ کل ڈنڈا چلا ہوا تھا تو یہ ایوان بھرا ہوا تھا اور آج ڈنڈا ہٹا ہے تو یہ ایوان خالی پڑا ہے، سروسز چیفس کی مدت…

Read More

اسلام آباد۔وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو بااختیاربنانے کے لیے مختلف اقدامات کررہی ہے،نوجوانوں کو بااختیاربناناوقت کا تقاضاہے،پاکستانی نوجوان دنیاکے منظرنامے کو منفردشکل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وہ نیشنل یوتھ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے بہترین اور ہنرمند نوجوان تقریب میں موجود ہیں،پاکستان کی بنیادایک خواب پر رکھی گئی،علامہ اقبال کے خواب کو قائداعظم نے تعبیردی،نوجوانوں نے قائداعظم کے کندھے سے کندھاملاکرآزادی حاصل کی۔ نوجوانوں نے گلی گلی،قریہ قریہ میں پاکستان کا مطلب کیالاالہ اللہ کانعرہ پہنچایا،اللہ کاشکرہے کہ پاکستان ہنرمندنوجوانوں کاملک ہے،پاکستان کی نوجوان آبادی ملکی ترقی…

Read More

اسلام آباد۔ 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بنچ کیلئے سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔فل کورٹ بنانے سمیت دیگر مطالبات رکھ دیئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے لکھا جس میں دونوں سینئر ججز نے رواں ہفتے 26 ویں ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کا مطالبہ کیا۔ خط میں کہا گیا کہ 31 اکتوبر کی کمیٹی میٹنگ میں 26 ویں ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کا فیصلہ کیا، فیصلہ کیا گیا تھا کیس 4 نومبر کو…

Read More

اسلام آباد۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وعدوں سے مکرنا، مشاورت سے فرار اوراہم فیصلوں میں کوآرڈی نیشن سے انکار پر حکومت سے ناراض ہوگئے ،ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے بطور احتجاج گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا،بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت نے جوڈیشل کمیٹی میں مسلم لیگ ن اور پی پی پی کی مساوی نمائندگی کے وعدے کو پورا نہیں کیا،حکومت کے ساتھ پی پی پی کے مستقبل کا فیصلہ اب پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کرے گی، بلاول بھٹو وطن واپسی پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلائیں گے جس میں…

Read More

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے سروسز چیف ترمیمی ایکٹ کے مطابق آرمی چیف، ایئرچیف اور نیول چیف کی ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد ختم کردی گئی ہے۔سروسز چیف ترمیمی ایکٹ 2024 میں آرمی چیف ،ایئر چیف،نیول چیف ریٹائرمنٹ عمر کی حد ختم کردی گئی ہے اور لکھا گیا ہے کہ آرمی چیف بطور جنرل ،ایئر چیف بطور ایئر مارشل خدمات سر انجام دیتے رہیں گے۔بل کے مطابق نیول چیف عہدے سے سبکدوش ہونے پرایڈمرل خدمات سر انجام دیتے رہیں گے۔

Read More