Author: Web Desk

نکول کیڈمین نے بتایا کہ ان کی والدہ، جینیل این کیڈمین، 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ کیڈمین، جو 57 سال کی ہیں، نے ایک بیان میں کہا، “میں صدمے میں ہوں اور مجھے اپنے خاندان کے پاس جانا ہے، لیکن یہ ایوارڈ ان کے نام ہے۔ انہوں نے مجھے بنایا، مجھے راہنمائی دی، اور مجھے شکل دی۔ میں بے حد شکر گزار ہوں کہ میں ان کا نام آپ سب کے سامنے کہہ سکتی ہوں، ہالینا کے ذریعے۔” یہ بیان وینس فلم فیسٹیول میں پڑھا گیا، جہاں انہیں فلم “بیبی گرل” میں ان کی کارکردگی کے…

Read More

کیلیفورنیا میں ایک ریل اسٹیٹ کی فہرست غیر معمولی خصوصیت کی وجہ سے بہت توجہ حاصل کر رہی ہے: “آدھا گھر، آدھا ملین ڈالرز میں۔” مونروویا کا یہ گھر مئی میں ایک گرے ہوئے پائن کے درخت کے باعث صرف آدھا رہ گیا تھا۔ اب یہ گھر 499,999 ڈالرز میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ فہرست سازی کے ایجنٹ کیون ویھیلر نے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ یہ “اوپن-کانسپٹ فلور پلان” ہے۔ ویھیلر نے کہا کہ آن لائن فہرست پر بہت زیادہ توجہ دی گئی ہے۔ یہ آدھا گھر، آدھا ملین ہے، یہی سب کی ردعمل کا سبب…

Read More

لاہور: ‘زینب کے پاپا’ نے اپنی اسلامی تعلیمات سے بھرپور اور معنی خیز ویڈیوز کے ذریعے پاکستان کے نامور یوٹیوبرز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یوٹیوب پر جہاں ڈکی بھائی، کنول آفتاب، سسٹرولوجی، اور معاذ صفدر جیسے مشہور یوٹیوبرز اپنی فیملی وی لاگنگ کے ذریعے شہرت اور آمدنی حاصل کر رہے ہیں، وہیں ‘زینب کے پاپا’ یعنی ارشد خان نے اسلامی اصولوں پر مبنی ویڈیوز بنا کر ایک نیا معیار قائم کیا ہے۔ ارشد خان، جنہیں ‘زینب کے پاپا’ کے نام سے جانا جاتا ہے، اپنی ویڈیوز میں اسلامی تعلیمات کو مدنظر رکھتے ہیں، اور ان کی اہلیہ پردے میں…

Read More

کراچی: مہنگائی میں مسلسل کمی کے پیش نظر، توقع ہے کہ اسٹیٹ بینک 12 ستمبر کو ہونے والی مانیٹری پالیسی میٹنگ میں اپنے کلیدی پالیسی ریٹ (شرح سود) میں 1 سے 1.5 فیصد تک کمی کرے گا۔ مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجیٹ میں آنے کے بعد، شرح سود میں نمایاں کمی کی گنجائش پیدا ہوچکی ہے۔ اسماعیل اقبال سیکیورٹیز کے ریسرچ ہیڈ سعد حنیف کے مطابق، اسٹیٹ بینک محتاط رویہ برقرار رکھتے ہوئے، آئی ایم ایف پروگرام کے تناظر میں سخت مانیٹری پالیسی برقرار رکھے گا اور ایک بار میں بڑی کمی کے بجائے تدریجاً کمی کو ترجیح دے گا۔…

Read More

اسلام آباد ۔ملک کے نامور اور سینئر صحافی ابصار عالم نے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل (ر)فیض حمیدنےسانحہ 9مئی کو فوج کے اسلحہ ڈپو پر حملہ کرایا جس کا تمام شواہد کے ساتھ  ریکارڈ حاصل کرلیا گیا ہے ، آئی ایس آئی کا تمام ریکارڈبھی چوری کرکے گھر لے گئے جو ان کے گھر سے برآمد کرلیا گیا ہے ،ان کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہوگا،نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے ابصار عالم نے کہا کہ میں پوری ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کہ جنرل فیض پر بہت سے کیسز ہوں گے…

Read More

اسلام آباد۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الحمد اللہ آج تحفظ ختم نبوت ؐ کے معاملے پر پارلیمنٹ کی متفقہ تاریخی قرار داد کی منظوری کو 50 سال مکمل ہوگئے ہیں جس میں پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس تحریر کو پیش کرنے ،منظور فرمانے ،اسلام اور ہمارے ایمان کے اہم ترین موضوع پر ہر ابہام دور کرنے میں کردار ادا کرنے والے ارکان پارلیمان،علما کرام ،مشائخ عظام،اسلامی سکالرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،7 ستمبر 1974 کو پاکستان کی پارلیمنٹ نے تحفظ ناموس رسالتؐ کا حق ادا کیا ،عقیدہ ختم نبوت ؐ ہمارا ایمان اور…

Read More

اسلام آباد۔پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نےوفد کے ہمراہ دو نیوکلیئر پاور پلانٹس ‘کے ٹو اور ‘کے تھری کا دورہ کیا،کسی بھی چینی سفیر کا پاکستان میں کسی آپریشنل نیوکلیئر پاور پلانٹ کا پہلا ہے، چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا ،دونوں پاور پلانٹس دوست ملک چین کے تعاون سے قائم کئے گئے ہیں، قومی گرڈ کو مجموعی طور پر 2200 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کررہے ہیں، چینی وفد کو پاکستان کے نیوکلیئر پاور پروگرام کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ،چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر راجہ…

Read More

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ملازمین کی غیر قانونی بھرتیوں کا پتہ چلا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق، یونیورسٹی میں 99 بھرتیاں غیر قانونی طور پر عمل میں لائی گئی ہیں، جن میں صوبائی اور علاقائی کوٹے کو نظرانداز کیا گیا۔ یہ بھرتیاں 2022-2023 کے دوران مستقل اور معاہدہ بنیادوں پر کی گئیں، اور 99 افسران اور اہلکاروں کی تقرریاں بغیر کسی معیاری جانچ کے کی گئیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق بھرتیوں کے لیے اشتہار دینا ضروری تھا اور خالی اسامیاں صوبائی و علاقائی کوٹے کے تحت پُر کی جانی…

Read More

اسلام آباد: شیر افضل مروت نے اسلام آباد میں سنگجانی کے مقام پر پی ٹی آئی کے جلسے کے حوالے سے ایک ویڈیو پیغام میں تمام کارکنان اور شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے دفاتر پر پہنچیں۔ شیر افضل مروت نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ موجودہ حالات درست ہیں اور ہم کل دوپہر بارہ بجے اپنے ایف ایٹ دفتر سے جلسہ گاہ کے لیے روانہ ہوں گے۔ انہوں نے اسلام آباد، راولپنڈی، اور دیگر شہروں کے کارکنان سے درخواست کی کہ وہ اپنے دفاتر پر پہنچیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم یہاں سے جلسہ گاہ کے…

Read More

لندن۔نائب وزیراعظم ووفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیان دیا ہے کہ حکومت برطانیہ سے آنے اور جانے والی پروازوں کی جلد بحالی کے لئے ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے۔ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنی دیرینہ شراکت داری کو بہت اہمیت دیتا ہے، اور دوطرفہ تعلقات کا بنیادی محور پاکستانی تارکین وطن ہیں۔ برٹش پاکستانی سب سے زیادہ نمایاں، متنوع، اور متحرک ثابت ہوئے ہیں، جو نہ صرف میزبان ملک بلکہ پاکستان کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی…

Read More