Author: Web Desk

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول فی لیٹر ایک روپے 35 پیسے مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پیٹرول 1.35روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل آئل 3.85روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 1.48روپے اور لائٹ ڈیزل آئل2.61 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا اور اگلے 15 روز کے لیے اس کا نفاذ ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

Read More

اسلام آباد۔وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن نے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباددی ہے ۔وفاقی سیکرٹری اطلاعات اور پی آئی او نے نومنتخب چیئرمین میاں عامر محمود، سینئر وائس چیئرمین سلمان اقبال اور وائس چیئرمین میر ابراہیم رحمان سمیت دیگر نومنتخب عہدیدارن کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے وفاقی سیکرٹری اطلاعات کا کہنا تھا کہ پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن میڈیا انڈسٹری کا اعلیٰ ترین ادارہ ہے،عوام تک درست اور مستند معلومات پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار مسلمہ ہے۔پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن نے اپنے پیغام میں کہا…

Read More

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑنے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباددی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے نومنتخب چیئرمین میاں عامر محمود، سینئر وائس چیئرمین سلمان اقبال اور وائس چیئرمین میر ابراہیم رحمان ، سیکرٹری جنرل شکیل مسعود، جوائنٹ سیکریٹری احمد زبیری اور فنانس سیکرٹری اظہر قاضی کو بھی مبارکباد دی عطا تارڑ اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا ہے کہ آزاد اور متحرک میڈیا جمہوریت کی مضبوطی اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لئے ناگزیر ہے،میڈیا ریاست کا بڑا اور اہم ستون ہے، حکومت میڈیا اداروں کی آزادی، ترقی اور فروغ کے لئے اپنی کاوشیں…

Read More

اسلام آباد ۔راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ (آرآئی یوجے) کے صدرطارق علی ورک نے کہا ہے کہ رائٹ ٹوانفارمیشن ہرصحافی کاحق ہے۔ سپریم کورٹ میں زیرالتوا رائٹ ٹوانفارمیشن کے مقدمے کی بنیاد پر سینئر صحافی راناابرارخالد کو دھمکیوں کاسلسلہ بندکیاجائے۔ راناابرارخالد نے حکومت پاکستان سے رائٹ آف ایکسیس ٹو انفارمیشن ایکٹ 2017 کے تحت معلومات مانگ کے کوئی جرم نہیں کیا۔ رائٹ ٹوانفارمیشن کے مقدمے کی بنیاد پر ان کے کام میں رکاوٹیں ڈالنے اور راناابرارخالد کیلئے میڈیاہاؤسز کے دروازے بند کرانے کی کوششیں قابل مذمت ہے, حکومت پاکستان سینئرصحافی کیخلاف (بدنیتی) کی بنیاد پر دائرکیاگیامقدمہ واپس لے۔ گزشتہ…

Read More

دبئی ۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری دبئی میں حادثے کا شکار ہوگئے ہیں۔ایوان صدر کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ گزشتہ رات دبئی ائیرپورٹ پہنچنے پر جہازسے اترتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زردای کا پاؤں فریکچر ہوگیا۔ ترجامن نے بتایا کہ صدر آصف زرداری کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد ہسپتال میں صدر زرداری کے پاؤں پر پلاستر کردیا۔ترجمان کے مطابق صدر آصف زرداری کے پاؤں پر 4 ہفتوں کے لئے پلاسترکیا گیا ہے۔صدر آصف علی زرداری کو گھر منتقل کردیا…

Read More

اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ہمراہ قطر میوزیم میں منظر آرٹ گیلری کا دورہ کیا ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ قطر میوزیم میں پاکستانی فن پاروں پر مبنی منظر آرٹ گیلری کا قیام دونوں ممالک کے درمیان سماجی اور بھائی چارے کے مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ و وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امیر قطر نے اعلیٰ سطحی وفود اور دو طرفہ ملاقات کے بعد ایک ہی گاڑی میں دیوان امیر سے قطر میوزیم تک…

Read More

اسلام آباد۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے بڈنگ کی تقریب ہوئی جہاں واحد بولی دہندہ کی پیش کش پر انتظامیہ سرپکڑ کر رہ گئی۔ اسلام آباد میں پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی بولی کھولنے کے لیے تقریب منعقد ہوئی جہاں سیکریٹری وزارت نجکاری جاوید پال اور سیکریٹری نجکاری کمیشن عثمان باجوہ، چیئرمین بلیو ورلڈ سٹی سعد نذیر اور سی ای او بلیو ورلڈ ایوی ایشن میثم رضا، سی ای او بلیو ورلڈ سٹی چوہدری ندیم اعجاز اسٹیج پر موجود رہے۔ بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم نے دوپہر کو ائیر…

Read More

اسلام آباد ۔پی آئی اے کے 60 فیصد حصص کی نجکاری کیلئے حکومت کو بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی طرف سے بولی موصول ہوگئی، کابینہ کی نجکاری کمیٹی سے ریزرو پرائس کی منظوری لینے کے بعد آج ہی کھولا جائے گا۔ بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی طرف سے بولی چیئرمین بلیو ورلڈ سٹی سعد نذیر، سی ای او بلیو ورلڈ ایوی ایشن میثم رضا، سی ای او بلیو ہلز چوہدری نعیم اعجاز، سی ای او بلیو ورلڈ سٹی چوہدری ندیم اعجاز اور نمائندہ بلیو ورلڈ کنسورشیم ولی محمد کی طرف سے جمع کروائی گئی۔ نجکاری کمیشن کی طرف سے نجکاری…

Read More

اسلام آباد۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا ہے کہ میرا گزشتہ روز کا غصہ قابلِ جواز نہیں تھا مجھے اس پر افسوس ہے، جج ابوالحسنات ذوالقرنین ہمارے سامنے نہیں تھے مجھے اس طرح نہیں کہنا چاہیے تھا، ہم جو فیصلے میں نہیں لکھ سکتے وہ ہم عدالت میں کہہ بھی نہیں سکتے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل ڈویژن بینچ نے اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ کے آرڈرز کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ اعظم سواتی کے وکیل علی بخاری ایڈوکیٹ، پراسیکیوٹر جنرل اسلام آباد غلام سرور، لا افسر…

Read More

اسلام آباد۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور کرلیا گیا، جون میں SMW4 اور اگست میں AAE-1 سب میرین کیبل، فالٹ سامنے آیا تھا، دونوں کیبلز کی بحالی کے بعد 1750 جی بی پی ایس کا سارٹ فال دور ہوگیا ہے۔ ترجمان ،نے دعویٰ کیا کہ ملک میں انٹرنیٹ اب مکمل اسپیڈ اور صلاحیت کے ساتھ مکمل طور پر فعال ہے۔ سال 2023 میں، صلاحیت میں اضافے کے لیے…

Read More