Author: Web Desk

بیجنگ۔چائے کی خوشبو پاکستان اور چین کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑتی ہے، ،پاکستان نے گزشتہ سال سےچین 5.76 ملین ڈالر کی چائےبرآمد کی۔ چائنہ اکنامک نیٹ کےمطابق چائے ہماری ثقافت، خوشی اور گفتگو کا ایک اہم حصہ ہے۔ ان خیالات کا اظہارکراچی سے تعلق رکھنے والی ایک مصنفہ سعدیہ کھتری نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی پاکستانیوں کی زندگی سے چائے نہیں چھین سکتا۔ “کوئی بھی وقت چائے کے لئے بہترین ہوتا ہے۔ایسا ہی معاملہ ہے۔ اقوام متحدہ کے بین الاقوامی تجارت سے متعلق ڈیٹا بس سی او ایم ٹریڈ کے مطابق دنیا کے سب سے…

Read More

اسلام آباد ۔وزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کی جانب سے ملکی معیشت میں بہتری اور ترقی کے عمل میں بہتری لانے کے لیے معاشی، صنعتی، تزویراتی، انتظامی اور سماجی ماہرین پر مشتمل پالیسی بورڈ تشکیل دے دیا گیا،وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین احسن اقبال اعلیٰ سطحی پالیسی بورڈ کے سربراہ ہونگے۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقی سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملک میں ترقی کے عمل کو جدت سے روشناس کرانے، معیشت میں بہتری لانے کے لئے تمام طبقہ ہائے زندگی کی شمولیت کو یقینی بنانے اور مختلف شعبوں سے ماہرین کی…

Read More

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخاب سے قبل اہم ریلیف مل گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق، نیویارک اسٹیٹ کی سپریم کورٹ کے قائم مقام جسٹس جوان مرچن نے ٹرمپ کے خلاف جعلسازی کے الزامات سے متعلق کیس کا فیصلہ صدارتی انتخاب کے بعد تک مؤخر کر دیا ہے۔ اس کیس کا نیا فیصلہ سنانے کی تاریخ 26 نومبر مقرر کی گئی ہے۔ روئٹرز کے مطابق، یہ فیصلہ صدارتی انتخابات پر کسی بھی ممکنہ اثرات سے بچنے کے لیے کیا گیا ہے۔ رواں سال مئی میں نیویارک کی جیوری نے ٹرمپ کو چونتیس الزامات کا مجرم قرار…

Read More

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے عمل کو دوبارہ شروع کرنے کا حکم منسوخ کر دیا ہے۔ عدالت نے وائس چانسلر کی تعیناتی کے عمل کو دوبارہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔ ہائی کورٹ نے اس عمل کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبے کی 24 یونیورسٹیاں مستقل وائس چانسلرز کے بغیر کام کر رہی ہیں، اور صوبائی حکومت کو اکیڈمک سرچ کمیٹی کی سفارشات وزیراعلیٰ کو منظوری کے لیے بھیجنی چاہئیں۔ منتخب حکومت نے 2022 میں یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے لیے عمل شروع…

Read More

دو یوٹیوبروں نے مل کر گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا، جس میں انہوں نے 6.74 فٹ لمبا آئی فون 15 پرو میکس تیار کیا۔ ٹیک کے جائزہ کار مسٹرہوسدیبوس، جنہیں ارون مائن بھی کہا جاتا ہے، نے گیجٹ بنانے کے ماہر DIYPerks، جنہیں میتھیو پرکس کہا جاتا ہے، کی مدد سے دنیا کی سب سے بڑی اسمارٹ فون کی نقل تیار کی۔ مائن نے کہا کہ وہ اپنے یوٹیوب فالوورز کی تعداد کو ایپل کے آفیشل اکاؤنٹ سے زیادہ تجاوز کرنے کی خوشی میں ایک بڑے آئی فون بنانا چاہتے تھے۔ دنیا کا سب سے بڑا اسٹرنگ چیز بال میکسیکو…

Read More

واشنگٹن۔امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ، بری فوج، فضائیہ اور بحریہ، نے ہمیشہ بیرونی اور اندرونی خطرات کا فوری جواب دیا ہے۔ ان چیلنجوں کا مقابلہ کرنے میں ہمارے بہادر جوان ہمیشہ قوم کی توقعات پر پورا اترے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی ہماری مسلح افواج اور پاکستانی قوم دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے جان و مال کی غیر متناسب اور بے تحاشہ قیمت ادا کر رہی ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جاری اس جنگ میں 80,000 سے زائد افراد بشمول 10,000 سیکیورٹی اہلکار اپنی جانوں…

Read More

اسلام آباد ۔یوم دفاع وشہدا کے موقع پر شہدا و غازیانِ وطن کے اعزاز میں پاکستان ائیر فورس نے ایک ملی نغمہ جاری کیا ۔نغمے کی شروعات بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے سنہرے الفاظ سے کیا گیا جن میں وہ کہتے ہیں کہ مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا ،پاکستان کے شاہین بیٹوں نے بھی 1965 کی جنگ میں دشمن کے دانت کھٹے کرنے میں کو ئی کسر ا±ٹھا نہ رکھی ،نغمے کے اندر شاعرِ مشرق علامہ اقبال کی شاعری بھی استعمال کی گئی ہے جو کہ لہوکو گرمانے کا کام دے رہی ہے۔پاکستان ائیر فورس کی طرف…

Read More

پشاور: تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت نے اسلام آباد میں جلسے کے انعقاد کے لیے تین متبادل منصوبے تیار کر لیے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماﺅں نے فیصلہ کیا ہے کہ اس بار کسی بھی دباو¿ یا ہدایت کے تحت جلسے کو منسوخ یا ملتوی نہیں کیا جائے گا۔ ایمبولینسز، بلڈوزر، کرین، اور دیگر ضروری مشینری آج صوابی پہنچانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ہر رکن قومی و صوبائی اسمبلی کو ایک ہزار سے دو ہزار کارکنان کو ساتھ لانے کا ہدف دیا گیا ہے۔ تمام ارکان اسمبلی کو اس منصوبے پر مکمل عمل درآمد کی ہدایت کی گئی…

Read More

راولپنڈی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کی بحالی کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے بانی نے مقدمات سے چھوٹ حاصل کرنے کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاو¿نڈ کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے بانی نے نیب ترامیم کی بحالی کے فیصلے کے بعد مقدمات سے ریلیف حاصل کرنے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے وکلائ کے ذریعے نیب کورٹ میں بریت کی پہلی درخواست دائر کر دی۔ وکلائے صفائی نے بتایا کہ اس…

Read More

کراچی: سندھ حکومت نے خیرپور میں کھجور کی پیداوار اور پراسیسنگ بڑھانے کے لیے 100 ملین روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے اور کھجور سمیت دیگر کاروبار سے وابستہ خواتین کو اضافی سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر زراعت محمد بخش مہر نے کاشتکاروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے کوٹ ڈیجی میں قائم ریسرچ سینٹر کو مزید فعال کرنے کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کے سب سے بڑے خشک کھجور برآمد کنندگان میں شامل ہے، اور بھارت، متحدہ عرب امارات، اور بنگلادیش کو سب سے زیادہ کھجور برآمد کرتا ہے۔…

Read More