- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
اسلام آباد ۔حکومت نے تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور کرالیا ہے۔ قومی اسمبلی میں مسلح افواج کے حوالے سے تین بل بھی منظور کئے گئے ہیں۔ پیر کو قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل منظور کیا گیا، پاکستان ائیر فورس ایکٹ 1962 اور پاکستان نیوی ایکٹ 1953 میں ترمیم کا بل بھی منظور کیا گیا۔پاک افواج کے قوانین کے حوالے سے ترمیمی بل وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیش کئے۔ قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد مذکورہ تمام بلز سینیٹ میں…
اسلام آباد ۔وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ آج کی قانون سازی کے بعد آرمی چیف کی مدت ملازمت کم ہوئی ہے، اس میں اضافہ نہیں ہوا۔ماضی میں فوجی سربراہان 11 سال اور پھر چھ، چھ سال تک عہدوں پر رہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو اگر آج ہونے والی قانون سازی پر اعتراض ہے تو یہ ان کا حق ہے اور ان کے اختلاف رائے کا ہم احترام کرتے ہیں۔رانا ثناء کا کہنا تھا کہ اگر اپوزیشن کو حکومت کی قانون سازی کی اتفاق نہیں تھا تو وہ…
اسلام آباد ۔قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹیس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل بھی کثرت رائے منظور کرلیا گیا ہے، جس کی تفصیلات بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔ پریکٹیس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2024 کے مطابق آرٹیکل 191 اے کے تحت سپریم کورٹ کے بنچز کی تشکیل تین رکنی ججز کمیٹی کرے گی، یہ کمیٹی چیف جسٹس پاکستان اور سینیر موسٹ جج کے علاوہ آئینی بنچز کے سینئر موسٹ پر مشتمل ہو گی۔ بل کے مطابق آئینی بنچ کے موسٹ سینئر جج کی نامزدگی تک کمیٹی چیف جسٹس اور موسٹ سینئر جج پر مشتمل ہوگی، اگر چیف جسٹس یا موسٹ…
اسلام آباد ۔قومی اسمبلی نے مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت 5 سال اور سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 34 کرنے کے حوالے سے ترمیمی بل منظور کرلیے ہیں ایوان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی قانون 2024 کا بل بھی کثرت رائے سے منظور کرلیا ہے، لیکن اس دوران اپوزیشن کی جانب سے شدید ہنگامہ آرائی کی گئی۔ اعظم نذیر تارڑ نے ججز کی تعداد بڑھانے اور پریکٹس اینڈ پروسیجرترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کیے، مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت 5 سال کرنے کے ترمیمی بلز وزیر دفاع خواجہ…
اسلام آباد ۔بینک ڈکیتی کیس میں ملوث ڈکیت ملزم سلیمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ لوٹی گئی رقم، اسلحہ، ایمونیشن اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل بھی برآمد کرلیا ہے۔ ڈی آئی جی اسلام آباد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دن پولیس ٹیموں نے انتھک محنت کی بالخصوص سی آئی اے اور سی ٹی ڈی نے انسانی وسائل، سیف سٹی کیمروں، ڈیجیٹل سرویلنس اور ڈیٹا اینالائز کر کے ڈکیت کو گرفتار کیا۔ ملزم وارداتوں میں پہلے صوبہ پنجاب میں بھی چالان ہو چکا ہے۔ اسلام آباد پولیس ہر شہری، ہر گھر، دفتر کی سیکیورٹی…
شدید ماحولیاتی خطرات درپیش ، غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کی اشدضرورت ہے،یو سف رضا گیلانیاسلام آباد(شاہد میتلا) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے جو ملک میں پائیدار ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوششوں سے ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا ہے تاہم ماحولیاتی چیلنج بدستور ہیں۔ اس امر کا اظہار انہوں نے پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کے زیر اہتمام “نازک صورتحال سے استحکام کی جانب: پائیدار ترقی کو فروغ دینا” کے موضوع پر 27ویں…
سینیٹ اجلاس جاری: سروسز چیفس کی مدت ملازمت اور ججز کی تعداد بڑھانے کے بل کی منظوری کا امکان
قومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت ملازمت اور ججز کی تعداد بڑھانے کے بلز کی منظوری کے بعد سینیٹ کا اجلاس جاری ہے۔ یہ اجلاس پریزائیڈنگ آفیسر عرفان الحق کی زیر صدارت ہو رہا ہے، جس میں ڈپٹی وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ، سینیٹر طلال چوہدری، اور پروفیسر ساجد میر بھی موجود ہیں۔ اجلاس میں سینیٹر انوشہ رحمان نے ریاستی ملکیتی ادارے ایکٹ 2023 میں ترمیم کا بل پیش کیا، جسے متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔ اسی طرح، سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے این آئی ایچ…
قومی اسمبلی: فوجی سربراہان کی مدت ملازمت میں اضافے اور ججز کی تعداد بڑھانے کے بل منظور کرلئے گئے
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے اور مسلح افواج کے ترمیمی ایکٹ کے بل کی کثرت رائے سے منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کی تفصیلات کے مطابق، اسپیکر ایاز صادق کی قیادت میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک سوالات کے وقفے کے معطل کرنے کی تحریک وزیر قانون نے پیش کی، جو کہ کامیابی کے ساتھ منظور کر لی گئی۔ اس کے بعد، وزیر قانون نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کو منظوری کے لیے پیش کیا، جس میں سپریم کورٹ کے ججز کی…
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2742 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں پیر کے روز 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 700 روپے فی تولہ ہو گئی۔ اسی طرح، فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا، جس سے…
ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں اشارہ دیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے باعث پاکستان میں موسموں کی شدت کا مقابلہ کرنے کے لیے بجلی اور دیگر توانائی کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ متوقع ہے۔رپورٹ کے مطابق، آئندہ 10 سال میں بجلی کی طلب میں 10 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے، جبکہ 2050 تک یہ اضافہ 20 فیصد سے زائد ہونے کا امکان ہے۔مزید یہ کہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2050 تک پاکستان میں گیس کی طلب میں بھی نمایاں اضافہ ہوگا، جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی طلب میں ہر سال 5 فیصد کا…